فرزانہ افضل، - ٹیگ

ہوم سیکرٹری کا سیاسی کیریئر خطرے میں/فرزانہ افضل

کہتے ہیں ایک بار آزمائے ہوئے کو بار بار نہیں آزمانا چاہیے ، جب کوئی شخص آپ کو بُری طرح مایوس کرے اور آپ کی توقعات پر پورا نہ اُترے تو اس پر دوبارہ بھروسہ کرنا حماقت ہوتی ہے ۔یہ←  مزید پڑھیے

ایک حقیقت ایک افسانہ (وہ چلی گئی)تحریر/فرزانہ افضل

لندن کے ایک انگریزی ریستوران میں بھرپور توجہ کے ساتھ کھانا کھاتے ہوۓ میں ایک دم سے چونکی، “ذرا اپنی بائیں جانب دیکھو”۔ میری دوست رمشہ نے مجھے کہنی سے ہلکا سا ٹہوکا دیتے ہوئے میرے کان میں سرگوشی کی۔←  مزید پڑھیے

سوڈان کی خانہ جنگی/فرزانہ افضل

سوڈان میں گزشتہ دو ہفتے سے زیادہ یعنی 15 اپریل 2023 سے لڑائی جاری ہے۔ دو جرنیلوں کے درمیان کا یہ ذاتی پاور پلے ان تمام نشانیوں کو ظاہر کرتا ہے کہ سوڈان ایک بڑی خانہ جنگی کی طرف داخل←  مزید پڑھیے

ریاضی مخالف ذہنیت کیوں؟/فرزانہ افضل

ریاضی کے مضمون کو خشک ترین مضامین میں شمار کیا جاتا ہے۔ ریاضی کے بارے میں ایک طرح سے یہ گلوبل مائنڈ سیٹ ہے جو شاید ہمیشہ سے چلا  آ رہا ہے۔ ریاضی یعنی میتھمیٹکس، حساب اور الجبرا کے مضمون←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہنگائی کا بحران اور رمضان/فرزانہ افضل

برطانیہ میں مہنگائی کے بحران نے جہاں ملک بھر کے عوام کی کمر توڑ دی ہے وہاں خصوصاً برٹش مسلم کمیونٹی کے لیے رمضان کے مہینے میں مشکلات اور بھی بڑھ گئی ہیں۔ کورونا جیسی موذی وبا کے دو سالہ←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک پر برطانیہ میں بھاری جرمانہ

(فرزانہ افضل) ٹک ٹاک پر برطانیہ میں بچوں کے قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانیہ کے انفارمیشن کمشنر آفس( آئی  سی او) نے ٹک ٹاک کو بچوں کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرنے←  مزید پڑھیے

کتھارسس/فرزانہ افضل

پہلے روزے کی پہلی افطاری پر کھانے کی میز سجائی تو تین افراد کے کھانے کے لیے گویا تیرہ افراد کے برابر کا سامان سجا تھا۔ اپنے ہی تیارشدہ لوازمات دیکھ کر ایک دم سے شدید ندامت محسوس ہوئی۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

ہر دن خواتین کا عالمی دن/فرزانہ افضل

اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ 8 مارچ 1975 خواتین کا عالمی دن منایا جس کے بعد سے دنیا کے تقریباً  27 ممالک میں یہ دن 8  مارچ کو باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن عورتوں کی کامیابیوں کو منانے،صنفی←  مزید پڑھیے

ماں بولی دیہاڑ/فرزانہ افضل

ہر کوئی یار نہیں ہوندا بلھیا کدی کلیاں بہہ کے سوچ تے سہی بین الاقوامی مادری زبان کا دن ہر سال 21 فروری کو منایا جاتا ہے، میری مادری زبان پنجابی ہے ۔ بچپن سے ہم بہن بھائی گھر میں←  مزید پڑھیے

ٹھرک یا نشہ؟-فرزانہ افضل

کہتے ہیں گھر میں اگر بلڈرز گھس جائیں تو ان کو نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے اور ایک دفعہ آپ نے گھر کی مرمت کے کسی کام کو کھول لیا تو اس کو سمیٹنا نہایت دشوار ہو جاتا ہے۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں ہتھیار زنی کے جرائم میں اضافہ/فرزانہ افضل

برطانیہ دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں سے ایک ہے جو مجموعی ملکی پیداوار یا جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا کی چَھٹی سب سے بڑی معیشت ہے۔ جب کہ قوت ِخرید کے لحاظ سے دسویں بڑی معیشت ہے۔←  مزید پڑھیے

مانچسٹر سے مراکش تک(حصّہ دوم)-فرزانہ افضل

آج مراکش میں ہمارا تیسرا دن تھا ناشتے کے بعد ہم سب گائیڈ کے ہمراہ باغات کی سیر کے لیے روانہ ہوگئے۔ گیٹ پر بہت لمبی قطار تھی مگر چونکہ ہماری گائیڈ فاطمہ زہرہ نے پہلے سے ٹکٹ لے رکھی←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہنگائی کے کرسمس پر اثرات/فرزانہ افضل

گزشتہ دو سال کے بعد یہ پہلی کرسمس ہے جس میں کورونا کے حوالے سے کسی قسم کی پابندلاگو نہیں ہے۔ برطانیہ میں آج کل شدید سردی اور برف باری کا زور ہے۔ درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ←  مزید پڑھیے

مانچسٹر سے مراکش تک(حصّہ اوّل)-فرزانہ افضل

گزشتہ ہفتے ہم نے خواتین کے ایک گروپ کے ہمراہ مانچسٹر سے مراکش تک کا یادگار سفر کیا۔  ان چھ روزہ چھٹیوں کا مقصد مراکش کی تاریخی عمارات اور ثقافت کو دیکھنا تھا۔  رائن ایئر لائن کی بروقت فلائٹ نے←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہاجرین کا بحران/فرزانہ افضل

امیگریشن اور مہاجرین دو ایسے موضوعات ہیں جو نہایت حسّاس نوعیت کے حامل ہیں ان موضوعات پر بات کرتے ہوئے احتیاط برتنی چاہیے مگر برطانیہ کی وزیر داخلہ سویلا براورمین نے پارلیمنٹ کے ایک حالیہ اجلاس کے دوران اپنے مخصوص←  مزید پڑھیے

جائیداد: تقسیم ہندوستان کا ایک دلچسپ ورق/مترجم -فرزانہ افضل

‎ یہ مضمون سن سنتالیس میں لائف میگزین میں چھپا تھا۔جسے مصنف  روبرٹ نیویلی(Rober Neville)نے تقسیم املاک(Houses Devivded) کے عنوان کے تحت  لکھا، ۔اب اس مضمون کو  معروف صحافی مبشر زیدی نے دریافت کیا   ہے۔ تقسیم کے 75برس  مکمل ہونے←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہنگائی کا بحران اور حکومتی لیڈرشپ کا مقابلہ۔۔فرزانہ افضل

برطانیہ اس وقت مہنگائی کے بحران  سے گزر رہا ہے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں پہلے ہی ریکارڈ توڑ اضافہ ہو چکا ہے۔ حکومت کا ادارہ آف جیم یعنی آفس آف گیس اینڈ الیکٹریسٹی مارکیٹ کے اعلان کے مطابق انرجی کیپ اکتوبر 2022 میں 3582£ پاؤنڈ ہونا تھی۔ اور تجزیہ کاروں کے مطابق جنوری 2022 میں مزید بڑھ کر 4200£ پاؤنڈ سالانہ سے بھی زیادہ ہونے کا امکان ہے۔←  مزید پڑھیے

سوسائٹی اور سکینڈلز۔۔فرزانہ افضل

عام طور پر لوگوں کو یہ شکایت کرتے ہوئے پایا جاتا ہے، لائف بہت بزی ہو گئی ہے ، مشینی دور ہے، ایک دوسرے کے لئے وقت ہی نہیں، خود غرضی اور نفسانفسی عام ہو گئی ہے ، “صبح ہوتی←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں عورتوں پر تشدد کے جرائم میں اضافہ۔۔فرزانہ افضل

قریباً دس روز قبل 26 جون 2022 اتوار کی صبح دو بج کر 17 منٹ پر ایک 35 سالہ خاتون زارا علینہ  کو قتل کر دیا گیا۔ اس ہولناک واقعے کی تفصیلات یوں ہیں کہ یہ بدقسمت خاتون   ایک پارٹی←  مزید پڑھیے

ہوم ورک۔۔فرزانہ افضل

ہم جنوبی ایشیا کے ممالک کے افراد خصوصاً ہماری کمیونٹی اپنی زندگی میں انتہا پسند رویے کے حامل ہیں۔ جہاں تک تو زندگی کے بڑے اور گھمبیر معاملات کا تعلق ہے ان کی ہم یقیناً بہت زیادہ ٹینشن لیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے