وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہونے والی تباہی نا قابل بیان ہے، حکومت کے تمام اداروں نے ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے ریسکیو اور ریلیف کا کام اور تیز← مزید پڑھیے
سترہ جولائی کے ضمنی انتخابات کے بعد، چوہدری پرویز الٰہی کے پاس زیادہ نمبر موجود ہونے کے باوجود، میں آج ہونے والے انتخابات کے نتائج کی پیشین گوئی نہیں کر سکتا حالانکہ چوہدری پرویز الٰہی کے پاس اکثریت موجود ہے← مزید پڑھیے
17 جولائی کے ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے بھاری مینڈیٹ سے حکومت کو دھچکا لگایا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے حالیہ ضمنی انتخابات میں 15 نشستیں، مسلم لیگ← مزید پڑھیے
الیکشن سے قبل میرے صحافی دوستوں کا خیال تھا کہ تحریک انصاف مشکل سے دس سیٹیں جیتے گی’لاہور کی چاروں سیٹیں نون لیگ کی ہوں گی’ملتان والی سیٹ جہانگیر ترین کے چہیتے سلمان نعیم لے جائیں گے اور علیم خان والی سیٹ بھی تحریک انصاف کے لیے جیتنا مشکل ہوگا← مزید پڑھیے
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم شہدا کشمیر کشمیریوں کی اپنی حق خودارادیت کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا← مزید پڑھیے
غالباً 2002ء کی بات ہے امریکہ سے عمرہ کے لئے گئی ہوئی تھی۔ مرحوم مجید نظامی صاحب سے مکہ معظمہ سے فون پر بات ہوئی تو انہوں نے میاں صاحبان کا انٹرویو کرنے کو کہا۔ یاد رہے کہ وہ جنرل← مزید پڑھیے
خیر و شر کے اسی جدل کا نتیجہ ہے کہ آج پاکستانی عوام دو واضح قوتوں میں تقسیم ہو چکی ہے، ایک طرف خیر کی نمائندگی ہے، تو دوسری طرف شر کے پیروکار۔
خیر کی نمائندہ قوتیں لوگوں کو اصل حقائق سے آگاہ کرنے میں لگی ہیں← مزید پڑھیے
رانا ثناء اللہ پاکستان مسلم لیگ ن کے باعزت اور معتبر لیڈر ہیں، یہ ان چند لوگوں میں شامل ہیں جو میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف دونوں کے پسندیدہ ہیں اور یہ دونوں ان پر اعتماد بھی کرتے← مزید پڑھیے
عمران خان صاحب کے متوالوں کی جانب سے ہوئے اس دعویٰ کو جھٹلانے کی تاب مجھ میں نہیں جس کے مطابق اتوار کی رات ملک بھر کے تمام شہروں سے عوام فقید المثال تعداد میں گھروں سے نکل آئے۔ مختلف← مزید پڑھیے
ڈالر کی اونچی اڑان کسی طور تھم نہیں پارہی، عوام کو اس امر کی سمجھ نہیں آرہی کہ حکومت نے پٹرول سبسڈی کو آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ختم کردیا تو اس کے باوجودان کا اور حکومت کے← مزید پڑھیے
وفاقی حکومت نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کفایت شعاری سے متعلق اہم فیصلے کریں گے۔ وزيراعظم کو پٹرول میں کٹوتی کے علاوہ بھی غير ضروری اخراجات کم کرنے کی← مزید پڑھیے
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک ترک تجارتی حجم کو پانچ بلین ڈالر تک لے جائیں گے۔ ترک کمپنیوں کے مسائل کی حل اور سرمایہ کاری کےلیے درپیش چیلنجوں کو حل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے← مزید پڑھیے
پاکستان کی مخدوش معاشی صورتحال کا کچھ الزام روس کی یوکرین جنگ کی وجہ سے دنیا میں معاشی بدحالی پر لگایا جا سکتا ہے اور کچھ کا خیال ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں ٹیکس کی وصولی دگنی← مزید پڑھیے
وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا۔ فواد چودھری نے کہا کہ شہبازشریف کا خطاب ایک ہارے ہوئے شخص کا خطاب تھا۔ خطاب میں کھوکھلے الفاظ زبان کا ساتھ دینے سے انکاری تھے۔ فواد چودھری کا← مزید پڑھیے
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے لیکن پیٹرول سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں← مزید پڑھیے
دعویٰ توخان صاحب کایہ تھا کہ وہ سڑکیں نہیں بنائیں گے بلکہ صحت، تعلیم وغیرہ پر خرچ کر کے قوم بنائیں گے مگر ساڑھے تین برس سے زائد کے عرصے میں انہوں نے صحت کا شعبہ اپنے کزن نوشیرواں برکی← مزید پڑھیے
وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تجاویز مانگ لیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے دونوں رہنماؤں نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی جس میں← مزید پڑھیے
مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے کئی سیاسی کارکن اور سوشل میڈیائی دانشورتسلسل کے ساتھ رائے دے رہے ہیں کہ ان کی پارٹی نے اس نازک موقعے پر حکومت قبول کر کے بڑی غلطی کی، یہ غلطی عمران خان← مزید پڑھیے
ویڈیو وائرل ہوئی ہے کہ سعودی حکام نے پاکستانی وزیر اعظم میاں شہباز شریف کیلئے روضۂ رسولؐ کھول دیا۔ سوشل میڈیا کے ساتھ مین اسٹریم میڈیا میں بھی یہ ویڈیو اسی دعوے کے ساتھ چلائی جا رہی ہے اور تصاویر← مزید پڑھیے
فرانس میں میرا قریبی عزیز تو کیا دور پرے کا کوئی شناسا بھی قیام پذیر نہیں ہے۔ اس کے باوجود اتوار کا سارا دن نہایت پریشانی سے منتظر رہا کہ وہاں ہوئے صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے میں کون کامیاب← مزید پڑھیے