غربت - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

مکمل لوگ ۔۔۔ ہمایوں احتشام

وہ چاہتی ہے میں بہت کچھ لکھوں، اتنا کچھ کہ کسی دوسرے مصنف نے نہ لکھا ہو۔ وہ چاہتی ہے، میں فیمنزم کے حق میں لکھوں، مرد جو صرف اپنی انا کا مارا ہے اور صرف ذاتی مفاد کے سوا،←  مزید پڑھیے

اسلام میں دولت کی تقسیم کا تصور۔۔مسعود منور

میں نہ مُلّا ، نہ قاری ، نہ مُفتی ، نہ فقیہہ اور نہ ہی ماہرِ اقتصادیات ۔ مجھے اسلام میں دولت کی تقسیم کے بنیادی تصور کا کیا اندازہ ۔ اور پھر صوفیا یہ بھی کہتے ہیں کہ اندازے←  مزید پڑھیے

مزدوری کی تلاش ۔۔سبط حسن گیلانی

وہ لباس کے نام پر پھٹی پرانی دھوتی پہنے گلے سے بالکل ننگا کہ گرمیوں کا موسم تھا ۔ ہاتھ میں ڈنگوری جس کے ایک سرے پر ایک ہک گڑی تھی اور اس ہک کے ساتھ سلور کی ایک میلی←  مزید پڑھیے

بھارت جنگی دوڑ میں محو مگر غُربت جوں کی توں۔۔شاہد یوسف خان

بھارت اس وقت فوجی طاقت کے اعتبار سے  دنیا میں چوتھی سب سے بڑی جنگی طاقت بن چکا ہے۔ جنگی ہتھیاروں کی موجودگی، دفاعی ساز و وسامان کی نوعیت اور مسلح افواج کی نفری کی بنیاد پر انڈیا، امریکہ، روس←  مزید پڑھیے

اب عمر کی نقدی ختم ہوئی۔۔قراة العین حیدر/افسانہ

اس کی طبعیت کچھ بوجھل تھی۔اور گھر کا ماحول میں جھجھک ہونے کی وجہ سے اسے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اس بوجھل پن کی وجہ ماں کو کیسے بتائے۔۔۔۔    وہ ایک مقامی لیڈی ڈاکٹر  کے پاس  گئی←  مزید پڑھیے

بلوچ، ثقافت و بغاوت۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

کیا آج ہم لوگ بلوچستان کا سفر ایسے ہی سکون اور اطمینان سے کر سکتے ہیں جیسے ہم ملتان سے لاہور جا رہے ہوں؟ اگر نہیں تو پھر ایسا کیوں ہے؟ کیا بلوچستان کسی شجرِ ممنوعہ کا نام ہے؟ کیا←  مزید پڑھیے

ٹیکسیاں ۔۔قربِ عباس/افسانہ

 زینت کی کلائی میں چوڑیاں کھنکتی تھیں، مگر شاہد ان کی کھنک کو کب سنتا تھا وہ تو اپنے اندر بجنے والے سکّوں کی چھنکار کے تابع تھا۔ سورج کی ٹھنڈی روشنی کمرے میں داخل ہوچکی تھی۔ زینت نے آنکھیں←  مزید پڑھیے

غریب کے بچوں کی باہمی سر پھٹول۔۔ رؤف کلاسرہ

پنجاب یونیورسٹی میں تخت کے پرانے دعویدار جمیعت اور نئے نئے دعویدار بلوچ پشتون سٹوڈنٹ فیڈریشن کے درمیان سر پھٹول ہوئی ہے اور اب جامعہ پولیس کے حوالے ہے۔ کچھ احباب اس پہ پریشان ہیں تو ان سے عرض ہے←  مزید پڑھیے

حقیقی خوشیاں۔وقار عظیم

چیچہ وطنی میں ایک نواز شریف پارک ہے جو کہ اس چھوٹے سے شہر کے حساب سے اچھا پارک کہا جا سکتا ہے۔اس پارک میں گنتی کے چار یا پانچ جھولے ہیں اور اس کے علاوہ ایک وسیع و عریض←  مزید پڑھیے

غربت اور اس کے اعداد و شمار ۔شاداب مرتضی

ورلڈ بینک کے مطابق 1990 سے 2015 کے عرصے میں دنیا میں موجود غربت پہلے کے مقابلے میں آدھی رہ گئی ہے۔ عالمی غربت کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ غربت 47 فیصد کی سابقہ شرح سے کم ہو کر 24←  مزید پڑھیے

غربت ۔رانا اورنگزیب

اپنے بچوں کو میں باتوں میں لگا لیتا ہوں جب بھی آواز لگاتا ہے کھلونے والا ! غریب عربی کا لفظ ہے فارسی میں بھی مستعمل ہے غریب کے معانی بہت وسیع ہیں۔مسافر، پردیسی، اجنبی، بے وطن، مفلس، نادار، محتاج،←  مزید پڑھیے

اماں کے تیس روپے۔ رابعہ احسن

آج تیسرا دن تها اس کے غبارے نہیں بکے تهے وہ سڑک پہ کهڑی کهڑی تهک گئی تو دوگلیاں چهوڑ کے لگے ہوئے ٹوٹے نلکے سے پیاس بجهانے کیلئے چهوٹے چهوٹے قدم اٹهاتی ہوئی غباروں کا تهیلا گھسیٹنے لگی، تین←  مزید پڑھیے

مہنگائی،حکومت میں اتنے جھوٹ بولنے والے کیوں جمع ہوگئے۔اسد مفتی

ہالینڈ کے ایک اخبار نے پاکستان کے موجودہ معاشی،سیاسی،ور مذہبی حالات کا تجزیہ کرتے ہوئے پاکستان میں مقیم اپنے نمائندے کے حوالے سے لکھا ہے کہ غربت اور بے روزگاری کے ہاتھوں تنگ آئے ہوئے عوام میں خود کشی اور←  مزید پڑھیے

صد لفظی کہانی ، کمبخت….

  قربانی کا جانور لے لیا؟؟؟ ہاں، کچھ گراں ملا، علاقے کا سب سے تگڑا جانور جو تھا! قصائی مل گیا؟ ہاں، منہ مانگے پیسے دیے، پروفیشنل تھا! گویا قربانی سے مکمل فراغت ہوگئی؟ ہاں، وقت اور پیسہ تو خوب←  مزید پڑھیے

قربانی

دین محمد زبردست خرادیہ تھا۔ بڑے کاریگر کی تعریف میرے نزدیک یہ ہے کہ مشکل سے مشکل کام جس کے دستِ ہنر مند سے تکمیل پاتے ہوئے بچوں کا کھیل لگے.اور دین محمد بالکل ایسا ہی کاریگر تھا۔ لوہا تو←  مزید پڑھیے