سیاست، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

ممکنہ سیاسی منظر نامہ/نجم ولی خان

قومی سیاسی تاریخ کے طالب علم کے طور پر مجھے مستقبل کا منظرنامہ نظر آنا شروع ہو گیا ہے۔ 9 مئی کے بعد ابھی 9  جون نہیں آیا مگر حالات اتنی تیزی سے بدلے ہیں کہ یقین نہیں آ رہا۔8 ←  مزید پڑھیے

آئینی بنیادیں اور سیاسی طاقت کا مظاہرہ/نصیر اللہ خان

سچ کو چھپانے کے لیے جھوٹ کو فروغ دے کر میڈیائی بیانیہ معاشرے کو بڑے پیمانے پر اثر انداز کرتے ہیں۔ حالیہ واقعات کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف کی مبینہ ہنگامہ آرائیاں، پبلک مقامات میں توڑ پھوڑ، میڈیا، حکومت،←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان کبھی بشریٰ بی بی کے تسلط سے نکل سکتے ہیں ؟- غیور ترمذی

کچھ دن پہلے شائع ہونے والے کالم میں عرض کیا تھا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم حکومت کے درمیان بیک چینل مذاکرات کا سلسلہ اس قدر تلخی کے ماحول میں بھی جاری رہا ہے جو عمران خاں←  مزید پڑھیے

خان کی کہانی ختم؟-نجم ولی خان

یہ اکتوبر 2011 تھا جب میڈیا کوباقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے مطابق احکامات دیتے ہوئے عمران خان کا بخار چڑھایا گیا تھا اور پھر اس کے ساتھ سوشل میڈیا میں یہ بخار بڑھ کے ٹائیفائیڈ کی شکل اختیار کر گیا←  مزید پڑھیے

بندر تماشا /عاطف ملک

پرانی آبادی کے وسط میں واقع بڑے احاطہ کے گرد گھر اور گلیاں ہیں۔ اُس احاطے میں بچے کھیلتے اور بڑے سردیوں میں دھوپ سینکتے، بعض جگہ عمر رسیدہ لوگ زمین پر بیٹھے تاش، لوڈو یا بارہ ٹہنی کھیل رہے←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری کی پی ٹی آئی چھوڑنے کی وجوہات اور اُن کا سیاسی مستقبل/غیور شاہ ترمذی

جہلم سے فواد چوہدری بھی ہی ٹی آئی چھوڑ گئے اور اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی کے  واقعات کی مذمت کر چکا ہوں۔میں نے سیاست سے کچھ وقت کے لئے بریک لینے کا فیصلہ کیا←  مزید پڑھیے

عمران خان کا مخمصہ/محمد منیب خان

بہت تکلیف دہ مناظر ہیں۔ ہر چند گھنٹوں بعد پاکستان کے کسی نہ کسی بڑے شہر کے پریس کلب میں کوئی نہ کوئی سیاسی چہرہ نمودار ہوتا ہے اور تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اظہار کر دیتا ہے۔ یہ سب←  مزید پڑھیے

نظریاتی بیانیوں کی بحث کیوں شروع ہوئی؟/ داؤد ظفر ندیم

 سوشل میڈیا پر بہت سے دوست آج کل  ریاست اور مذہب کے تعلق کے حوالے سے بحث کر رہے  ہیں کچھ دوست   اس کو لیفٹ اور رائٹ کی جنگ خیال کرتے ہیں اور اسے غلط طور پر ستّر کی دہائی←  مزید پڑھیے

جمہوری سیاست کا سنہری موقع/ انعام رانا

ہوتا تو یہ رہا کہ ظل سبحانی نے جسے چاہا گود  میں بٹھا کر چہلیں کیں اور جیسے ہی جی بھرا ،یا کنیز کا چوتڑ غلطی سے بھی گود سے سنگھاسن پہ آ لگا تو پرے دھکیل دیا۔ کنیز سمجھدار←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ کے مہرے/امتیاز احمد

گزشتہ برس جب یہ لکھا تھا تو یہ طعنے دیے گئے کہ آپ دوسروں کی حوصلہ شکنی کر رہے ہیں۔ مقصد صرف یہ تھا کہ واقعات کو زمینی حقائق کے تناظر میں دیکھا جائے۔ آج جب تحریک انصاف کے مرکزی←  مزید پڑھیے

کیا ہم واقعی انقلاب کی طرف بڑھ رہے ہیں ؟-ڈاکٹر ابرار ماجد

ہمارے جذباتی اور سادہ عوام کو جس شعور کے تحت انقلابی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے وہ بہت ہی خطرناک کھیل ہے جو ہمیں تباہی، عدم برداشت اور خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہا ہے۔ عمران خان کی←  مزید پڑھیے

عمران خان کو سیاست آتی ہے؟-نجم ولی خان

ایک دور میں غلغلہ رہا کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔ پی ٹی آئی کے مفکرین بھی اس کو تسلیم کرتے اور کہتے کہ وہ ایک سیاستدان نہیں ہے یا کم از کم اس پر اتفاق ہوتا کہ وہ←  مزید پڑھیے

مولوی سرخے: موہانی و بھاشانی/رشید یوسفزئی

وہ الگ زمانہ تھا جب مولوی بھی سُرخے ہوا کرتے تھے اور بائیں بازو  سے تعلق رکھنا، اشتراکی اقدار کا چیمپئن ہونا علما  کیلئے بھی قابل ِ فخر ہوتا تھا۔ تب سرخا ہونا گالی نہ تھی۔ اشتراکی ہونا معیوب نہ←  مزید پڑھیے

زہرِ ہلاہل کو کہہ نہ سکا قند/محمود چوہدری

ہم سے ساری دنیا ناراض ہی رہتی ہے ۔معتدل لکھنے والے سے کبھی کوئی خوش نہیں ہوتا ۔ کبھی ایک فریق ناراض تو کبھی دوسرا شاکی۔ آج کل ناراض ہونے کی باری ہے ن لیگ اور پی پی پی کے←  مزید پڑھیے

دوڑ پیچھے کو/کبیر خان

اللہ پوچھ نہ کرے، مبد فیض سے اجمل نیازی کو بے نیازی بھرکے عطا ہوئی تھی ۔ محبّی امجد اسلام امجد اورعطا الحق قاسمی کے تابڑ توڑ اور تیکھے جملے ناصرف سالم ہضم کر جاتے تھے بلکہ بسااوقات اپنی گرہ←  مزید پڑھیے

سفارشی آٹا/قمر رحیم

ہمارانظام ِحکومت اور معاشرہ ایک خارش زدہ کُتا ہے۔اس کی جِلد ختم ہو گئی ہے اور گوشت نکل آیا ہے۔ دھوپ سے گوشت جلتا ہے تو اس کی بدبو ہر طرف پھیلنا شروع ہو جاتی ہے۔مکھیاں اس پہ بھنبھنا رہی←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ کا ساتھ دو /نجم ولی خان

میں اس بحث میں جانا ہی نہیں چاہتا کہ کسی بھی مقدمے میں کس کے پاس کیا دلائل ہیں۔ یہ بتانا قانون دانوں کا مسئلہ ہے کہ اگر وزیراعظم کابینہ کے بغیر وزیراعظم نہیں ہے تو چیف جسٹس برادر ججوں←  مزید پڑھیے

عمران خان کیوں نہیں؟/ڈاکٹر اختر علی سیّد

عمران خان کے حامی اپنے نظریات اور خیالات کے اظہار میں جو شدت رکھتے ہیں اس سے ہم سب واقف ہیں۔ میں وقتاً فوقتاً اس شدت کو جانچنے کے لیے فیس بک پر ایک آدھ جملہ لکھ کر صرف یہ←  مزید پڑھیے

ابراہم جان نام کا ایک سیاست دان/قادر خان یوسف زئی

ایک زمانے میں ابراہم جان نام کا ایک سیاست دان تھا۔ جان بہت اثر و رسوخ اور طاقت کا حامل شخص تھا۔ بہت سے لوگوں نے ان کی تقریری قابلیت اور عوام کو متاثر کرنے کی صلاحیت کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

عدلیہ بمقابلہ پارلیمنٹ /نجم ولی خان

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وزیراعظموں کو پھانسی پرچڑھانے والی، انہیں عہدوں سے ہٹانے والی، انہیں جیلوں میں ڈالنے والی اور مارشل لاوں کو جائزیت عطا کرنے والی عدلیہ ایک مرتبہ پھرآئین، کے نام پر اس پارلیمنٹ کے سامنے کھڑی←  مزید پڑھیے