کیا سوال پوچھنے کی اجازت ہے؟۔۔نعیم احمد باجوہ
کیا سوال پوچھنے کی اجازت ہے؟۔۔نعیم احمد باجوہپشاور دھماکے کی خبر دیکھی تو قصہ خوانی بازار کی رونق وہاں کی چہل پہل، معصوم بچے، خریداری کرتی خواتین، رکھ رکھاؤ والے دوکاندار، قسم ہا قسم کے کھانے، چپلی کباب، پٹا تکہ (دنبے کی چربی میں لپٹے تکے )ایک ثانئے میں نظروں سے گزر گئے،← مزید پڑھیے