پرانی فلمیں ،پُرانے اداکار(2،آخری حصّہ)۔۔ناصر خان ناصر
فلم سیتا مریم مارگریٹ میں فلمسٹار رانی بے حد خوبصورت ملبوسات اور ہیر سٹائلز کے ساتھ آئیں۔ رانی بے حد ورسٹائل اداکارہ تھیں۔ انھوں نے کئی فلموں میں بڑی کامیابی سے کردار کی ضرورت کے مطابق لہجے تبدیل کئے۔ ثریا← مزید پڑھیے