آکسیجن کی کمی سے مر گئے سارے شجر گر اُدھر تھیں ٹہنیاں تو سب پتاور تھے ادھر آبشاروں کی چھنک میں درد تھا شوخی نہ تھی اور دریا زرد تھے، کہتے نہیں تھے کچھ مگر کالے رسوں سے بنا تھا← مزید پڑھیے
اِس بار مسقط (عمان) کی تیاری تھی اورمیں سوچ رہا تھا کہ اسی بہانے میرا’مسقط‘ بھی پورا ہوجائے گا۔مسقط میں ہر سال وسیع پیمانے پر ’پاکستان فیسٹیول ‘ کا انعقاد کیا جاتاہے جس کے روحِ رواں معروف شاعر قمرریاض ہیں۔← مزید پڑھیے
ہم پاکستانی ہیں، ہم انتہاؤں کے درمیان جیتے ہیں. یا تو ہم پیاس یا خشک سالی سے مرتے ہیں، یا پھر سیلابی ریلے میں ڈوبتے ہیں۔ ہماری زندگی دو سیلابوں یا دو بحرانوں کا درمیانی وقفہ ہے۔ کوئی بیس برس← مزید پڑھیے
جہاز نے مسقط کے ہوائی اڈے پر اترنے کیلئے پر تولے تو میری نظر نیچے عمارتوں پر پڑی ،زیادہ تر عمارتیں سفید رنگ کی تھیں ، کچھ مٹیالے اور باقی زردی مائل ۔کسی بھی ہوائی اڈے پر اترتے ہوئے میں← مزید پڑھیے
لگتا ہے آج کل کچھ خاص اور مژہور اخبار وں کے کالم نگار ،نیوز چینلز کے اینکرز اور نیوز ریڈر ز عمران فوبیا کا شکار ہیں اس لئے وہ پاکستان کی داخلی صورت ِ حال سے متعلق نا صرف بے← مزید پڑھیے
کل رات شہر اقتدار پہ بہت بھاری تھی ۔ کیا ہوا یہ جاننے کے لئے ایک لمحے کو بل فائٹنگ کا خونی کھیل تصور میں لانا ہو گا۔سب بڑوں کی جان پہ بنی تھی اور وقت بھی کم کہ تاریخ← مزید پڑھیے
لاہور شہر ہندو روایات اور مفروضوں پر مبنی تقریباً 2500 سال پرانا شہر ہے اس شہر کانام رام چندر جی کے بیٹے” لو ” کے نام پر لو پور تھا جو کہ وقت کے ساتھ لاہور میں تبدیل ہو گیا← مزید پڑھیے
جب کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر نے اپنی کتاب ” قسطنطنہ سے عمر خیام کے شہر تک” میں لکھا تھا کہ ” باکو دنیا میں استعمال کیے جانے والے تیل کا پانچواں حصہ پیدا کر رہا ہے” تب مامید امین رسول← مزید پڑھیے
رودادِ سفر(10) چائینہ:اورمچی کی گھٹن زدہ فضا میں قیام۔۔شاکر ظہیر/جیسا کہ گزشتہ قسط میں ذکر کیا تھا کہ چائنا کا ویزہ لگوانے کے لیے راولپنڈی میں ایک ٹریول ایجنٹ سے رابطہ کیا اور ویزہ لگوانے کے لیے ڈاکیومنٹس اس کے حوالے کر دیے تھے۔← مزید پڑھیے
(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری)کوویڈ 19کی نئی لہر کے باعث چین کے تیسرے شہر میں لاک ڈاون لگا دیا گیا ہے جس سے گھروں تک محدود رہنے والے شہریوں کی تعداد تقریباً بیس ملین ہوگئی ہے ۔ تاہم یہ واضح نہیں کہ ان یانگ نامی شہر جو تقریبا ساڑھے پانچ ملین آبادی کا شہر ہے اسے کب تک لاک ڈاون کا سامنا رہے گا۔← مزید پڑھیے
شہرِمحبت میں ایک دن۔۔آغرؔ ندیم سحر/ سال کی پہلی دعوت محترم ادریس قریشی کی طرف سے ملی‘ان کا حکم تھا کہ میں یکم جنوری سالِ نو پر ہونے والے”کُل پاکستان مشاعرہ“میں منڈی بہاء الدین پہنچوں۔منڈی بہاء الدین سے کسی تقریب کا دعوت نامہ کسی بھی قومی اعزاز سے کم نہیں ہوتا← مزید پڑھیے
رات بھر شہر میں چراغاں رہا۔ پھر اچانک بادل امڈ آئے اور ایسا گرجے اور اتنا کڑکے کہ خدا کی پناہ ! ایسا لگ رہا تھا جیسے کہہ رہے ہوں عشق کو ثابت کرنے کےلئے کیا صرف جلتے بجھتے برقی← مزید پڑھیے
ترقی یافتہ شہروں کی زندگی بہت تیز ہے۔ اتنی تیز کہ میرے جیسا بندہ تھک جائے۔ ایک ہجوم ہے، جو بے سمت بھاگ رہا ہے اور آپ اس ہجوم کیساتھ بے سمت بھاگے جارہے ہیں۔← مزید پڑھیے
پاکستان کادارلحکومت اسلام آباد میرا دُکھتا اور سلگتا ماضی ہے۔میرے والدمرحوم ایک عرصہ تک اسلام آباد میں بسلسلہ روزگار مقیم رہے۔میں نے اسلام آباد کو بچپن،لڑکپن اور پھر جوانی میں باربار دیکھا۔اگرچہ یہ پاکستان کاجدید شہر ہے۔مگر یہ تاریخی شہر← مزید پڑھیے
ڈاکٹر نے سوچا بوڑھا مر رہا ہے۔ ڈاکٹر کے ذہن میں بوڑھا کبھی بوڑھا نہیں تھا۔ ڈاکٹر اور بوڑھے کا بچپن سے تعلق تھا۔ بچپن، جب ڈاکٹر بچہ تھا اور بوڑھا بوڑھا نہ تھا۔ آج جب بوڑھا مر رہا تھا← مزید پڑھیے
کسی شخص کے بارے میں یہ کہہ دینا کہ وہ مر گیا ہے،بے حد آسان بات ہے،لیکن ایک یار،فنکار،اور عظیم انسان کے بارے میں اُس کی موت کا یقین کوئی آسان مرحلہ نہیں،بیتے ماہ و سال کی لوح پر سعید← مزید پڑھیے
کراچی کو اکثر دیہی سندھ یا کراچی کے پسماندہ علاقوں کے رہائشی لوگ کرانچی یا کیراچی کہتے ہوئے سنائی دیتے ہیں۔کسی کو بھی اس کے غلط نام سے پکارو تو وہ بُرا مان جاتا ہے مگر شہر کراچی کا یہ← مزید پڑھیے