ہم عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔۔۔حارث عباسی
سال پرانی بات ہے. یہی دِن تھے اور قائداعظم یونیورسٹی مکمل طور پر میدان جنگ کی سی صورت اختیار کئے ہوئے تھی. گرچہ فضا ہر طرح کی افواہوں سے پُر تھی تاہم اِکّا دُکّا ذرائع سے خبر ملتی کہ یونیورسٹی← مزید پڑھیے