سفر ترکی کے مشاہدات ۔۔۔۔۔۔محمد عامر خاکوانی
ترکی کا سفر پہلے بھی کر چکا ہوں، چھ سات سال پہلے لاہور کے چند صحافیوں کا وفد استنبول کے ایک ہفتے کے دورے پر گیا تھا۔ محترم مجیب الرحمن شامی، عطاالحق قاسمی صاحب،عبدالرﺅف صاحب (پچاس منٹ فیم)اور برادرم رﺅف← مزید پڑھیے