انشورنس کی مدت معیاد یا تجدید یاد رکھنے کی عادت میں نے اپنے والد محترم سے سیکھی ہے ۔میں انہیں پیار سے ڈیڈی کہتی تھی اور ان سے اتنی محبت تھی کہ میرے بچے بھی اپنی توتلی زبان کی عمر سے ہی انہیں ڈیڈی جان کہنا شروع ہوگئے تھے← مزید پڑھیے
نذرانہ یا صدقہ۔۔فرزانہ افضل/ کچھ سال پہلے تک میرا خیال تھا کہ دنیا میں دو چیزیں انمول ہیں، ایک حسن اور دوسرا فن، کیونکہ دونوں ہی بنیادی طور پر خداداد ہوتی ہیں۔ مگر "کالے رنگ نوں گورا کردی تے گورے نوں چن ورگا" والی تبت سنو کے بعد فیئر اینڈ لولی کی مارکیٹ پر ایک لمبے عرصے تک اجارہ داری کے بعد سائنس نے ایسی ترقی ک← مزید پڑھیے
نیا امیگریشن بِل بنانے کی پریتی پٹیل کی کوشش برطانیہ کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔یوکے کی آزاد انسداد غلامی کمشنر ڈیم سارا تھونٹن نے خبردار کیا ہے کہ ہوم آفس اور وزرا ء انسانی اسمگلنگ اور جدید غلامی کو امیگریشن کی عینک سے دیکھ رہے ہیں← مزید پڑھیے
کووڈ کرسمس- تہوار یا تنہائی۔۔۔فرزانہ افضل/کرسمس کا تہوار جو یسوع مسیح کی پیدائش کی خوشی میں ان کی سالگرہ کے طور پر دنیا کے 160 ملکوں میں منایا جاتا ہے جبکہ 14 ممالک ایسے ہیں جہاں کرسمس منانے کا رواج نہیں۔ کرسمس کی سجاوٹ اور روشنیاں بازاروں اور گھروں میں کئی ہفتے قبل ہی لگا دی جاتی ہیں← مزید پڑھیے
میری ایک قدرے قیمتی گھڑی جس کی بیٹری تقریباً دو سال پہلے میں نے یہاں برطانیہ کی ایک بہت قدیم اور مشہور دکان ،جو گھڑیوں، ہینڈ بیگ، جوتوں اور بہت سی اشیاء کی مرمت کے ماہر ہیں، سے ڈلوائی تھی← مزید پڑھیے
برطانیہ میں بجلی کی معطلی- وجہ طوفان آروِن یا کچھ اور؟۔۔فرزانہ افضل/مورخہ 26 نومبر 2021 کو برطانیہ بھر میں ایک بہت بڑا طوفان آیا جس کی پیشین گوئی ایک دوروز قبل ہی کر دی گئی تھی۔ جن لوگوں کو شاید معلوم نہ ہو کہ طوفانوں کے نام کس طرح سے رکھے جاتے ہیں← مزید پڑھیے
برطانیہ کے ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل کے مطابق فرانسیسی حکومت اور بارڈر ایجنسیاں انسانی سمگلنگ کو روکنے میں ناکام رہی ہیں جبکہ فرانسیسی حکومت کا مؤقف یہ ہے کہ انسانی سمگلروں کے گروہوں کے نیٹ ورک کے سرداران تو انگلینڈ میں رہائش پذیر ہیں لہذا برطانوی حکومت کو انہیں گرفتار کرنا چاہیے← مزید پڑھیے