فیس بک - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

فیس بک دیوانے اور میں بُھلَکڑ۔۔۔۔فوزیہ قریشی

چلیں آج پھر ہو جائے۔۔ اِک بار پھر سے ہماری شوخ و چنچل اَٹھکیلیاں یہ تو نہیں جانتی آپ کی نظر میں میری یہ تحریر شوخ ہو گی بھی یا نہیں لیکن مجھے آج بھی جب وہ دن یاد آتا←  مزید پڑھیے

گوشت کہانی، وہی پرانی۔۔۔۔سخاوت حسین

عید قربان آنے والی ہے۔ کچھ دلسوز کہانیاں ابھی تک شئیر نہیں ہوئیں۔عزیز دوستو، جلدی کریں قلم اٹھائیں۔ کہانیاں لکھیں اگر آپ رائٹر نہیں تو اتنے سالوں سے رائٹرز حضرات کی لکھی ہوئی کہانیوں میں سے چند اچھی سی کہانیاں←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کا دیسی لبرل ۔۔۔کامریڈ عاطف خٹک

 میں ایک دیسی لبرل ہوں۔ مجھے علم و ہنر کا کچھ پاس نہیں۔ میری کہانی کی ابتدا پرانی نہیں۔ پہلے پہل مجھے سیاست، دین اور بحث مباحثے سے کچھ خاص لگاؤ  نہ تھا۔ بس سارا دن انگریزی ڈرامہ اور کارٹون←  مزید پڑھیے

فیسبکی دانشور کورس۔۔محمد عاشق

دیکھا جائے تو سب سے اچھا کام آج کل “فیسبکی دانشور”کر رہے ہیں ۔کسی کو مشورہ دینا ہو، کسی کی سیاسی گاڑی کو دھکا لگانا ہو، کسی کا فری میں ماما بننا ہو یا  پھر کوئی فساد پھیلانا  ہو ان←  مزید پڑھیے

بلاک۔۔۔۔طارق احمد

ہماری بلا سے بھائی جان ، قدر دان ، مہربان ۔ میں کوئی گھر تیار کردہ آنکھ کا سرمہ ، جلاب کی گولیاں ، ہاضمے کی پھکی بیچنے اس دیوار کے سائے میں یہ بھیڑ لگا کر نہیں بیٹھا۔  کچھ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور مذہبی استحصال۔۔۔۔انوار احمد

 ایک عرصے سے فیس بک ، واٹس اپ اور دوسرے ذرائع ابلاغ پر مختلف لوگوں اور حلقوں کی جانب سے مذہبی مواد پر مبنی میل ، طغرے ، پوسٹس ، احادیث اور قرآنی آیات ، پند و نصائح اور تبلیغی←  مزید پڑھیے

فیس بک اور چینی لڑکیاں ۔۔۔ اے وسیم خٹک

کچھ دنوں سے فیس بک پر فرینڈ سجیشن میں بہت زیادہ تعداد چینی لڑکیوں کی آرہی تھی ـ جب انہیں دیکھنے کی جسارت کرتے تو جذبات برانگیختہ ہو جاتے ـ کسی کے سامنے فیس بک کھول بھی نہیں سکتے تھے←  مزید پڑھیے

لائیک می پلیز۔۔ حسن کرتار

“گرو آج مجھے احساس ہو رہا ہے کہ یہ دو ٹکے ٹکے کے لوگ کتنے قیمتی ہوتے ہیں۔ کاش ان سالوں سے پہلے کچھ بنا کے رکھی ہوتی تو آج میرے ساتھ یوں نہ ہو رہا ہوتا۔اب تو مجھے کبھی←  مزید پڑھیے

فیسبکی دانشگرد۔۔۔عظمت نواز

“دوستو کچھ دن کی رخصت درکار ہے کچھ ذاتی کام نپٹانے ہیں ،کچھ یادوں کو سمیٹنا ہے، گھریلو مصروفیات کی وجہ سے بھی مشکل ہو گی، دانشوری کا سودا بھی ختم ہو ریا ۔مارکیٹ میں نیا کچھ آ نہیں ریا،←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور نو خیز اذہان۔۔عبداللہ قمر

سوشل میڈیا کا سب بڑا بیک وقت نقصان اور فائدہ یہ ہے کہ سوشل میڈیا محض ایک کلک کی دوری پر ہے۔ فائدہ اس طرح ہے کہ کوئی بھی اچھی بات آپ کو دنیا تک پہنچانے میں کوئی محنت نہیں←  مزید پڑھیے

حفظِ ماتقدّم۔۔مظہر حسین سید

جب میں نے خیر دین سے کہا کہ میں انڈیا کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتا ہوں   تو وہ چونک کر مجھے دیکھنے لگا ۔ میں نے کہا موجودہ جمہوریت ہی سب سے اچھا نظام ہے اور اسے←  مزید پڑھیے

خدائی فوجدار اور ایک قاری کی آواز۔۔وقاص محمد خان

  ہمیشہ سے ایسا ہوتا آیا ہے کہ سیاسی اور نظریاتی ہمدردیاں رکھنے والے لکھاری اپنے ذہنی رحجان کے مطابق تحریر  لکھتے ہیں، اپنا نقطہ نظر بیان کرتے ہیں، اور چھاپ دیتے ہیں، سوشل میڈیا کی صورت میں تحاریر اپنی←  مزید پڑھیے

رائٹر کا دیا ہوا انڈہ۔۔عمران حیدر

 رائٹر نہ  ہوئے ” کُکڑی ” ہوگئے جو روز ایک انڈا دے۔۔ارے بھائی کبھی کبھی نہیں  سمجھ آتا کیا لکھیں ۔ ہم جیسے جونئیر کے ساتھ یہی مسئلہ  رہتا ہے وہ جو کچھ بھی لکھے پکا سِکا بند لکھے ورنہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے وڈے منڈے۔۔ عمران حیدر

 بچپن میں کرکٹ کا بہت شوق تھا، اتوار والے دن صبح سویرے اٹھتے نہار منہ گیند بلا پکڑتے اور میدان کی طرف نکل جاتے۔ راستے میں باقی ٹیم ممبرز کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹاتے اور دور جاکر کھڑے ہوجاتے اگر←  مزید پڑھیے

ایک پہلو یہ بھی ہے۔۔۔پروفیسر سجاد حیدر

نئی صدی کے پہلے عشرے کے ابتدائی سالوں کا ذکر ہے کہ ایک غلغلہ سا بلند ہوا کالج میں کسی طالبعلم نے ایک محترم استاد کے بارے کچھ نازیبا کمنٹ کسی جگہ لکھ دیے۔  تفصیل معلوم کی تو پتہ چلا←  مزید پڑھیے

امریکہ حسبِ معمول اپنا معمول بدل رہا ہے۔۔اسد مفتی

سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک کے بانی سمیت 17 امریکی ارب پتی شہریوں نے اپنی دولت کا بڑا حصہ خیراتی اداروں کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دو امیر ترین امریکی شہریوں مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس←  مزید پڑھیے

داعی محبت ، مولانا طارق جمیل۔۔منصور ندیم

اک شور و غوغا بپا ہے سوشل میڈیا   پر نظر آنے والی  ایک تصویر پر، کہ ایک عالم دین ، مولانا طارق جمیل ایک لگژری  لیموزین  گاڑی سےاتر رہے ہیں   اور اعتراض یہ کیا جارہا ہے کہ مولانا طارق جمیل←  مزید پڑھیے

فیس بک کے بانیوں میں شامل افراد اس کے شدید مخالف

سابق فیس بک نائب صدر برائے یوزر گروتھ چامتھ پالیہاپتیا نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا لوگوں کے رویے کو آہستہ آہستہ خراب کررہا ہے اوروہ سماجی  تانے بانے کو نقصان پہنچانے والی سائٹ کو بنانے کے سبب شدید شرمندگی←  مزید پڑھیے

امت مسلمہ کے بلیک اینڈ وائٹ امتی و خدائی خدمت گار۔بلال شوکت آزاد

یہ جو فیسبک پرامت مسلمہ کے پاکستانی فیسبکی خدائی خدمت گار امت کا چورن منجن بیچ کر فیسبکی دنیا کو میدان جنگ بناکر جہاد افضل کررہے ہیں اگر ان سے کوئی میرے جیسا منہ پھٹ اور گستاخ انسان یہ پوچھنےکی←  مزید پڑھیے

فتوی منڈی۔ولائیت حسین اعوان

منڈی مطلب مارکیٹ ہر محلے شہر ملک میں پائی جاتی ہے۔عالمی سطح پر دیکھیں تو جاپان ،چائنا،کوریا،ملائشیا، سنگاپور،یورپی ممالک،مشرق وسطی،امریکہ،افریقہ کسی ایک یا چند چیزوں کے لیے شہرت رکھتے ہیں۔ الیکٹرونکس،گارمنٹس،تیل، خشک فروٹ سبزی ،پھل فروٹ،کسی نہ کسی ملک  کی←  مزید پڑھیے