عمران خان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

ہم خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے۔۔۔منور حیات سرگانہ

اگر تنقید کے نشتر تھوڑی دیر تک کے لئے ایک طرف رکھ دیے جائیں،تو بلاشبہ عمران خان  کے جنرل اسمبلی کے 74ویں سالانہ سیشن میں خطاب سے مسٹر ذوالفقار علی بھٹو کے جنرل اسمبلی کی ایک تقریر میں کہے گئے،جملے”ہم←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا ترجمہ۔۔۔۔فصیح امام مغل

میں ہمیشہ حکومت کی غلط پالیسیوں اور نااہلیوں پہ تنقید کرتا ہوں ، مگر جو بات اچھی ہو گی اس کی تعریف بھی ہو گی۔ عمران خان  کی تقریر پوری قوم کے جذبات  ترجمانی ہے۔ وزیراعظم پاکستان کا مکمل اردو←  مزید پڑھیے

معلق روحیں۔۔۔منور حیات سرگانہ

میں صبح سے ہی اپنی پرانی ڈاٹسن لے کر شہر کی سڑکوں پر نکلا ہوا تھا۔کوئی سواری نہیں مل رہی تھی ۔کچھ تو میری گاڑی کی خستہ حالت دیکھ کر کوئی مجھے اشارے سے روکنے کی کوشش ہی نہیں کرتا←  مزید پڑھیے

جنرل اسمبلی اجلاس اور خواب۔۔۔بلال کوکب

حکومت اور اس کے نمائندے بار بار جنرل اسمبلی اجلاس کا ذکر ایسے کر رہے ہیں جیسے اس کے بعد کشمیر آزاد ہو جائے گا۔ پچھلے پچاس دن سے کشمیر میں کرفیو نافذ ہے اور وہاں لوگوں کا جینا موت←  مزید پڑھیے

کشمیر جل رہا ہے۔۔شہزاد سلیم عباسی

بھارتیا جنتا پارٹی کے سربراہ امیت شاہ کی کالی چال اور نریندمودی حکومت کے حالیہ فیصلے نے جہاں آزاد جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو ختم کر دیا ہے وہاں راجیا سبھا کے کالے قوانین نے آئین و قانون←  مزید پڑھیے

ریمانڈ جسمانی اور مُصطیٰ کورائی۔۔۔۔عزیز خان

رحیم یار خان میں میری پوسٹنگ تھانہ رکن پور ہوئی ،تھانہ رکن پور دریائے سندھ کے ساتھ واقعہ ہے یہ ایک دیہاتی تھانہ ہے جہاں سرقہ مویشی کی وارداتیں بہت زیادہ ہوتی تھیں اور منشیات کا کاروبار بھی بہت زیادہ←  مزید پڑھیے

کشمیر، گلے شکوے۔۔۔حسن رانا

خاک ہوجائیں نہ،  تمہاری مدد جانے تک۔۔۔۔ (شاعر کی روح سے معذرت) چلیں اپنے ان دوستوں کی خدمت میں کچھ ٹوٹے پھوٹے بےربط الفاظ میں تھوڑی سی گزارشات کرتے ہیں، جو ہم سے پوچھتے ہیں کہ ہم کشمیر پر حکومت←  مزید پڑھیے

تبدیلی کس کو کہتے ہیں ۔۔۔حسن نثار

حضرت سلمان فارسیؓ مرشد کی ہدایت پر موصل سے حجاز کے لئے روانہ ہوئے تو کچھ رقم کی ادائیگی کے بعد بنو کلب کے ایک قافلے میں شامل ہوگئے۔ چند بھیڑیں بکریاں ان کا کل اثاثہ تھا۔ قافلے والوں نے←  مزید پڑھیے

تین سو ارب روپے۔۔۔ محمد اسد شاہ /قسط 1

لکھنے کے لیے اس بار موضوعات بہت ہیں ، اور ہر ایک ایسا کہ اس پر لکھا بھی جانا چاہیے ۔ لیکن ایک معاملہ ایسا ہے کہ اس پر نہ لکھنا بددیانتی ہو گی ، یہ معاملہ ہے غریب پاکستانیوں←  مزید پڑھیے

جب مظلوم کی آہ عرش سے ٹکرائے گی۔۔۔۔عبداللہ قمر

پنجاب پولیس انسانیت کی ساری حدیں پار کر چکی ہے۔ گزشتہ دنوں ذہنی طور پر معذور شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اتنا بدترین تشدد  دیکھنے  کے بعد لوگ تلملا اٹھے۔ اس کے جسم پر جگہ جگہ  تشدد کے←  مزید پڑھیے

خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے:وزیر اعظم صاحب کے نام خط۔۔۔سعدیہ سلیم بٹ

خان صاحب! السلام علیکم! میں شروع کروں گی 2007 سے جب زمانہ طالبعلمی ختم ہوا تھا اور ابھی روزگار کی تلاش جاری تھی۔ ایسے میں فارغ وقت گزارنے کے لیے انٹرنیٹ کا سہارا لینا شروع کیا۔ ایک تو یہ کہ←  مزید پڑھیے

تلاش گمشدہ علمائے حق ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

میں کئی روز سے سخت مضطرب ہوں کیونکہ امت پہ عجب سخت وقت آکے پڑا ہے اور خود کو زور و شور سےانبیاء کا وارث ٹھہرانے والے علمائے کرام لاپتہ ہیں، خصوصاً وہ حضرت کہ نامور و مشہور فنکاروں سے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا ٹویٹ ،ٹیلیفون جہاد اور تحریک کشمیر۔۔۔۔ارشد بٹ

نئے پاکستان کے نئے حکمرانوں نے کشمیر کی آزادی کے نت نئے طریقے دریافت کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نہ بیرونی دوروں کی ضرورت، نہ سفر کی تھکان سے چور ہونے کا اندیشہ، نہ سرکاری خزانے پر بوجھ۔ ۔ عالمی←  مزید پڑھیے

تبدیلی کا خواب۔۔۔مرزا مدثر نواز

افتخار اقبال موجودہ بر سر اقتدار سیاسی جماعت کا انتہائی جذباتی اور اس کے ہر جائز و ناجائز‘ سیاہ و سفید‘ درست و غلط اقدام پر مہر تصدیق ثبت کرنے والا کارکن ہے‘ جس نے 2018کے الیکشن میں تبدیلی کے←  مزید پڑھیے

اندھے جذبات یا حقیقت۔۔۔۔ایم۔اے۔صبورملک

شیرازہ ہوا اُمت مرحوم کا ابتر اب تو ہی بتا تیرا مسلمان کدھر جائے خاک ہوئے وہ لوگ جنہوں نے ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے کا خواب دیکھا تھا،ایک ایک کرکے عالمی سامراج نے ان تمام کو ←  مزید پڑھیے

خودمختار جموں کشمیر ،تجزیہ، نتائج اور اطلاق۔۔۔زاہد سرفراز

مجھ سے اکثر دوست یہ سوال کرتے ہیں کہ آخر پاکستان خودمختار کشمیر کی حمایت کیوں نہیں کرتا، تو اسکی بہت سادہ سی وجہ ہے ۔۔اور وہ یہ ہے کہ اس صورت میں پاکستان اور بھارت دونوں کو کشمیر سے←  مزید پڑھیے

جلتا کشمیر اور حکومت پاکستان کی پھونکیں۔۔۔محمد منیب خان

“مسئلہ کشمیر” آج کا مسئلہ نہیں یہ بہتّر سال پرانا مسئلہ ہے اور کشمیر کے باسی گزشتہ بہتّر سال سے اپنے حق خود ارادیت کے لیے اقوام عالم کی طرف ٹکٹکی باندھے دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کی آواز←  مزید پڑھیے

دیکھنے ہم بھی گئے تھے واں ۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

آج بروز جمعہ 30 اگست یوم یکجہتیء کشمیر منایا گیا اور حکومت پاکستان کی جانب سے دن 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک روک کر گویا کشمیریوں پہ بھارتی مظالم کی ٹریفک روکنے کا اہتمام کیا گیا اور یوں←  مزید پڑھیے

سر باجوہ کو ایکسٹینشن کس نے اور کیوں دی؟۔۔۔۔بودلہ

7جون 2019 کو مشہور کالم نگار محمد حنیف نے بی بی سی  اردو میں ایک کالم لکھا ۔جس کا عنوان تھا “سر باجوہ نہ کریں”۔اس کالم میں محمدحنیف صاحب نے جنرل باجوہ کی ممکنہ ایکسٹینشن کے حوالے سے ان کو←  مزید پڑھیے

اُمت ۔۔۔ہارون الرشید

کیا ہم امت کا رونا روتے اچھے لگتے ہیں؟ ہمارا ایک اقتدار پر قابض سابق جرنیل صدر ہوتا تھا جو ڈرتا ورتا کسی سے نہیں تھا، وہ سب سے پہلے پاکستان کے نعرے مارا کرتا تھا۔۔اُس کے دور میں افغانستان←  مزید پڑھیے