ڈاکٹر عارف علوی کو مبارک باد۔۔۔۔اویس احمد
ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے صدر مملکت منتخب ہو گئے۔ یہ پاکستان کے تیرہویں صدر ہیں۔ یہ پیشے کے اعتبار سے دانتوں کے ڈاکٹر ہیں۔ یعنی اردو میں ان کو دندان ساز بھی کہا جا سکتا ہے۔ اس اعتبار سے← مزید پڑھیے