سکھ - ٹیگ

تیرتھوں میں اک تیرتھ (شاردہ) ۔۔۔۔جاویدخان

انسان نے اپنے سے برتر ہستی کو تلاش کیا۔اس کی تلاش کا سفر بھی لمبا اور کٹھن ہے۔پھراس نے اپنے تلاش کیے خدا سے محبت،پیار،اُنس اور اُمیدوں کے سارے تانے بانے جوڑے۔اس تلاش میں اِنسان کے وجدان نے ترقی  کی←  مزید پڑھیے

ہم اور ہماری اخلاقی اقدار۔۔۔ ہم اور ہماری اخلاقی اقدار

کل یونہی ایک محفل میں بات سے بات نکلی تو میں نے کہہ دیا کہ ” مجھے پتہ نہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ گاندھی جی قائداعظم محمد علی جناح   کی سوچ سے ایک درجہ آگے کا سوچتے ہوں←  مزید پڑھیے

ہرا رنگ اور اقلیتیں۔۔۔عنبر ظفر

ہرا رنگ اور اقلیتیں۔۔۔۔۔۔۔ اقلیتی مذہب ایک اصطلاح ہے، یہ کسی ملک، ریاست، صوبہ یا علاقہ وغیرہ میں کل آبادی میں جس مذہب کے پیروکاروں کی تعداد کم ہو ان مذاہب کے لیےاقلیت کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔پاکستان کی←  مزید پڑھیے

گھوٹکی جلاؤ۔اسلام بچاؤ۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

میں جب بھی چشم تصور میں مسجد نبوی ﷺ میں نجران کے عیسائیوں کا وفد بیٹھے دیکھتا ہوں تو روح وجد میں آجاتی ہے۔ مذہبی رواداری کے امین اور امن کے سفیر محمد  ﷺ کے لئے درو د و سلام←  مزید پڑھیے

سکھوں کی بہنیں بھی تو ہماری بہنیں ہیں۔۔۔منور حیات

اگرچہ ظلم کی یہ روایت تو پرانی ہے،پر مذہب کے نام پر ہوس کاری کی یہ داستان بالکل نئی ہے،تازہ ہے۔شکاری وہی پرانے ہیں،پر شکار نیا ہے۔اس بار یہ ظلم پنجاب میں ننکانہ صاحب کے ایک سکھ پریوار پر ڈھایا←  مزید پڑھیے

سات جنموں سے آگے کا سفر ۔۔۔۔۔۔محمد رضوان خالِد چوہدری/قسط1

(نوٹ: یہ آرٹیکل صرف تقابُلِ ادیان کے ریسرچ سٹوڈنٹس اور انڈیا میں دعوت کا کام کرنے والوں کے لیے بطور فُوڈ فار تھاٹ لکھا گیا ہے۔) ہندؤوں کا کئی جنموں کا عقیدہ مختلف زمانوں کے افراد نے اپنی محدود سمجھ←  مزید پڑھیے

آسیہ کیس اور عدل کے تقاضے۔۔۔۔عارف کاشمیری

يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا كُـوْنُـوْا قَوَّامِيْنَ لِلّـٰهِ شُهَدَآءَ بِالْقِسْطِ ۖ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَـاٰنُ قَوْمٍ عَلٰٓى اَلَّا تَعْدِلُوْا ۚ اِعْدِلُوْا هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى ۖ وَاتَّقُوا اللّـٰهَ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ خَبِيْـرٌ بِمَا تَعْمَلُوْنَ۔سورۃ المائدہ آئت نمبر 8 ترجمہ:اے ایمان والو! اللہ کے←  مزید پڑھیے

ایک پاکستانی عیسائی بھائی کی ناقابل فراموش بات ۔۔۔۔۔سبطِ حسن گیلانی

برمنگھم میں پاکستانی کونسل حال میں ایک ادبی تقریب تھی ۔ وہاں پاکستانی عیسائی بھائی  بھی شریک تھے ۔ محفل ختم ہوئی تو میں ان کے پاس چلا گیا، ہم نے ایک دوسرے کا تعارف حاصل کیا اور یوں گپ←  مزید پڑھیے

سو سالہ زندگی ۔۔۔۔ مجاہد افضل

چند دن پہلے میری دادی اماں نے لگ بھگ سو یا ایک سودس سال کی عمر میں انتقال فرمایا وہ ایک ان پڑھ خاتون تھیں’مگر انہوں نے اپنی ساری کی ساری زندگی بھر پور طریقے سے گزاری’ اپنا بچپن انہوں←  مزید پڑھیے

کیا عقیدہ انسانیت سے بڑا ہوتا ہے؟۔۔۔عبید اللہ چوہدری

مجھے تو اپنے کئی عزیز ترین دوستوں کا اب آ کے پتا چلا ہے کہ وہ احمدی ہیں۔ ایک ایک کر کے کوئی انگلینڈ ، سوئٹزرلینڈ ، ہالینڈ ،کینیڈا اور کچھ امریکہ چلے گئے۔ ۲۰ سے ۲۵ سال کی دوستی←  مزید پڑھیے

یہ کہانی نہیں ہے ۔۔۔۔قراۃ العین حیدر

افضل بھائی میرے پھوپھی زاد تھے۔ سانولے سے مسکراتی آنکھوں والے۔۔۔ آپ بھی سوچ رہے ہونگے کہ میں نے مسکراتی آنکھوں والے کیوں کہا؟ میں انہیں ساری عمر ہنستے نہیں دیکھا قہقہہ تو بالکل بھی بھی نہیں۔۔۔ البتہ بہت ہنسنے←  مزید پڑھیے

جرم; انسانیت و ایثار, مجرم; چرنجیت سنگھ۔۔۔بلال شوکت آزاد

جس وقت یہ شخص چرنجیت سنگھ میت بنا گردوارے میں محو استراحت تھا ٹھیک اسی لمحے اسی کی جیب سے خرچ ہوئے روپے سے تیار گرم دیگیں افطاری کے وقت مسلمان روزے داروں کا روزہ افطار کروانے کی غرض سے←  مزید پڑھیے

فخر انسانیت گگن دیپ سنگھ کو سلام۔۔۔صفی سرحدی

آئے دن بھارت میں کبھی گائے کے نام پر تو کبھی لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کو تشد کا نشانہ بنایا جاتا ہے یا پھر انہیں قتل کردیا جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ دنوں اتراکھنڈ کے تفریحی←  مزید پڑھیے

ابن الوطن۔۔مریم مجید ڈار

رات کا دم انہونی کے خوف سے گھٹا ہوا تھا۔۔گرم اور تاریک جنگل میں مہاجرین کو لے جانے والی ریل کسی بھوت کی مانند چل رہی تھی۔۔زندہ اور مردہ انسانوں کے تن سے اٹھتی بساند ایسی بھیانک تھی کہ پل←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی، کانیا روپ،قسط1۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

1937ء مجھے چاچا بیلی رام اسکول داخل کروانے کے لیے لے جا رہے ہیں۔ میں سفید قمیض اور خاکی رنگ کا نیکر پہنے ہوئے ہوں۔ ایک ہاتھ میں گاچی سے پُچی ہوئی تختی ہے، دوسرے میں ایک پیسے میں خریدا←  مزید پڑھیے