عامر عثمان عادل - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

ہم مر کیوں نہیں جاتے ۔۔۔عامر عثمان عادل

بادامی باغ کے رہائشی کا نومولود بچہ اللہ کو پیارا ہو گیا ،قل سے فارغ ہوتے ہی غم زدہ باپ نے قبرستان کا رخ کیا کہ قبر پہ فاتحہ پڑھ آئے تو دکھی دل کو کچھ قرار آئے وہاں پہنچا←  مزید پڑھیے

شکریہ خوش خصالان جہلم وارثان علم و ادب ۔۔۔۔عامر عثمان عادل

ابر کرم تھا کہ صبح ہی سے ٹوٹ کر برستا رہا پھر شاید آسمانوں کے رب نے جہلم والوں کی فریاد سن لی کہ”ذرا تھم کے برس”۔۔۔۔ بارش تھمتے ہی سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ افروز←  مزید پڑھیے

اچھے عیسیٰ ہو،مریضوں کا خیال اچھا ہے۔۔۔۔عامر عثمان عادل

شام چھ بجے گجرات سے ایک دوست کا فون آیا کہ میرے کزن کا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا جسے لے کر ہم کسی آرتھوپیڈک کی تلاش میں کھاریاں پہنچے ہیں آپ کا کوئی  جاننے والا ہے تو سفارش کر دیجئے←  مزید پڑھیے

ہائے رے میڈیا ۔۔۔۔۔عامر عثمان عادل

کھاریاں میں ایک نوجوان کو سر شام گھر جاتے ہوئے گولیوں سے بھون دیا گیا اس بہیمانہ قتل سے جڑی کہانیاں قتل سے زیادہ سنگین ہیں ریٹنگ کی دوڑ میں کسی بھی اخلاقی ضابطے کی قید سے آزاد چینلز اینکرز←  مزید پڑھیے

دھاندلی یا تبدیلی ایک ن لیگی کی نظر میں۔۔۔۔ عامر عثمان عادل

 پاکستانی قوم کا سیاسی شعور اس قدر بیدار ہے کہ کوئی بھی محفل ہو سیاست کے تذکرے کے بغیر سجتی ہی نہیں ،بریکنگ نیوز کی ایسی چاٹ لگی ہے کہ ہر کوئی  ٹی وی سکرین سے چمٹا نظر آتا ہے←  مزید پڑھیے

اب کے دھاندلی کا نہیں امکاں جاناں ۔۔۔ عامر عثمان عادل

جب سے ہوش سنبھالا سیاست سے شناسائی ہوئی، ہر الیکشن میں ایک ہی شور سنا دھاندلی ہوگئی، جو بھی ہارا اس نے دھاندلی کے نعرے کو گلے کا طوق بنایا اور پھر دما دم مست قلندر شروع عوام  بیچارے اپنا←  مزید پڑھیے

فرق جان کے جیو ۔۔۔۔عامر عثمان عادل

کچھ برس قبل ناروے جانے کا اتفاق ہوا، ایک روز اکیلا گھر سے نکلا اور اوسلو کی سڑکیں ناپتا سٹی سنٹر جا پہنچا، وقت گزاری کی خاطر معروف انڈین سپر سٹور دہلی دیلوکا سے مصالحہ چائے کا کپ   لیا←  مزید پڑھیے

کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں ۔۔۔۔عامر عثمان عادل

اربابِ  اختیار اس قدر بے رحم واقع ہوئے ہیں کہ پرائے کیا اپنے بھی بیگانے بن جاتے ہیں بڑے دل گردے کا کام ہوتا ہے اقتدار میں کسی کو شراکت دینا ،ساجھے دار بنانا۔۔۔۔ تاریخ عالم کے اوراق پلٹ کر←  مزید پڑھیے

خدارا بس کر دیجئے اب۔۔۔۔عامر عثما ن عادل

 میں ایک عام پاکستانی ہوں جو الزامات کے اس مکروہ گورکھ دھندے سے بیزار ہو چکا ہے یہاں جسے دیکھو پارسائی ماتھے پہ سجائے پاکدامنی کا جھنڈا اٹھائے دوسروں پر کیچڑ اچھال کر راتوں رات ملک وقوم کا ہیرو بننے←  مزید پڑھیے

ہے نہ سوچنے کی بات ! آوے ای آوے۔۔۔۔۔ عامر عثمان عادل

نماز جمعہ ادا کرتے ہی ایک مریض کی تیمار داری کیلئے کوٹلہ سے لالہ موسی روانہ ہوا ،تقریباً  26 کلومیٹر کے اس سفر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قافلے ملے، چم چم کرتی گاڑیاں، کروڑوں روپے مالیت کی لینڈ کروزر،←  مزید پڑھیے

اقتدار جیل اور خون کے رشتے۔۔۔عامر عثمان عادل

 ابھی کچھ دیر قبل ٹی وی چینلز پر خواجہ آصف کی گفتگو کا ویڈیو کلپ دیکھا, ٹی وی اینکر کے جواب میں انہوں نے بتایا  کہ 13 جولائی  کو میاں نواز شریف کی لاہور آمد کے موقع پر نکالی گئی←  مزید پڑھیے

کچھ خبر ہے تجھے۔۔۔عامر عثمان عادل

کچھ خبر ہے تجھے او چین سے سونے والے رات بھر کون تیری یاد میں بیدار رہا پیارے علی رضا ! یاد ہے پہلی بار میری تمہاری ملاقات تب ہوئی  جب تم ابھی 13 برس کے تھے تمہارے بابا کو←  مزید پڑھیے

ہم تو مٹ جائیں گے اے ارضِ وطن۔۔عامر عثمان عادل

کچھ تصویریں واقعی بولتی ہیں اور ان کی خامشی پر لفظ قربان ہو ہو جاتے ہیں ۔یہ تصویر یوم پاکستان کی پر وقار تقریب میں شاندار فضائی  مظاہرے کے بعد کی ہے جس میں ایس ایس جی کے کمانڈر قومی←  مزید پڑھیے

نوٹ کو عزت دو ۔۔عامر عثمان عادل

آج سہ پہر سکول سے واپسی پر کوٹلہ کے معروف چوراہے میں ایک بارات کے گزرنے کا منظر دیکھا، دولہا کی چلتی گاڑی کے کھلے Sun Roof میں کھڑا ایک خوش پوش نوجوان پچاس اور سو روپے کے کرنسی نوٹوں←  مزید پڑھیے