علم - ٹیگ

لکیر کے قفیر۔۔۔سانول عباسی/اختصاریہ

یہ ہمارا عمومی رویہ ہے جب بھی کوئی بات کرتے ہیں تو اپنی بات کو باوزن کرنے کے لئے مختلف حوالوں کا سہارا لیتے ہیں۔ تاریخ میں بہت سے انسانوں نے اپنی علمی استعداد کے مطابق پُرخلوص محنت کی ہے←  مزید پڑھیے

روح کا سفر۔۔۔۔جہاں درّانی

یہ 1986 ہے اور میرا سفر متحدہ عرب امارات کے خوبصورت شہر العین کی جانب ہے۔ یہ وہی شہر ہے جہاں میری پیدائش ہوئی اور اس وقت تک “یعنی 2016 میں بھی” مجھے وہاں بیتی یادیں ستاتی رہتی ہیں۔ والد←  مزید پڑھیے

علم کی روشنی کو نہ بجھنے دیں ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

میں تھوڑا بہت شروع سے ہی لکھنے کا شوق رکھتا تھا ، لیکن ۲۰۱۳ میں ایک بزرگ سے ملاقات ہوئی  جنہوں نے کتاب لکھنے کی ترغیب دی ۔ میں نے کہا میرے پاس تو کچھ بھی نہیں لکھنے کو ،←  مزید پڑھیے

کتب خانہ ۔ ایک خبر ایک افسانہ ۔۔۔ معاذ بن محمود

سفید پوش شخص کے پاس کھونے کے لیے عزت کے سوا کچھ نہیں ہوا کرتا۔ عزت پر حرف لانے کا وہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا اس کے بس میں نہ تھا۔ وہ سوچ میں غرق تھا کہ کیا کرے۔ لیکن حل بھلا کہاں ذہن میں آنا تھا کہ تھا ہی نہیں۔ وہیل چئیر بھی ٹوٹ چکی تھی۔ اس نے اپنا بستر اپنی لائبریری ہی میں لگوا لیا تھا۔ ←  مزید پڑھیے

استاد اور آج کا استاد۔۔۔۔عمیر ارشد بٹ

پڑھانے کو پیشہ پیغمبری کہا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسی سنت ہے جس کی سعادت ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی۔ لیکن جسے یہ سعادت نصیب ہو اس کی ذمہ دریاں عام انسانوں سے بڑھ جاتی ہیں۔ مضمون کو اس←  مزید پڑھیے

علم الانسان۔۔۔۔۔۔۔روبینہ نازلی

  قدیم انسان آج یہ جاننا انتہائی ضروری ہے  کہ ۱۔ قدیم انسان حیوان نہیں  انسان ہی تھا ہمیشہ سے۔ ۲۔  قدیم انسان یا ماضی کا انسان آج کے  ترقی یافتہ مہذب انسان سے  زیادہ ترقی یافتہ، تعلیم یافتہ اور←  مزید پڑھیے

سٹریس۔۔۔۔عاطف نذیر

عصرِحاضر میں شاید ہی کوئی انسان ہوگا جو سٹریس سے بچا ہو  ۔ ہماری زندگی عموماً  حاصل ومحصول کی تگ ودو میں گزر جاتی ہے۔جوانسان کے پاس ہوتاہے، اُسکی بےقدری کرتاہےاورجو پاس نہیں ہوتا اُسکی جستجو میں لگا رہتاہے۔یہ کہنا←  مزید پڑھیے

استاد، تعلیم اور مشرق و مغرب ۔۔۔ حبیب خواجہ

بیلجئم کی لیون یونیورسٹی کے فلاسفی ڈیپارٹمنٹ میں “فلاسفی آف سائنس” کا اورل ایگزام تھا ۔ دس سٹوڈنٹس کو پروفیسر صاحب نے بلایا ہوا تھا ۔ راؤنڈ ٹیبل پر بیٹھے سب طلباء کو بیس ٹاپکس کی ایک لسٹ اور ایک←  مزید پڑھیے

غیب کا علم اور جدید ٹیکنالوجی۔۔۔علی خان

انسان ہمیشہ سے مستقبل کے حالات اور رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں معلومات کا متلاشی رہا ہے۔ غیب کے علم کا تذکرہ آپ کو قرآن میں ملتا ہے اور مسلمانوں میں اس موضوع پر کافی اختلاف بھی موجود←  مزید پڑھیے

علم اور قابلیت کا زیاں ۔۔۔۔عابد حسین

یہ تلخ حقیقت ہے کہ کرہء ارض پر جب سے خطوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہوا ہے تب سے ان خطوں میں بسنے والی مختلف کمیونٹیز میں شروع سے اکثریتی اور اقلیتی فرق موجود رہا ہے اور یوں معاشرہ←  مزید پڑھیے

عملی بانجھ پن۔۔۔۔علی خان

ہمارے اردگرد رونما ہونے والے واقعات ہمیں مختلف طرح سے متاثر کرتے ہیں۔ آج کل ملک میں الیکشن کا سیزن ہے اور ہر طرف آپ کو گہما گہمی دکھائی دیتی ہے۔ ایک طرف امیدواروں کے وعدوں کا شور ہے اور←  مزید پڑھیے

مذہب ،تاریخ اور علمی آزادی۔۔۔ابو بکر

یہ بات جاننا نہایت اہم ہے کہ کوئی بھی مذہب محض مجردتصورات اور عقائد کا مجموعہ نہیں ہوتا۔ہرمذہب اپنے معاشرے کے حالات اور تاریخ سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔مادی حالات اور مذہب کا یہ تعلق مذہبی رسوم کے جائزہ سے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور مذہبی استحصال۔۔۔۔انوار احمد

 ایک عرصے سے فیس بک ، واٹس اپ اور دوسرے ذرائع ابلاغ پر مختلف لوگوں اور حلقوں کی جانب سے مذہبی مواد پر مبنی میل ، طغرے ، پوسٹس ، احادیث اور قرآنی آیات ، پند و نصائح اور تبلیغی←  مزید پڑھیے

عصر حاضر میں علمی بحوث کے اوصاف ۔۔ڈاکٹر محمد اسلم مبارکپوری

بحث کا لغوی معنی: لفظ بحث فعل ماضی ثلاثی (بحث) کامصدر ہے، جس کا معنی ہے : طلب کرنا، کریدنا، تفتیش کرنا،تتبع اور استقرآء کرنا، محاولہ اور کوشش کرنا۔ قرآن میں یہ لفط اسی معنی میں استعمال ہوا ہے۔ اللہ←  مزید پڑھیے

علم کی تعریف اور مدارج۔۔منصور ندیم

علم کی تعریف کو سمجھنے کے لئے پہلے چند بنیادی چیزیں سمجھنا بہت ضروری ہیں۔ کائنات میں موجود اشیاء کو ان کے خواص و صفات کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے تو کائنات میں موجود اشیاء میں فرق ان کی←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کا شعوری سفر کیوں رک چکا؟۔مرزا شہباز حسنین بیگ

عمومی طور پر تاریخ انسانی کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ بنی نوع انسان نے اپنی تخلیق  سے لے کر آج تک ایک طویل شعوری سفر کیا ہے۔شعور کے اس سفر میں انسان نے اس کائنات کی←  مزید پڑھیے

تعلیم کی لگام مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل چکی ہے۔اسد مفتی

میرے نزدیک کسی واقعہ،حادثہ یا تخلیق کی اہم وجہ اور بڑی خوبی اگر کوئی بنتی ہے تو وہ یہی ہے کہ یہ واقعہ یا تخلیق پڑھنے یا لکھنے والے کو متحرک کردے کہ میرے جیسے شخص کے لیے یہی زندہ←  مزید پڑھیے