سکول - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

زخمی دیامر(گلگت بلتستان) اور ہماری اجتماعی ذمہ داریاں۔۔۔۔شیر علی انجم

سرسبز پہاڑی سلسلوں اور قیمتی لکڑیوں کے جنگلات سے مالا مال اور گلگت بلتستان میں چلغوزوں کا واحد مرکز 10936 مربع کلومیٹر کے لگ بگ رقبہ اور دو لاکھ تیس ہزار کی آبادی پر مشتمل ضلع دیامر گلگت بلتستان کا←  مزید پڑھیے

تعلیم کی دکانیں۔۔۔عبدالرحمن قدیر

ایک خاتون کے پاس میں ایک بار جاب کے لیے گیا۔ میرا ارادہ ویب ڈیزائننگ   کا تھا یا گرافکس کا۔ مگر بعد میں پتہ چلا انہیں مارکیٹنگ کے لیے لڑکوں کی ضرورت ہے۔ وہاں سے مارکیٹنگ کا نام سن کر←  مزید پڑھیے

پاکستان تحریک انصاف کی نکمی حکومت اوریکساں نظامِ تعلیم۔۔۔کاکازئی عامر

پختون خوا  میں اپنی حکومت کے دوران 2016 میں عمران نے یکساں نظامِ تعلیم رائج کرنے کا فیصلہ کیا ۔ بادی النّظر میں تو خان کے سب پاسداران یہ سن کرخوشی سے اچھل کود شروع کر دیں گے، مگر ذرا←  مزید پڑھیے

دیکھنے میں تو غنڈے لگتے ہو۔۔۔سانول عباسی

آج کچھ اور لکھنا تھا مگر یکایک کچھ پل ایسے گزرے کہ اسپِ خیال ماضی کے دھندلکوں میں محو سفر ہو گیا اونچی نیچی گرم سرد یادوں سے ہوتا ہوا یاد کے اس مزار پہ آ کے رک گیا جہاں←  مزید پڑھیے

غمِ حیات ،مکتب سکول۔۔۔۔ ابو عبداللہ

ضیاء الحق کی حکومت تھی، جب سکول جانا شروع کیا. اپنے گاؤں میں کوئی سکول نہیں تھا، اس لئے چار کلومیٹر دور ساتھ والے گاؤں میں ایک مسجد میں پڑھائی شروع کی جو مکتب سکول کے نام سے مشہور تھا.←  مزید پڑھیے

محبت کا سمندر۔۔شاہ زیب/قسط1

وہ مجھے پہلی بار میرے کلاس ٹیچر سے کچھ پوچھتے ہوئے نظر آئی ,پہلی نظر میں وہ مجھ پر اپنے پیار کا وار کر گئی اور میں ان کو صرف دیکھتا رہا، چھٹی ہونے پر میں سکول گیٹ کے پاس←  مزید پڑھیے

ان فضاؤں میں تو مر جائیں گے سارے بچے۔۔محمود اصغر چوہدری

مان لیا جناب آپ بہت بڑے دانش ور ہیں۔ تمام مسائل کا حل آپ کی جیب میں ہوتا ہے ۔زینب جیسی معصو م کلی کے مسلے جانے جیسا جب بھی کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے۔ آپ اپنی جیب سے وہی←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن کیا ہے؟ اسلامی معاشرے کے لیے قابل قبول یا نہیں ؟رانا اویس

ایک سال پہلے تک میں سیکس ایجوکیشن کو شجر ممنوعہ سمجھتا تھا جو ہمارے مذہبی طبقے کی سوچ بھی ہے لیکن میرے بڑے بھائی کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بعد مجھے پتہ چلا کہ سیکس ایجوکیشن ہوتی کیا ہے←  مزید پڑھیے

سودے۔۔۔ اسحاق جنجوعہ

جنگ ختم ہو گئی، سپہ سالار دفتروں سے اٹھ کر شبستانوں کو آباد کرنے چلے گئے، تنازعہ پیدا کرنے والے رہنماؤں نے ہاتھ ملا لئے، مگر گرد اڑاتی راہوں میں ایک بوڑھا باپ ابھی تک کھڑا اپنے وردی پہن کر←  مزید پڑھیے

آرمی پبلک سکول کا نوحہ۔عثمان گُل

16 دسمبر 2014 کو میں مکہ میں اپنے کمرے میں سویا ہوا تھا کہ تیز آواز میں لگی خبروں  اور میرے روم میٹ کی ہچکیوں کی آواز نے مجھے جگا دیا۔ آنکھیں      ملتے  ہوئے آٹھ کر روم میٹ←  مزید پڑھیے

طالبات سے جنسی زیادتی اور ہمارا قومی بیانیہ ۔ عبید اللہ چوھدری

ایک نوجوان لڑکی کیا سوچتی ہے؟ وہ کیا کرنا یا حاصل کرنا چاہتی ہے؟ کیا وہ ہم مردوں کی طرح سوچتی ہے؟ توبہ توبہ زمانہ غرقی پر ہے۔ میاں اس انگریزی تعلیم نے تونوجوان نسل کا دماغ خراب کر دیا←  مزید پڑھیے

پرائیویٹ سکول مافیا ،کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ۔رانا اورنگزیب

تعلیم ہر انسان چاہے وہ امیر ہو یا غریب ،مرد ہو یا عورت کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہے یہ انسان کا حق ہے جو کوئی اسے نہیں چھین سکتا اگر دیکھا جائے تو انسان اور حیوان میں  فرق ←  مزید پڑھیے

سعودی عرب ریاستی و معاشی جائزہ، ویژن 2030 پر ایک تبصرہ۔منصور ندیم/قسط 1

سنہء 2017 سعودی عرب کی 83 سالہ تاریخ کا اہم سال۔ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت, خواتین کا مخلوط پروگراموں میں شمولیت، اور معاشی بحران ۔ سعودی عرب پوری دنیا میں مسلمانوں کے لئے ہمیشہ سے ہی مرکز و محور←  مزید پڑھیے

فرسٹ کزن۔محمد خان قلندر بابا

ہاں جی ! یہ نیم چڑھی سچی واردات ہے، جی ! ایسا ہوتا تو سب کے ساتھ ہے،لیکن کوئی  بتاتا نہیں ، تو لیجیئے ہم بتلائے دیتے ہیں ،کہ سب کے سارے کزن کتنے کمینے ہو سکتے ہیں، نہیں  ؟←  مزید پڑھیے

مائے نی میں کِنوں آکھاں، قسط 5۔راجہ محمد احسان

چچا ۔۔۔۔نکڑ پہ کھڑے چچا ۔۔۔چچا گھڑی والا۔۔۔۔۔چچا کا نام خدا جانے کیا تھا لوگوں میں وہ چچا گھڑی والا کے نام سے مشہور تھے کیونکہ وہ گھڑیوں کی مرمت کا کام کرتے تھے اور ان ہی دنوں بختو بھی←  مزید پڑھیے