عورت - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

مہناز رحمن، روسی عورت اور انقلاب/آخری حصہ۔شاداب مرتضیٰ

روسی انقلاب میں خواتین کے مسائل کے حوالے سے بالشویک پارٹی کے بارے میں مہناز رحمن صاحبہ کی، غلط، منفی اور متضاد رائے کا جائزہ ہم نے پہلی قسط میں لیا۔ اب ہم ان کے ان دعووں کو جانچیں گے←  مزید پڑھیے

مہناز رحمان، روسی عورت اور انقلاب۔شاداب مرتضیٰ/قسط1

یہ سال روس میں اکتوبر 1917 کے سوشلسٹ انقلاب کا سواں سال ہے۔ اس سال دنیا بھر میں اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کے صد سالہ جشن کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام میں جاری تاریخ کے بدترین بحران کے←  مزید پڑھیے

ہیروئن۔عصمت چغتائی/افسانہ

تالی ہمیشہ دو ہاتھ سے بجتی ہے۔ ادبی تالی بجانے کے لیے بھی دو ہاتھوں کی ضرورت پڑتی ہے اور عرف عام میں ان دو ہاتھوں سے ہمارا مطلب ادب کے ہیرو اور ہیروئن سے ہے ۔۔یوں تو ایسا ادب←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی،ردِ عمل کی نفسیات۔قسط 13

آئیے ڈاکٹر اختر احسن کے بیان کردہ چوتھے اسلوب Mechanism کے ذریعے استعمار اور محکوموں کے درمیان بننے والے تعلق کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر اختر احسن نے یہ اسلوب بچے اور والدین کے تعلق←  مزید پڑھیے

پاکستان میں خواتین کے استحصال کا ذمہ دار کون؟

پاکستان میں خواتین استحصال کا شکار ہیں ، میرا مطلب   عمومی استحصال  سے ہے،جنسی استحصال میرا موضوع نہیں ،اس کے لیے الگ سے بات ہو گی۔پاکستانی معاشرے میں خواتین کو قدم قدم پر مصائب اور استحصال کا سامنا ہے۔بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں خواتین گودسے گور تک دکھ سہتی ہیں،خواتین کے ساتھ ہونے والے اس ظلم کا ذمہ دار عام  طور پر مرد   کو  ہی ٹھہرایا جاتا ہے۔ اس ضمن میں حقوق نسواں کے نام نہاد علمبردار مرد طبقے کو روایتی تنقید کا نشانہ بناکر اپنی طرف سے گمان کر لیتے ہیں کہ ہم نے خواتین کو درپیش مسائل کا خاتمہ کر دیا جبکہ   باریک بینی سے جائزہ لیا جائے تو  صورتحال یکسر مختلف  نظر آتی ہے، خواتین کے استحصال کے خاتمے کے لیے حقیقت کی تلاش ازحد ضروری ہے ۔کیونکہ  جب تک  مرض کی وجوہات کا علم نہ ہوگا،کوئی←  مزید پڑھیے