’’جاوید دانش‘‘ کی جگر پاشیاں (مہجری ڈرامے ’’ہجرت کے تماشے‘‘)-فیصل عظیم
زلفِ ’’نیم دراز‘‘ اور بالوں میں کبھی کبھی چھوٹی سی چوٹی کے باوجود جاوید دانش صاحب کے بارے میں بعض اوقات خواتین بدگمانی کے سے انداز میں پوچھتی ہیں کہ ’’جاوید دانش مجھے ’جگر‘ کیوں لکھتے ہیں‘‘ تو قہقہہ لگانے← مزید پڑھیے