غیور شاہ ترمذی - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

چندہ مانگنا چھوڑئیے اور ملک پر حکمرانی کرنا شروع کیجئے۔ ۔۔۔حصّہ دوئم/ چوہدری سرور اسپیشل ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

چندہ جمع کرنے کے بارے لکھے کالم پر ابھی بات ختم نہیں ہوئی۔ اس لئے ٹھہرئیے جناب، اور بات پوری سُن لیں۔ چندہ جمع کرنے اور اس میں ہونے والی ان تمام خرابیوں کے عین درمیان اب گورنر پنجاب چوہدری←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان میں موجود تیل اور گیس کے ذخائر ہماری قسمت بدل سکتے ہیں؟۔۔۔غیور شاہ ترمذی/دوسرا ،آخری حصہ

آج کی دنیا میں خام تیل اور اُس کی ذیلی مصنوعات کو ملکی ترقی میں اہم ترین عنصر کے طور پر مانا جاتا ہے۔ مگر تمام تر وسائل کا مالک ہونے کے باوجود پاکستان اس وقت توانائی کے سنگین ترین←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان میں موجود تیل اور گیس کے ذخائر ہماری قسمت بدل سکتے ہیں؟۔۔۔غیور شاہ ترمذی/حصہ اوّل

قدرت نے پاکستان کو وسیع پیمانے پر قدرتی وسائل سے نوازا ہے لیکن بدقسمتی سے ہم نے ان ذخائر کو صحیح طور پر استعمال نہیں کیا۔ مثال کے طور پر ہمارے صوبہ سندھ میں کوئلے کے دنیا کے دوسرے بڑے←  مزید پڑھیے

سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ہوا کالا سونا یا ایک سراب۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن (او جی ڈی سی) کی طرف سے پری میچور خبروں اور ان پر وزیر اعظم عمران خاں کے خوش فہمیانہ ردعمل کی وجہ سے  تقریباًًً پوری قوم کی آنکھیں کراچی کے ساحلی علاقے میں زیر←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم بھٹو کی زندگی کے آخری کچھ دن ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

لاہور ہائی کورٹ جنرل ضیاء کی ایماء پر پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو نواب محمد احمد قصوری کے مقدمہ قتل میں واقعاتی شہادتوں کو توڑ مروڑ کر سزائے موت سنا چکی تھی۔ اس غیر منصفانہ←  مزید پڑھیے

زیادہ چہروں والے شیطان میں سے کس شیطان کے ساتھ امریکی ’’ امن مذاکرات ‘‘ کر رہے ہیں؟۔۔۔غیور شاہ ترمذی

ہندو مذہب میں رامائن کے قصے  میں شیطان راون تھا جس کا دھڑ تو ایک ہی تھا مگر اُس کے سَر بہت زیادہ تھے۔ کہتے ہیں کہ اُسے کسی دیوتا کا وردھان ملا ہوا تھا کہ بے شک اُس کا←  مزید پڑھیے

پچاس سال قبل پہلی فوجی حکومت کے خاتمے اور دوسری فوجی حکومت کے قیام کی کہانی۔ ۔ غیور شاہ ترمذی

آج سے ٹھیک 50 سال پہلے مارچ کی 24 تاریخ کو اپنے بنائے آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملک کے پہلے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خاں نے استعفیٰ دے کر اقتدار آرمی چیف جنرل یحیٰ خان کے حوالہ←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر پر ممکنہ جنگ اور انڈیا ۔ 30 برسوں کے دوران پاکستانی پالیسیوں میں ہونیوالی تبدیلیاں۔ ۔غیور شاہ ترمذی/قسط1

دنیا بھر کے لئے جنوبی ایشیاء اب بھی سب سے زیادہ بحران کا شکار اور غیر متوازن خطہ ہے۔ 1980ء کی دہائی کے اختتام کے دنوں سے اس خطہ میں انڈیا اور پاکستان کے مابین کشمیر کے متنازعہ علاقہ کے←  مزید پڑھیے

ریحام خاں نہیں جانتی ،کون سا نشہ کرنے والا کریش لینڈنگ کیسے کرتا ہے؟۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

ریحام خان نے کہا ہے کہ نشہ کرنے والا کریش لینڈنگ کرتا ہے- ان کے اس بیان پر راقم کو جزوی اعتراض ہے- ریحام خان کے بیان کے مطابق کریش لینڈنگ کا مطلب ہے کہ وہ سب کچھ تباہ و←  مزید پڑھیے

اکنامک ٹائمز برطانیہ کی سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) نوید مختار کے خلاف ہرزہ سرائی — غیور شاہ ترمذی

اقتصادیات اور کاروبار کی خبریں دینے والے مؤقر برطانوی روزنامہ اکنامک ٹائمز نے کلکتہ انڈیا میں مقیم اپنے سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر دیپجانجن رائے چوہدری (Dipanjan Roy Chaudhury) کی خیالی سٹوری کی بنیاد پر سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم صاحب !ہمیں یاد ہے وہ ذرا ذرا, تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

کل  صبح وزیر اعظم عمران خان  کی ٹویٹ پڑھ کر آنکھوں اور دل و دماغ کو یقین ہی نہ آیا کہ یہ کیا پڑھ رہے ہیں؟- وزیر اعظم صاحب نے قومی اسمبلی کے نئے اجلاس سے اپوزیشن کے واک آؤٹ←  مزید پڑھیے

ہماری چھوڑیے:اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں۔۔۔غیور شاہ ترمذی

معروف اینکر، کالم نگار، دانشور اور مصنف حسن نثار نے بھی بالآخر تحریک انصاف کے وزیر اعظم عمران خاں، وزیر خزانہ اسدعمر سمیت ساری تحریک انصاف کو کو مشورہ دےدیا ہے کہ عمران خان کی حکومت باوقار طریقے سے عوام←  مزید پڑھیے

سیاسی دھما چوکڑی کی گرج میں طلوع ہوتا ہوا 2019ء کا سورج — غیور شاہ ترمذی

تحریک انصاف کی  22 سالہ طویل جدوجہد اور پھر  اقتدار کے تخت  پر براجمان ہونے کے بعد مسلسل ایک دھما چوکڑی مچی ہوئی ہے- عمران خان  کی ساری جدوجہد کا مرکزی نقطہ یہی تھا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ←  مزید پڑھیے

شغلیہ حکومت کا ایک اور شیخ چلی منصوبہ۔۔۔۔غیور شاہ

چندے سے ڈیم اور پہلے دو ہفتوں میں 200 ارب ڈالر وطن لانے کے بعد  تیسری فخریہ پیشکش ککڑی دے انڈے  تے چوچے۔ دس ہزار ارب۔۔ اپنے تئیں خود کو ارسطو سمجھنے والے ایک حکومتی دانشووور فرماتے ہیں کہ:- 1-←  مزید پڑھیے

طویل دشمنی کے بعد پیدا ہوتی دوستی اور جان لیوا قاتل — غیور شاہ ترمذی

کراچی سے 450 کلومیٹر دور, سطح سمندر سے 5،688 فٹ بلند, گورکھ ہل اسٹیشن صوبہ سندھ کے شہر دادو سے 93 کلومیٹر کے فاصلہ پر شمال مغرب کی طرف کوہ کیرتھر پر واقعہ ہے- گورکھ ہل اسٹیشن نہ صرف صوبہ←  مزید پڑھیے

سولہ نومبر 1988 سے سولہ نومبر 2018 تک کے 30 سال۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

تاریخ کا مسلمہ فیصلہ ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین مارشل لاء جنرل ضیاء الحق نے 4 جولائی 1977ء کو لگایا تھا – آمریت کے دلدادہ اور قابض حکمران سے وطن_ عزیز کی جان اس وقت ہی چھوٹ سکی←  مزید پڑھیے

پہلی جنگ عظیم کے 100 سال پورے ہونے پر — غیور شاہ ترمذی

کل  11 نومبر تھی – ٹھیک 100 سال پہلے آج ہی کے دن پہلی جنگ عظیم کا خاتمہ ہوا جبکہ یورپ، افریقہ  اور مشرق وسطی میں برپا ہونے والی جنگ میں ایک کروڑ تو صرف فوجی ہی ہلاک ہو گئے۔←  مزید پڑھیے

ماں کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے بیٹے کی شکست۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

دنیا کی تاریخ کھنگال لیجیے – گوگل سے مدد لیں یا کتابوں میں ڈھونڈ لیں – جدید تاریخ میں شاید ہی کوئی ایسا انتخابی معرکہ ملے گا جس میں کسی بیٹے نے ماں کے خلاف الیکشن لڑنے کی جرأت کی←  مزید پڑھیے