صوفی ازم کے بارے اصولی شیعہ علما کا موقف / صدیق اکبر نقوی
ہمارے معاشرے میں صوفیائے کرام کا اثر و رسوخ بہت زیادہ ہے۔ عام اَن پڑھ لوگ، جن کی تعداد آبادی کا چالیس فیصد تک ہے، بیماریوں اور پریشانیوں میں پیروں سے دم کراتے ہیں، ان کے آستانوں پر دعا کرانے← مزید پڑھیے