عمران خان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 10 )

یہ کیسا آغاز ہے؟۔۔۔۔۔اظہر سید

نومنتخب وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کسی کو این آر او نہیں ملے گا انہوں نے کینٹنر دھرنے اور ڈاکو کے الفاظ اسی طرح استعمال کئے جیسے اپوزیشن لیڈر کے طور پر استعمال کرتے تھے ۔تبدیلی کا بہت مایوس کن←  مزید پڑھیے

مختصر مختصر۔۔۔ رانا اظہر کمال

گزشتہ روز کی خبروں کا خلاصہ اور مختصر تبصرہ قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں نئے سپیکر اسد قیصر ایوان میں ہلڑ بازی کنٹرول کرنے میں ناکام دکھائی دئیے۔ اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ایک یہ کہ وہ←  مزید پڑھیے

وزارتِ عظمیٰ کا تاج عمران خان کے نام،قوم کو نیا وزیر اعظم مبارک ہو

قومی اسمبلی میں  وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کی جارہی تھی۔۔۔جس میں  پیپلز پارٹی  اور جماعت اسلامی کے کسی بھی کارکن نے حصہ نہیں لیا ۔۔ووٹنگ کے نتائج کے بعد  سپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر نے پاکستان کے اگلے←  مزید پڑھیے

نیا پاکستان درست مگر۔۔۔۔۔ یوسف سراج

ایک زمانے کے لیے جناب عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کی کہانی میں سبق ہے، گہرا ، گہربار، تابناک اور تابندہ سبق، ہر اس شخص کے لئے شاندار سبق کہ حکمرانی جسے نصیب ہو جائے اور اپنے دورِ اقتدار میں←  مزید پڑھیے

میرالیڈر۔۔۔رابعہ احسن

روزمرہ کی مصروفیات کااثر ہماری تخلیقی صلاحیتوں پر بہت طرح اثرانداز ہوتا ہے اور معاشرے کے اہم ایشوز پہ جب لکھا نہ جاسکے تو سوچ کی دیوی بھی روٹھنے لگتی ہے کہ دیکھ تو سب رہے ہوتے ہیں مگر محسوس←  مزید پڑھیے

سربراہ ‘ریاست مدینہ متوجہ ہوں۔۔۔سلیم فاروقی

جب آپ خود اپنا معیار بلند ترین سطح پر رکھیں گے تو آپ کو پرکھا بھی اسی معیار کے مطابق جائے گا۔ اس پرکھنے پر آپ کی جانب سے کوئی شکوہ مناسب نہیں ہے۔ آپ نے خود اپنا معیار “ریاست←  مزید پڑھیے

اگر یہ اہم معاملہ ہے تو اسے پہلے طے کیوں نہیں ہونا چاہیے؟۔۔۔۔ سید عارف مصطفٰی

اگر اب بھی آنکھیں نہ کھلیں تو بالکل واضح ہوچلا ہے کہ اب آئین کی اسلامی شقیں غیرمؤثر ہونے کو ہیں اور شریعت اس ملک کے کاروبار مملکت ، جمہوری تشخص اور سیاسی بیانیئے سے لاتعلق ہونے جارہی ہے اور←  مزید پڑھیے

خان صاحب کتنے وعدے پورے کر پائیں گے؟ ۔۔۔ عبد الرؤف خٹک

جس طریقے سے عوام نے خان صاحب سے امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں، کیا خان صاحب عوام کی ان امیدوں پر پورا اتر پائیں گے؟ کیا خان صاحب وہ سب وعدے پورے کر پائیں گے جو انھوں نے اپنے جلسوں←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان کامیاب حکمران ثابت ہو سکیں گے؟۔۔۔۔۔ آصف محمود

ایک طویل جدوجہد کے بعد عمران خان وزیر اعظم بننے میں تو کامیاب ہو ہی چکے ، سوال اب یہ ہے کیا وہ ایک کامیاب حکمران بھی ثابت ہو سکیں گے ؟ میرے خیال میں اس سوال کا جواب اثبات←  مزید پڑھیے

ایک درویشی کالم ۔۔۔ معاذ بن محمود

عجب دور ہے کہ معاشرہ زوال پذیر مگر معاشرے میں قحط الرجال عروج پہ ہے۔ وہ کہتی تھی میرے کرن ارجن آئیں گے۔ یہ بھلا کیسے ممکن تھا۔ پاک ہے وہ ادارہ جس نے انہیں چلتی زمین سے نگل ڈالا۔←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان یہودی ایجنٹ ہے؟۔۔۔ سلیم جاوید

گزشتہ سات برس سےعمران خان بارے عجیب چومکھی جاری ہے- مولانا فضل الرحمان، مسلسل عمران خان(بلکہ پوری تحریک انصاف) کو یہودی ایجنٹ قراردے رہے ہیں- قوم مسلسل مولانا کے الزام پہ اپنا ردعمل دکھاتی جارہی ہے-خاکسارمسلسل مولانا سے التماس کررہا←  مزید پڑھیے

نواز شریف، آصف زرداری اورعمران خان۔ ایک نفسیاتی تجزیہ

گزشتہ برس پاکستانی سیاست کے تین بڑے ناموں کی شخصیت کا تجزیہ کیا تھا۔ اب جبکہ عمران خان کا وزیراعظم بننا یقینی ہو چکا ہے انہیں اپنی ذات کے ان کمزور پہلوؤں کی طرف توجہ دینی پڑے گی۔ انسان جب←  مزید پڑھیے

عزت ماب عمران خان! کیا مرے شہر کے اطوار نہیں بدلیں گے۔۔۔۔نذر حافی

انسان آج بھی وہیں کھڑا ہے، جہاں ہزاروں سال پہلے کھڑا تھا، کمزور آج بھی بے بس ہے جبکہ طاقتور آج بھی خدا بنا ہوا ہے۔ سعادت حسن منٹو نے ٹوبہ ٹیک سنگھ نامی افسانے میں انسان کی بے بسی←  مزید پڑھیے

کپتان صاحب اب وکٹ اڑانا نہیں ،بچانا پڑے گی۔۔۔۔ ارشد بٹ

الیکشن کمشن کی نااہلی، غلط بیانی، معلوم اور نامعلوم وجوہات کی بنا پر قومی انتخابات مکمل طور پر متنازع ہو چکے ہیں۔ ایک جماعت پی ٹی آئی کے علاوہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کر←  مزید پڑھیے

عمران خان سے کچھ گزارشات۔۔۔ محسن علی

سلام مہاتما عمران خان نیازی صاحب! آپ الیکشن جیت گئے بائیس سالہ جدوجہد کے بعد ،مبارکباد ۔مانتا ہوں ہر الیکشن سلیکشن ہی ہوتے ہیں ہمارا مزاج نہیں فری اینڈ فئیر پر مُلک گنوانا پڑا تھا ۔ آپ کی تقریر سُنی←  مزید پڑھیے

خان صاحب مبارکباد، مگر وقت کم ہے۔۔۔شاہد عباس کاظمی

پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی کامیابی کی خوشی مجھے بھی ایک عام پاکستانی کی طرح ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ فکرمندی نے بھی گھیر رکھا ہے۔ عمران خان نے اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے لیے جس←  مزید پڑھیے

اف ! یہ محبت کرنے والے ۔۔۔۔۔ روبینہ فیصل

رہنما کو عوام کا خیال رکھنا ہی پڑے گا ۔۔۔کیا عمران خان لوگوں کی محبت اور ان کے اندھے اعتبار کے بغیر جیت سکتا تھا ؟ کبھی بھی نہیں ۔۔۔ نواز شریف ہو یا عمران خان ، بلاول ہو یا←  مزید پڑھیے

احمدیوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے کس نے روکا؟۔۔۔۔ چوہدری نعیم احمد باجوہ

شہر بھر میں کوئی الیکشن مہم نہیں ہوئی۔ در و دیوار پر کوئی اشتہارات نہیں لگے۔ شہر کی سڑکوں کے کونوں پر جہازی ساز بورڈآویزاں نہیں ہوئے ۔ گلی محلوں میں کوئی کارنر میٹنگ نہیں ہوئی۔ الیکشن کے دن بھی←  مزید پڑھیے

عمران خان کا پہلا فاتحانہ خطاب،اثرات اور مضمرات۔۔۔۔ ممتاز علی بخاری

بائیس سال کی طویل جدوجہد بالآخر رنگ لے آئی۔ 2018 ء میں ہونے والے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے واضح برتری حاصل کر لی۔ اب کیفیت کچھ یوں ہے کہ وفاق کے علاوہ خیبر پختونخوا  میں بھی پی ٹی←  مزید پڑھیے

فیس بک اور سیاسی شعور۔۔۔۔۔۔شاد مردانوی

اگر زندگی ایک لائبریری ہے تو فیس بک “طہارت خانے “کی دیوار ہے۔ اگر زندگی ایک بازار ہے تو فیس بک عصمتوں کی منڈی ہے ۔۔۔ اگر زندگی اجلے موتیوں کی مالا ہے تو فیس بک جوتوں کا ہار ہے←  مزید پڑھیے