عمران خان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

گرم کمرے کے ٹھنڈے خواب / قادر خان یوسف زئی

عصر حاضر کے علما ئے نفسیات نے غلامی اور آزادی کے فرق کو نمایاں طور پر مختصر الفاظ میں بیان کرتے ہوئے آزادی کو دو حصّوں میں منقسم کیا ہے ایک یعنی طبیعی زندگی کی ضرورت کی فکر سے آزادی۔←  مزید پڑھیے

اعتبار،بے اعتباری اور ہماری نفسیات/ڈاکٹر اختر علی سیّد

پاکستان کی سیاسی تاریخ آمریت اور سیاسی عدم استحکام کے مختلف ادوار سے عبارت ہے۔ آمریت تو ظاہر ہے عوام کو اس خوش فہمی میں بھی مبتلا نہیں ہونے دیتی کہ وہ حکومتی معاملات میں شراکت داری کا سوچ بھی←  مزید پڑھیے

قاسم علی شاہ کو سیاست میں آنا چاہیے؟/گُل نوخیز اختر

دو باتیں۔۔میں سیاست سے گہری دلچسپی رکھنے کے باوجود سیاسی کالم نہیں لکھتا۔ برسوں پہلے یہ کام کیا تھا لیکن آج وہ کالم پڑھتا ہوں تو لگتا ہے کسی دوسرے سیارے کی مخلوق کا ذکر پڑھ رہا ہوں کیونکہ وہ←  مزید پڑھیے

کدھر جارہے ہیں ہم ؟/پورفیسر رفعت مظہر

لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خاں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل پی ڈی ایم کے لیے ایک ایسا شاٹ ہے جس کی گونج اُنہیں صدیوں تک سنائی دے گی۔ اُنہوں نے کہا “میرے پاس←  مزید پڑھیے

برین واش/جمیل آصف

نواز شریف دورِ  حکومت میں مختلف تعلیمی اداروں میں لیپ ٹاپ سکیم کا اجراء ہُوا ۔تاکہ نوجوان اپنی تعلیمی کارکردگی بہتر کرنے کے  لیے اس سے معاونت حاصل کر سکیں ۔بیشتر نے اسے سیاسی سٹنٹ اور مخالفین نے کرپشن کا←  مزید پڑھیے

ٹکر کے لوگ/پروفیسر رفعت مظہر

ہم پاکستانی (خصوصا~خواتین) برانڈ کے پیچھے دیوانہ وار بھاگتے ہیں۔ یہاں کوالٹی نہیں، برانڈ کا نام بکتا ہے۔ پکوان خواہ کتنا ہی پھیکا اور بدذائقہ ہو دکان اونچی ہونی چاہیے۔ اشرافیہ کے ہاں تو قیمت ہی برانڈ کی ہے۔ جہاں←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/مادام عمران خان کیا پیسے مانگنے آیا ہے؟ (قسط9) -سلمیٰ اعوان

میری اور بہار کی آمد چین میں کم و بیش بس ساتھ ساتھ ہی ہوئی تھی۔اِس جیالی قوم کی بہار اور اس سے جڑا جشن بہار ہم پاکستانیوں کی عیدالفطر کی طرح قمری شمسی کیلنڈر سے جڑا ہوتا ہے۔اپریل کا←  مزید پڑھیے

سَوا چھ درجن افراد کی کابینہ/محمد راحیل معاویہ

مملکت خداداد، وطن عزیز، ملک پاکستان کی تباہ حال معیشت کا نوحہ تو ہم ہر روز سنتے ہیں۔یہ ایک بھیانک حقیقت بھی ہے کہ اس وقت مہنگائی، بیروزگاری اور غربت نے نا صرف غریبوں کی بلکہ اچھے خاصے کھاتے پیتے←  مزید پڑھیے

ریاستِ مدینہ کا پلے بوائے/طیبہ ضیاء چیمہ

پاکستان ایک لبرل ریاست ہے یہاں سابق وزیر اعظم اپنے منہ سے بڑے فخر سے خود کو پلے بوائے بتاتا ہے۔ امریکہ انتہائی دقیانوسی ہے۔ اپنے صدر کلنٹن کو ذلیل و رسوا کر کے رکھ دیا۔ یاد رہے نوے کی←  مزید پڑھیے

انتخابات اپریل میں ہی ہوں گے/نجم ولی خان

جب ہم خانصاحب اور ان کے ہم نواوں کو کہتے تھے کہ عام انتخابات ہونے کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے تو ہمیں کہا جاتا تھا کہ تمہیں وہ نظر نہیں آتا جو ایک بڑے لیڈر کو نظر آتا ہے←  مزید پڑھیے

جنرل باجوہ کے دو این آر او/جاوید چوہدری

’’کیا جنرل باجوہ نے اپنے دور میں کسی کو این آر او دیا؟‘‘اس کا سیدھا سادہ جواب ہے جی ہاں جنرل باجوہ نے دو بار این آر او دیا تھا‘ پہلا این آر او 2017 میں عمران خان کو دیا←  مزید پڑھیے

میرے تحفے، میری مرضی/پروفیسر رفعت مظہر

ایک دفعہ میاں نوازشریف نے کہا تھا ”سارے رَل کے سانوں پے گئے نیں“۔ آجکل کچھ ایسی ہی صورتِ حال سے واسطہ ہمارے خان کو ہے۔ جس کا جی چاہتا ہے ”گھڑی چور، گھڑی چور“ جیسے نعرے لگانے لگتا ہے۔←  مزید پڑھیے

کارکردگی کا دیوالیہ پن اور عوام/مظہر اقبال کھوکھر

پچھلے کچھ عرصے سے ملک کے دیوالیہ ہونے کے خدشات سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ ان خبروں کو تقویت اس وقت ملی جب سری لنکا کے دیوالیہ ہونے کی خبریں سامنے آئیں اور اس کے عوام نے حکمرانوں←  مزید پڑھیے

الیکشن کی سائنس/نجم ولی خان

نجانے خانصاحب اور ان کے ساتھی کس دنیا میں رہتے ہیں جہاں ان کے لئے سب ہرا ہی ہرا ہے۔ انہیں یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ ان کے لئے ناسازگار حالات مزید خراب ہو رہے ہیں۔ خان صاحب←  مزید پڑھیے

عمران خان کی نئی سیاسی چال اسمبلیاں تحلیل کر نے کا فیصلہ/اقصیٰ اصغر

26 اکتوبر2022 کو عمران خان نے ایک  اجلاس میں تاریخی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم مزید اس نظام کا حصہ نہیں رہنا چاہتے۔کیوں کہ یہ نظام ننگا کرتا ہے گولیاں مارتا ہے تشدد کرتا ہے یہ نظام قتل←  مزید پڑھیے

سیاسی آگہی کا سفر/عرفان شہزاد

مجھے یاد ہے جب ن لیگ حکومت آئی تھی، تو خواجہ سعد رفیق نے جاوید چودھری کے پروگرام میں ٹیلی فون پر رندھے ہوئے لہجے میں کہا تھا کہ اسے ریل ویز بہت بُری حالت میں ملا ہے لیکن وہ←  مزید پڑھیے

پسِ پردہ/محمد جنید اسماعیل

پاکستان میں آج کل ایک مسئلہ زبان زدِ عام ہے اور وہ آرمی چیف کی تعیناتی کا ہے، جس پر حکومتی حلقوں میں بھی تناؤ کی کیفیت دیکھنے کو ملی ہے۔خاص طور پرسابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد←  مزید پڑھیے

معاملہ صرف گھڑی کا نہیں /نجم ولی خان

اہل علم، اہل فکر اور اہل نظر کے لئے یہ معاملہ صرف ایک گھڑی کا نہیں ہونا چاہئے کہ ایک وزیراعظم نے توشہ خانے سے ایک گھڑی بلکہ بہت سارے تحفے اس طرح لئے جیسے کوئی بروکر، ایجنٹ، سٹے باز←  مزید پڑھیے

پانامہ چور سے گھڑی چور تک/ڈاکٹر ندیم عباس

زندگی کا ایک بڑا حصہ تعلیم کے حصول میں گزرا۔ پندرہ سال ہاسٹلز میں رہے۔ ہمارے ادارے میں کھانا تقسیم کرنے کی ایک کمیٹی ہوتی تھی، جس کا بنیادی کام تو کھانا تقسیم کرنا ہی تھا، مگر تھوڑا بہت باورچی←  مزید پڑھیے

خان صاحب کے زخم/نجم ولی خان

یقین کیجئے، خانصاحب روایتی میڈیا اور سوشل میڈیا کی زینت ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں لمبی عمر دے کہ اگر وہ سیاست میں متحرک نہ رہے تو ان دونوں کی رونق ہی ختم ہو کے رہ جائے گی، جی ہاں، خانصاحب←  مزید پڑھیے