بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے شہباز گل کو پانچ لاکھ← مزید پڑھیے