قادر خان یوسفزئی، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

سیاسی نظام میں اسٹیبلشمنٹ ضروری یا جمہوریت کے لیے خطرہ/ قادر خان یوسف زئی

پاکستان کے سیاسی نظام کو مختلف عوامل کی وجہ سے گزشتہ برسوں کے دوران متعدد چیلنجز اور عدم استحکام کا سامنا ہے، جس میں اسٹیبلشمنٹ کی ملکی سیاست میں قیام پاکستان سے لے کر موجودہ دور تک بالواسطہ یا بلا←  مزید پڑھیے

نشستن گفتن برخاستن / قادر خان یوسف زئی

جس قوم کا تصوّرَ حیات محض حیوانی سطح کا ہو، اس قوم کی تہذیب اور تمدن، اس کا نظام معیشت و معاشرت کبھی دیرپا نہیں ہوسکتا، وہ قوم کبھی زندہ اور پائندہ نہیں رہ سکتی، وہ معاشرہ کبھی زمانے کے←  مزید پڑھیے

معاشی مشکلات کا ذمہ دار /قادر خان یوسف زئی

موجودہ حکومت اپنی  زیادہ تر معاشی مشکلات کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہراتی  ہے۔ تحریک انصاف نے پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اسے پورا کرنے میں ناکام رہے۔ سیاست دانوں اور معاشی ماہرین←  مزید پڑھیے

گرم کمرے کے ٹھنڈے خواب / قادر خان یوسف زئی

عصر حاضر کے علما ئے نفسیات نے غلامی اور آزادی کے فرق کو نمایاں طور پر مختصر الفاظ میں بیان کرتے ہوئے آزادی کو دو حصّوں میں منقسم کیا ہے ایک یعنی طبیعی زندگی کی ضرورت کی فکر سے آزادی۔←  مزید پڑھیے

پاک، امریکہ ، روس تعلقات /قادر خان یوسف زئی

روس اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کے روشن امکانات موجود ہیں تاہم مشترکہ منصوبوں کے کامیاب نفاذ میں ماسکو اور اسلام آباد کے سیاسی منظر نامے میں عالمی قوتوں کے مفادات کے برخلاف، خود مختاری کے ساتھ←  مزید پڑھیے

افغان مہاجرین کا بڑھتا عالمی بحران /قادر خان یوسف زئی

سوویت یونین کی افغانستان میں شکست کے بعد 14اپریل1988کو جنیوا معاہدے کے نتیجے میں بننے والی حکومت بنی لیکن بدترین خانہ جنگیوں کی وجہ سے افغان طالبان نے اقتدار حاصل کرکے قدامت پسند سخت گیر حکومت قائم کی۔ نائن الیون←  مزید پڑھیے

ہومیو پیتھک لیڈر /قادر خان یوسف زئی

قوم ساری دنیا میں جن نامساعد حالات میں ِگھری ہوئی اور اسے ہر مقام پر جن مصائب و آلام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اس کی وجہ سے عوام کی توقعات مایوسی میں تبدیل ہوتی جا رہی ہیں، بدترین←  مزید پڑھیے

میں ہوں اپنی شکست کی آواز /قادر خان یوسف زئی

کوئی فرد سیاستدان کے عہدے کیلئے درخواست نہیں دے سکتا، جو اپنے آپ میں ایک منتخب عہدہ نہیں ہے سیاست دان کیا ہوتا ہے؟، افلاطون نے’’سیاست دان‘‘ کے نام سے ایک طویل ڈرامہ لکھا (اس کے مرکزی کرداروں میں سے←  مزید پڑھیے

سلاخوں کے پیچھے سے جھانکتے معصوم بچے / قادر خان یوسف زئی

افغانستان میں امن و امان کی صورتحال سمیت معاشی مشکلات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تحفظات کے لیے لاکھوں افغانیوں نے نقل مکانی کی۔ کابل پر افغان طالبان کے قبضے کے بعد افغان مہاجرین کی بڑی تعداد نے←  مزید پڑھیے

سیاسی دھند میں فیصلوں کا فقدان/قادر خان یوسف زئی

جمہوری نظام میں عام انتخابات کا مقررہ مدت میں ہونا ایک روایت ہے۔ ہر نئی حکومت آنے کے بعد یہی خیال کیا جاتا رہا ہے کہ عام انتخابات کے نتیجے میں قوم سے اس جماعت کو ووٹ دینے کی ضرورت←  مزید پڑھیے

پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اہم شراکت دار /قادر خان یوسف زئی

افغان طالبان کے افغانستان میں اقتدار میں آ نے اور طویل عرصے سے پاک افغان نازک تعلقات کے باوجود پاکستان نے افغانستان میں ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کا مثبت جواب دیا اور باہمی تعلقات کو آسان بنانے کی امید ظاہر←  مزید پڑھیے

شعور، معاشرہ اور نظام/ قادر خان یوسف زئی

اگر کسی معاشرے میں ہر طرف فساد ہی فساد رونما ہوجائے اور کوئی شئے اپنی اصلی حالت پر نہ رہے تو اس کا لازمی نتیجہ عالمگیر مایوسی ہوتا ہے۔ مایوسی کے معنی یہ ہیں کہ کسی کو سوجھتا نہیں کہ←  مزید پڑھیے

افغانستان کو ساختی چیلنجوں کا سامنا/قادر خان یوسف زئی

افغانستان کو بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے، مالیاتی بحران کو دور کرنے کے لیے امریکہ اور افغان طالبان حکام گزشتہ چند ماہ سے مذاکرات کر رہے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح افغانستان کے معاشی بحران کو حل کرنے←  مزید پڑھیے

زرعی زر خیز زمینوں پر رہائشی سکیموں کے نقصانات/قادر خان یوسفزئی

زراعت سے وابستہ ممالک کی معیشت کا دارو مدار اس کی زرعی زمینوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان ایک زرعی ملک  ہونے کی  حیثیت سے زر خیز زمینوں کے قیمتی قدرتی خزانوں سے مالا مال مملکت ہے تاہم بد قسمتی سے←  مزید پڑھیے

سیاست میں فوج کے کردار کی تفہیم/قادر خان یوسف زئی

پاکستان کے سابقہ  آرمی چیف آف اسٹاف اور فور اسٹار جنرل قمر جاوید باجوہ تین سال کی توسیع کے بعد 29 نومبر 2022 کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ انہیں 2016 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاک فوج کا←  مزید پڑھیے

دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے /قادر خان یوسف زئی

بیسویں صدی کی 60کی دہائی میں دنیا کی آبادی میں تیزی سے اضافے نے اقوام متحدہ کو تشویش میں مبتلا کیا۔ 11جولائی 1987کو دنیا کی کُل آبادی 5ارب افراد پر مشتمل تھی۔1960سے1990کی تین دہائیوں میں دنیا کی آبادی دگنی سے←  مزید پڑھیے

سیاست میں انتہا پسندی کے رجحانات /قادر خان یوسف زئی

مذہبی انتہا پسندی ایک ایسا رجحان ہے جو مذہب کے جھنڈے تلے اُبھر کر سامنے آیا، جس کا مقصد تھیو کریسی کی بحالی اور ایک انتہا پسند مذہبی ریاست کا قیام ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد سے مذہبی←  مزید پڑھیے

مجھے آہ و فغان ِ نیم شب کا پھر پیام آیا /قادر خان یوسف زئی

سیاسی جماعتوں کے پاس کوئی ایسا مثبت پروگرام نہیں جس سے ظاہر ہو کہ ملک میں مہنگائی اور بحرانوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ روش کے مطابق ہر نئی آنے والی حکومت اپوزیشن کو قصور وار ٹھہراتی ہے اور جب اپوزیشن←  مزید پڑھیے

فرسودہ سیاسی ہتھکنڈے اور وہی اس کی سرانڈ /قادر خان یوسف زئی

ہمارے بابا جی بہت پہنچی ہوئی شخصیت ہیں، نام ان کا حکیم گُل  خان ہے تاہم کبھی کبھار ہی وہ عقل و حکمت کی باتیں کرتے ہیں، موجودہ سیاسی حالات پر بلا وجہ ان سے مشورہ مانگ لیا، جس پر←  مزید پڑھیے

نا اہلی آخری وار نہیں/ قادر خان یوسف زئی

نا اہلی کا قانون کسی فرد کے کسی قو می ادارے کی ایگزیکٹو مینجمنٹ باڈی میں سینئر عہدے پر فائز ہونے اور جونیئرز کو مواقع سے محروم کرنا ہے۔ ملکی اداروں کا انتظام قانون سازی کے ذریعے مختلف معاملات میں←  مزید پڑھیے