عدالت - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

ایک متعصبانہ فیصلہ ۔۔ حیدر سید ایڈووکیٹ

دستور ایک عمرانی معاہدہ یا سوشل کنڑیکٹ ہے جس کے تحت ایک ریاست کے شہری اپنی آزادی کو کچھ بنیادی حقوق کی ضمانت کے عوض ریاست کے جبر کے سامنے سر نڈر کر دیتے ہیں۔ جدید ریاست میں رعایا سے←  مزید پڑھیے

مبارک ہو بابا جی ایک اور چھوٹ گیا۔۔سلیم فاروقی

 یہ گتھی آپ خود ہی سلجھا لیں۔۔ بابا جی چینی کی قیمت طے کرنے جیسے عوامی مقبولیت والے فیصلے کرتے رہیں، آپ کے حصے کے کام خود بخود سر انجام پا رہے ہیں۔ چینی کی قیمتوں میں کمی میں اعلیٰ←  مزید پڑھیے

جیسا کام ویسا نام۔۔سلیم فاروقی

اللہ مبارک کرے، بچی کو دین و دنیا کی تمام کامیابیوں سے نوازے، اس  کی قسمت اچھی کرے اور والدین کے لیے حقیقی رحمت کا ذریعہ بنائے۔ ہمیں اچھی طرح یاد ہے جب ہم نے اپنے ایک بھائی کی بیٹی←  مزید پڑھیے

اگر شاہ رخ جتوئی امیر نہ ہوتا؟۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

“تھوڑی دیر کے لیے فرض کریں کہ شاہ رخ جتوئی ایک امیرزادہ نہیں ہے تو آج کیا منظرنامہ ہوتا؟” میری نظر میں میڈیا اور “سول سوسائٹی” کی موجودگی میں ریاست کے نظامِ انصاف کے لیے شاہزیب قتل کیس ایک ٹیسٹ←  مزید پڑھیے

بابے کی سوٹی۔۔رانااورنگزیب

اردو حروف تہجی الف سے شروع ہوتے ہیں اردو کا پہلا قاعدہ جو کبھی پڑھایا جاتا تھا اس میں ا انار اور ب بکری لکھا ہوتا تھا۔ الف سے اللہ کا نام بنتا ہے ،اللہ جو خالق و مالکِ کائنات←  مزید پڑھیے

بابا جی آپ کو شرم آتی ہے؟ ۔۔سلیم فاروقی

 بہن کے ولیمہ سے واپسی پر بدقماشوں نے بہن سے چھیڑ چھاڑ کی۔ بھائی برداشت نہ کر سکا۔ تلخ کلامی ہوگئی۔ وہ بدمعاش گھر سے اسلحہ اٹھا لایا۔ اور دو دن کی بیاہی بہن کا محافظ بھائی بہن پر نثار←  مزید پڑھیے

بے شرم نونی ، سپہ سالار اعظم اور قاضی القضاء

پچھلے دنوں نااہل ترین کی مٹی پلید کی گئی۔ اپنا حق رائے دہی بلا کسی دباؤ استعمال کرنے پر آپ مجھے نونی بے  غیرت کہہ سکتے ہیں لیکن سچ پوچھیے تو ترین کی نااہلی پہ دکھ ہوا۔ وجوہات کئی ساری←  مزید پڑھیے

لڑکی کا نکاح،مذہبی اور سماجی پہلو۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

انعام رانا کی  وال پر ایک پوسٹ دیکھی۔جو کچھ یوں تھی۔۔  “جسٹس نواز چوہان کی عدالت میں تھا(کیا قابل جج تھے)، ایک وکیل صاحب نے اپنی بیٹی کی  مرضی کی شادی پر کیس لگایا ہوا تھا۔ چوہان صاحب نے باریش←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ منافع بخش۔مدثر ظفر

میرا دوست “جوجو” ، حلوائی ہے۔ پچھلے دنوں کاروبار مندا تھا۔ جگہ بدل کر دیکھا لیکن سب بے سود۔ کبھی ریلوے اسٹیشن پر, کبھی بس اسٹاپ پر، کبھی مین بازار میں، لیکن مٹھائی خریدنے والے دن بہ دن کم ہوتے←  مزید پڑھیے

درست فیصلوں کا دن۔شاہد خان بلوچ

سپریم کورٹ میں کل کے  تین بڑے فیصلوں نے تجزیہ نگاروں کو عجیب گومگو کی سی صورتحال میں مبتلا کر دیا ہے. کسی کو اس میں پی ٹی آئی  کی جیت نظر آرہی تو کسی کو ن لیگ کی اور←  مزید پڑھیے

مشعال کیس،اب سبھی کو سبھی سےخطرہ ہے/عمران حیدر

ایک کے مقابلے میں 40 وکیل! گزشتہ دنوں مشعال خان کے والد نے صوبائی حکومت کو درخواست دی تھی کہ وہ کیس پر اٹھنے والے اخراجات برداشت نہیں  کرسکتے لہٰذا ان کی مدد کی جائے’ جس کے بعد خیبرپختونخوا حکومت←  مزید پڑھیے

احوال کاٹھ کی ہنڈیا کے دوسری بار نہ چڑھنے کا۔مریم مجید

اگر آپ اردو زبان سے واقفیت رکھتے ہیں تو مندرجہ بالا محاورے اور اس کے مطلب سے بھی بخوبی واقف ہوں گے۔ ویسے تو یہ محاورہ مشکوک سا لگتا ہے کہ کاٹھ یعنی لکڑی کی ہنڈیا  کا احوال  جو ایک ←  مزید پڑھیے

مسجد اور ہم۔۔۔راجا محمد احسان

تاریخِ اسلام میں مسجدِ نبویؐ ہی وہ جگہ ہے جہاں سے پھوٹنے والی توحید کی کرنیں پوری دنیا کو منور کر رہی ہیں، مسجدِ نبوی ہی سے ہمیں مسجد و منبر کے اسلامی معاشرے میں  کردار کا صحیح تعین ہو←  مزید پڑھیے