شاعر - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

عالم عرب و اسلام کی ایک متنازعہ علمی شخصیت، ابن حزم۔۔۔احمد سہیل

ابن حزم ابو محمد علی بن احمداسپین کے مشہور مورخ، شاعر و فقیہہ تھے۔ ان کی ولادت قرطبہ میں 994۔ء میں ہوئی۔ ان کی تعلیم وتربیت وسیع پیمانے پر ہوئی۔ ان کے دادا عیسائی تھے جنہوں  نے اسلام قبول کرلیاتھا۔←  مزید پڑھیے

سیاست سے سوال کرنے والا شاعر۔۔حقانی القاسمی

ساحر بڑا شاعر ہے اس لیے بھی کہ ان کی شاعری میں اقتدار، آئین،سماج اور سیاست سے سوال ہے۔ ساحر کو کسی سند کی ضرورت نہیں کہ ان کے کلام میں ماورائے زماں زندہ رہنے کی بھرپور قوت موجود ہے۔←  مزید پڑھیے

آخری حل۔۔مظہر حسین سید

نوشاد منصف جب بھی آتا  بعنوانِ شاعری کچھ صفحات میرے سپرد کر جاتا ۔ اُس نے  خود کو میرا شاگرد مقرّر کر کے  مجھے اپنی اُستادی میں لیا ہوا تھا   اور تصحیح کی ذمہ داری میرے نازک کندھوں پر ڈال←  مزید پڑھیے

حبیب جالب ۔ حق گوئی کا اک استعارہ۔۔منصور ندیم

وہ جو اس راہ گزر سے چاک گریباں گزرا تھا اس آوارہ دیوانے کو حبیب جالب کہتے ہیں۔ ۱۳ مارچ سنہ ء ۱۹۹۳ حبیب جالب اس دنیا سے چلے گئے، پچیس برس بیت گئے، حبیب جالب ایک آواز، ایک للکار ←  مزید پڑھیے

استاد دامن ۔شہزاد جوئیہ

استاد دامن کا اصل نام”چراغ دین” تھا۔ یکم جنوری 1910 کوچوک متی لاہور میں پیدا ہوئے۔ والد میراں بخش درزیوں کا کام کر تے تھے۔گھر یلو حالات کے پیش نظر دامن نےبچپن ہی میں تعلیم کے ساتھہ ٹیلر نگ کا←  مزید پڑھیے

سرورِ کائناتﷺ اور غیر مسلم شعرا و مفکرین۔اسماء مغل

’’ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کے ماں باپ، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ←  مزید پڑھیے

یادوں کے جگنو۔رفعت علوی/قسط5

طلسم خواب زلیخا و دام بردہ فروش ہزار طرح کے قصے سفر میں ہوتے ہیں! اور انسان کے نجات دھندہ نے یہاں بپتسمہ لیا۔۔جان دہ بیپٹسٹ نے یسوع کو اس چشمے کے پانی سے پوتر اور طاہر کیا،یوحنا کا چشمہ←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط6

سن چھیالیس کے آخری مہینے میں جگن ناتھ آزاد ایک دن راجہ بازار میں تیز تیز قدموں سے جاتے ہوئے نظر آ گئے۔ میں پیچھے ہو لیا، کہ کہیں ٹھہریں گے تو بات کروں گا۔ جاتے جاتے بازار تلواڑاں کی←  مزید پڑھیے

اسد ملتانی کی ادبی خدمات۔اسلم ملک

جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگرمعدے میں ہو تیرے گرانی تو جھٹ پی سونف یا ادرک کا پانی گر خوں کم بنے بلغم زیادہ تو کھا گاجر، چنے، شلغم زیادہ! ’’ آسان←  مزید پڑھیے

خمارؔ، خماریات اور خمریات ۔شاہد کمال

نام محمد حیدر خاں ،تخلص خمارؔ۔ 15؍ستمبر 1919 ء کو بارہ بنکی کے معروف شاعر بہارؔبارہ بنکوی کے گھر پیدا ہوئے ۔ مبتدیاتی علوم کی تہذیب اپنے محترم چچا قرارؔ بارہ بنکوی سے سیکھی ،اورجوبلی کالج لکھنو سے انٹر میڈیٹ←  مزید پڑھیے