عمران خان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 11 )

نیا پاکستان ،نئے پٹواری۔۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

میں پاکستان سے غربت کو ختم کر دوں گا، جیسے چین میں ہوا تھا . (عمران خان) کیا انہوں نے بتایا ہے کہ آنجناب موجودہ چینی ماڈل یا اِس سے ذرا پہلے والے چینی ماڈل کی بات کر رہے ہیں؟←  مزید پڑھیے

بیس سال بعد ۔۔۔۔روبینہ فیصل

سنئیر لوگ یا جو پاکستا ن کی تاریخ پر 1947 سے غیر جانبدارانہ نظر رکھے ہو ئے ہیں وہ سمجھ گئے تھے کہ میں نے ملٹری ، مولوی ، میڈیا اور سول سروس کا جو رونا پچھلے خط میں رویا←  مزید پڑھیے

جرنیلوں کے گلے کا طوق ! ۔۔۔ رعایت اللہ فاروقی

  اڈیالہ جیل میں شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات جاری ہے، کراچی میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بھی ہونے کو ہے۔ یہ دونوں ملک کی بڑی سیاسی جماعتیں ہیں اور ملک کے سیاسی ماحول کا←  مزید پڑھیے

آگے بڑھئیے ۔۔۔ معاذ بن محمود

بالآخر ایک اور اہم دن مکمل ہوا۔ انتخابات دو ہزار اٹھارہ سوائے ایک بڑے واقعے کے مجموعی طور پر پر امن طریقے سے مکمل ہوئے۔ بیشک پاکستانی فوج، پولیس اور تمام سیکیورٹی ادارے اس حقیقت پر خراج تحسین کے حقدار←  مزید پڑھیے

عمران خان وزارت عظمیٰ سے کچھ ہی فاصلے پر ۔۔۔ مکالمہ سپیشل

اب تک کی غیر مصدقہ غیر حتمی اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف موجودہ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کی سو کے قریب سیٹوں پر پہلے نمبر پہ ہے←  مزید پڑھیے

کم بیک کڈ! عمران خان۔۔۔۔عارف انیس

ذاتی طور پر مجھے تحریک انصاف کی کامیابی اور عمران خان کی وزارت عظمیٰ کی بہت خوشی ہوگی. تاہم آج راج کرے گی، خلق خدا سو جو فیصلہ بھی ہوگا، وہ سر آنکھوں پر! خان کے ساتھ تعلق کو پندرہ←  مزید پڑھیے

بوٹ کو عزت دو ۔۔۔ معاذ بن محمود

وہ پریشان تھا۔ گزشتہ کئی سالوں میں یہ پہلی بار تھی کہ اسے اس قدر کھل کر یہ کام کرنا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ آج عوام کی بڑی تعداد باہر ہوگی۔ اسے معلوم تھا کہ آج محلے والوں سے←  مزید پڑھیے

واحد قومی لیڈر۔۔۔ انعام رانا

  محترمہ بے نظیر کی زندگی میں ان کی سیاست، ان پہ لگے الزامات کی وجہ سے کبھی بھی پیپلز پارٹی نے مجھے اٹریکٹ نہیں کیا۔ مگر ان کی شہادت کے ساتھ ہی مجھے احساس ہوا کہ ہماری واحد قومی←  مزید پڑھیے

نیوٹران ۔۔۔ معاذ بن محمود

پچیس جولائی تک فیس بک کی غیر مرئی دنیا کا درجہ حرارت بڑھا ہوا ہے۔ اچھے خاصے پیارے دوست جو کبھی خالص ادب لکھا کرتے تھے آج کل بغض اور تعصب نگاری کے شاہکار دیے جارہے ہیں۔ لبرل کی جس←  مزید پڑھیے

اب بھی وقت ہے ۔۔۔ محمد اشتیاق

یہ کھیل نیا نہیں ہے، ایوب خان کےپہلے دور سے کھیلا جا رہا ہے۔ طاقت حاصل کرنے کے لئے اور بعض حالتوں میں اقتدار کے لئے، سیاستدانوں کو بلیک میل کرنا، عوام کے ذہنوں سے کھیلنا۔ اس کھیل میں ان←  مزید پڑھیے

پچیس جولائی کو ایک سیاسی لیڈر کی فاتحانہ تقریر ۔۔۔ معاذ بن محمود

(بیک گراؤنڈ میں گانا “میں نی بولدی او لوگوں میں نی بولدی میرے وچ میرا یار بول دا”)۔  میرے عزیز ہم وطنوں! او میرے عزیز ہم وطنوں! او بیٹھ جاؤ۔ میں کہتا ہوں بیٹھ جاؤ۔ آپ۔۔ جی جی آپ۔۔ محترمہ←  مزید پڑھیے

یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو ۔۔۔ محمد منیب خان

میں کوئی کاہن، نجومی یا جوتشی نہیں جو بتا سکوں کہ چند دن بعد عوام الیکشن میں کیا فیصلہ کریں گے نہ ہی میں اس وقت ارض وطن میں موجود ہوں جس سے عوام کی سیاسی نبض پہ ہاتھ کا←  مزید پڑھیے

ریحام نامہ – حصۂ دوم

ایڈیٹر نوٹ: ریحام خان کی کتاب سے لیے گئے اقتباسات کا یہ ترجمہ قارئین کی دلچسپی کیلئیے شائع کیا جا رہا ہے۔ مکالمہ کا لگائے گئے الزامات یا بتائے واقعات کی سچائی سے اتفاق ضروری نہیں۔ اگر کوئی جواب دینا←  مزید پڑھیے

نہ رادھا ناچے گی۔۔۔۔سید عدیل رضا عابدی

انتخابات2018کی آمد آمد ہے اور یہ انتخابات اپنے انعقاد سے قبل ہی متنازع ہوچکے ہیں۔ ایک جانب ن لیگ کی طرف سے یہ دعوے کئے جارہے ہیں کہ پنجاب میں ان کے خلاف دھاندلی کا پروگرام اسٹبلشمنٹ نے ترتیب دے←  مزید پڑھیے

ریحام نامہ – حصہ اوّل

ایڈیٹر نوٹ: ریحام خان کی کتاب سے لیے گئے اقتباسات کا یہ ترجمہ قارئین کی دلچسپی کیلئیے شائع کیا جا رہا ہے۔ مکالمہ کا لگائے گئے الزامات یا بتائے واقعات کی سچائی سے اتفاق ضروری نہیں۔ اگر کوئی جواب دینا←  مزید پڑھیے

کپتان کے نام ایک کھلا خط ۔۔۔۔روبینہ فیصل

مسٹر خان !! جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں ؟ ہماری نسل اور ہم سے پہلے کی ایک نسل (جو آپ کی ہے )اور ایک ہم سے بعد کی نسل یہ تین نسلیں آپ سے محبت میں گرفتار←  مزید پڑھیے

پنجاب جاگ اٹھا اور نیازی نے ایک بار پھر ہتھیار ڈال دیے۔۔۔۔ارشد بٹ

بلوچ انقلابی لیڈر شیر محمد مری مرحوم کہتے تھے پنجاب پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا حرم ہے۔ جب تک حرم کے اندر سے اسٹیبلشمنٹ کی چیرہ دستیوں کو للکارنے والے پیدا نہیں  ہوتے، جمہوری آزادیاں، سول بالادستی، چھوٹی قومیتوں کے حقوق، معاشی←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان ایک یہودی ایجنٹ ہے؟۔۔۔کاکازئی عامر

مولانا فصل الرحمن کے ایک چاہنے والے نے عمران خان کے بارے میں ایک مضمون لکھا تھا ، اس مضمون میں سارا زور اس بات پر تھا کہ وہ ایک یہودی اور قادیانی ایجنٹ ہے، جس کو ان لوگوں نے پاکستان←  مزید پڑھیے

میں نے جرم قبول کیا ۔۔۔ چوہدری محسن حسن

میری مسلم لیگ میں شمولیت پر میرے صاحب رائے اور واجب الاحترام دوستوں نے کچھ سوالات اٹھائے ہیں کہ میں جن نظریات کی بنیاد پر تحریک انصاف کا مخالف ہوں وہی معاملات مسلم لیگ میں بھی پائے جاتے تھے۔ ان←  مزید پڑھیے

ابھرتے ہوئے سیاستدان کی حقیقی ‘جمہوریت’ اور اس کی تباہی میں موروثیت کا کردار

پاکستان میں ان دنوں انتخابات کا موسم ہے۔ ایسے میں ایک ابھرتے ہوئے نوجوان سیاسی لیڈر نے، جو دو عشروں سے مسلسل ابھر رہے ہیں، ایک دفعہ پھر پاکستان میں موروثی سیاست کو آڑے ہاتھوں لینا شروع کر دیا ہے←  مزید پڑھیے