گزشتہ قسط کا لنک سفر نامہ روس(6)-وہم و گماں کے لوگ تھے /سید مہدی بخاری ساتویں قسط ویلکم ٹو ماسکو سورج جب چمکنے لگتا ہے تو بڑی روشنی ہوتی ہے۔ دن چڑھ آتا← مزید پڑھیے
گزشتہ قسط کا لنک سفر نامہ روس(5)-آہ کو چاہیے اِک عمر اثر ہونے تک /سید مہدی بخاری چھٹی قسط وہم و گماں کے لوگ تھے: اُمید و نااُمیدی کے بیچ کا وقت ایسا← مزید پڑھیے
گزشتہ اقساط پڑھنے کیلئے لنک کھولیے سفر نامہ روس تیسری قسط پاؤں نہیں، دل تھکتا ہے ایسے لوگ ہیں جو ماضی کے بارے غمگین و اداس یادیں رکھتے ہیں۔ایسے لوگوں کے عموما ًحال و مستقبل← مزید پڑھیے
کئی برس بیتے، تب لہو جسم کی نالیوں میں یوں دوڑتا تھا کہ نہ سرد ہوا کاٹنے کو آتی نہ ہی تپتی لو کے تھپیڑے محسوس ہوا کرتے تھے۔ تب ساری کائنات جوان← مزید پڑھیے
یورپ جانے کی چاہ میں سینکڑوں پاکستانی کشتی ڈوبنے سے جان سے گئے۔ یہ سانحہ کوئی پہلی بار نہیں ہُوا۔ دہائیوں سے انسانی اسمگلرز یہاں اسی کام میں مشغول ہیں۔ دیہاتوں ، قصبوں اور شہروں میں بسے لوگ کسی طرح← مزید پڑھیے
سپیرا بین بجاتے مجمع کو اپنے ساتھ ریڈ لائن پر لے گیا اور مجمع مست تھا، اتنا مست کہ اگر سپیرا بین رکھ دیتا تو مجمع اسی پر ٹوٹ پڑتا۔ ریڈ لائن تک لے جانا تو آسان تھا مگر بِنا← مزید پڑھیے
ایک استاد کی حیثیت سے میں دو سال ایک یونیورسٹی میں پڑھاتا رہا ہوں اور باقی یونیورسٹیوں میں کسی نا کسی کام یا کسی تقریب کے سلسلے میں جانا رہتا ہے۔ ہماری نئی نسل گھریلو مسائل کی وجہ سے ڈپریشن← مزید پڑھیے
سپت بیچ ہنگول کا جادوئی ساحل ہے۔ کوسٹل ہائی وے کو چھوڑتے ہوئے آف روڈ بارہ کلومیٹر اندر کی طرف واقع اس ساحل کی اپنی ہی کشش ہے۔ اس کو جانے والا راستہ دلدلی ہے۔ زمین سے پانی نکلتا رہتا← مزید پڑھیے
نوحے، قصیدے، منقبتیں، مرثیے، سلام بخشا ہے یہ ادب کو قبیلہ حسین نے واقعہ کربلا اور امام عالی مقام کی لازوال قربانی نے اردو ادب پر بھی گہرے اثرات ثبت کیے ہیں ۔ میدانِ کربلا میں حضرت امام حسین نے← مزید پڑھیے
دو لاکھ سال قبل از مسیح سے مراکو کا سراغ ملتا ہے۔اس وقت صحارا خوبصورت جنگل تھا۔اس میں سات دریا بہتے تھے۔ جنگلی جانور تھے۔گھاس کے میدان تھے۔ چھ ہزار سال قبل بارشیں رُک گئیں۔دریا خشک ہو گئے۔ جانور مر← مزید پڑھیے
اتحادیوں بالخصوص نون لیگ کا سب سے بڑا بلنڈر یہ ہے کہ ان کا کُل بیانیئہ فرح گوگی، توشہ خانہ اور عمران کو فاشسٹ کہنے کے گرد گھومتا رہا ہے۔ رانا ثناء اللہ جیسے بدنام کردار کو داخلہ کی ذمہ← مزید پڑھیے
میں جس سرکاری سکول میں پڑھتا تھا اس کا رقبہ ایک ایکڑ تھا۔ ایک گراؤنڈ تھا جس میں ہاکی اور فٹ بال کھیلا جا سکتا تھا۔ سکاؤٹنگ تھی، وسیع لائبریری تھی اور ڈبیٹنگ ہال تھا جس میں مختلف کلاسوں کے← مزید پڑھیے
“یہ وہ شخص ہے کہ شاید ہی کوئی ہو جو نہ جانتا ہو کہ انعام رانا کون ہے۔ لیکن اس کو مجھ سے بہتر شاید ہی کوئی جان پایا ہو۔ خد و خال میں وہی مماثلت جو آؤٹ آف فوکس← مزید پڑھیے
پاکستان میں کولڈ وار داخل ہو چکی ہے۔ عمران خان کی پشت پر چین و روس کھڑے ہو چکے ہیں۔ عمران خان صاحب کو جو بھی کہہ لیں مگر وہ روس و چین کی حمایت سے سیاست میں کافی عرصہ← مزید پڑھیے
مشہور کہاوت ہے کہ سڑک اور ٹھرک انسان کو کہیں بھی لے جا سکتی ہے۔ اس کا عملی مشاہدہ آج دیکھنے میں آیا۔ صبح ترکی کے شہر بُرصہ سے استنبول جانے کی غرض سے سفر کا آغاز کیا۔ موٹروے پر← مزید پڑھیے
بدقسمتی ہماری اس سے بڑھ کر کیا ہو گی کہ عمران خان بطور تیسری قوت ابھرا اور اس پر اعتماد کیا۔ اسے اقتدار دیا مگر وہ اس سارے عرصے میں صرف کنٹینر پر ہی کھڑے رہے ۔ عوامی مسائل حل← مزید پڑھیے
قلم کی قَسم اور جو کچھ وہ لکھتا ہے(القرآن) پاپولر سٹانس لینا بہت آسان ہوا کرتا ہے۔ ہزاروں لائیکس و کمنٹس جگمگاتے ہیں۔ دائیں بازو کی سوچ اس ملک میں بڑے لاڈوں سے پالی پوسی گئی ہے۔ مذہب، عسکریت اور← مزید پڑھیے
بلتستان کا ضلع گانچھے الگ تھلگ سربلند پہاڑوں کے بیچ بسی دلکش وادیوں، دلنواز بستیوں اور کھلی دریائی زمینوں کے ساتھ یوں دکھائی دیتا ہے جیسے کوئی دوشیزہ اپنے حسن و جمال کے پورے ادراک کے ساتھ سہمی گھبرائی ہوئی← مزید پڑھیے
کشمیر سے ہجرت کر کے دیوسائی آنے والے خانہ بدوشوں کی قدیم گزرگاہ یہی میدان ہے جو اپنے ساتھ بھیڑ بکریاں لے کر دیوسائی کی ہیبت میں چلتے جاتے ہیں۔ دیوسائی میں عمیق خاموشی اور صدیوں کی تنہائی خیمہ زن← مزید پڑھیے
کسی فنکار کی تخلیق اس کی اولاد کی طرح ہوتی ہے۔ جب کسی فنکار سے اس کی تخلیق چھینی جاتی ہے تو اندازہ لگائیں کہ ایک ماں پر کیا گزرتی ہوگی۔ جب جیتے جی اس کی اولاد اس سے چِھن← مزید پڑھیے