جنوبی پنجاب صوبے کا لوٹا محاذ۔۔۔شاہد یوسف خان
جنوبی پنجاب کے خطے کی پسماندہ عوام تو اچانک جھوم اٹھی ہے جب سے سُنا ہے کہ ہمارے خطے کے مہان قسم کے سیاستدان جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لیے اچانک سے متحرک ہوگئے ہیں۔ یقین جانیے کہ جذباتی کیفیت ہے کہ اب← مزید پڑھیے