سندھ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

سندھ میں دوسرے صوبے کی ضرورت بھی ہے اور خواہش بھی۔۔۔۔سید عارف مصطفی

یقیناً ہردور میں کچھ نہ کچھ لوگ ایسے ضرور ہوتے ہیں کہ جنکی سرشت میں حقائق سے انکار ہمیشہ جاگزیں رہتا ہے اور جھوٹ و افترآء پردازی جن کے ہر مسام سے جھانکتی ہے لیکن جلتے سورج کے عین نیچے←  مزید پڑھیے

سندھ کی سیاست اور مہاجر فیکٹر۔۔۔ایس ایم عابدی

الیکشن کے قریب آتے ہی سندھ میں سیاسی سرگرمیاں شروع ہوچکی ہیں۔ لیاقت آباد کراچی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے جلسہ عام سے سندھ کی سیاست میں ایک خاص قسم کی ہلچل مچی ہوئی ہے اور فوراً←  مزید پڑھیے

سندھ کا ثقافتی بحران اور تعصب کا طوفان۔۔۔سید عارف مصطفٰی

صاحبو اگر سوال اٹھانے کے مواقع دیئے جائیں تو سوال کیوں نہ اٹھیں گے ۔۔۔ مثلاً سندھ کی قومیتی شناخت کے سوال کا جواب تو کبھی ڈھنگ سے دیا ہی نہیں گیا ۔۔۔ ذرا دل تھام کے میری یہ دل←  مزید پڑھیے

نغمہ گل و بلبل اور ان کے شکاری ۔۔۔مطربہ شیخ

چند روز پہلے رات گئے نیوز بلیٹن میں خبر چلی کہ اندرون سندھ تقریب میں فائرنگ سے گلوکارہ جاں بحق ہو گئی  ، خبر کی نوعیت   پرانی ہی  ہے ، بس کردار اور نام بدل گئے ہیں بلکہ  یوں←  مزید پڑھیے

سندھ کی تہذیب ہماری پہچان۔۔شکیلہ سبحان

ثقافت اور تہذیب ہر قوم کی پہچان ہو تی ہے اور پاکستان کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی ثقافت ایک یا دو صدیوں کی تاریخ پر نہیں بلکہ صدیوں کی تاریخ پر محیط ہے۔وادی سندھ کی ثقافت←  مزید پڑھیے

یہ کیا کِیا آپ نے بابا رحمتے؟۔۔۔سید عارف مصطفٰی

 یقین ہی نہیں آرہا کہ سپریم کورٹ نے راؤ انوار کے خلاف ایسی جے آئی ٹی تشکیل دی  ہے کہ جس میں ایجنسیوں پر مطلق بھروسہ ہی نہیں کیا گیا جبکہ نواز شریف کے خلاف محض مالی  بدعنوانیوں کے مقدمے←  مزید پڑھیے

اسلامی جمہوریہ پنجاب۔۔جمیل خان

ریاضی کے معاملے میں ہمارا حال بیشتر مسلمانوں کے جیسا ہی رہا، یعنی کبھی دلچسپی نہیں لی۔ البتہ اچھے نمبروں سے ضرور پاس ہوجایا کرتے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ والد صاحب نے ابتدائی کلاسوں کے دوران ہمیں←  مزید پڑھیے

کیا سینیٹ کو ختم کر دینا چاہیے ؟۔۔۔اسلم ملک

 پیپلز پارٹی  وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات مُصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ سندھ سے پیپلز پارٹی کے سینیٹ کے امیدوار ہیں۔ حالانکہ ان کا سندھ سے کوئی تعلق نہیں۔اسی طرح سینیٹ کے پچھلے←  مزید پڑھیے

چلے تھے دیوسائی ۔جاویدخان/قسط6

ناران بازار دریا کُنہار کے کنارے آباد ہے۔بازار کے آغاز ہی میں خیمہ بستی ہے اور ہوٹل ہیں۔شہر دواطراف سے پہاڑوں نے اپنے حصار میں لے رکھا ہے۔جِست کی چادروں جوفولادی ستونوں پہ کھڑی تھیں اُن کے نیچے بجری پہ←  مزید پڑھیے

طلباء یونین کی بحالی: قرارداد نہیں قانون چاہیے۔شاداب مرتضیٰ

آج سے تین ماہ قبل، اگست میں وفاقی اسمبلی نے بھی ایک “قرارداد” پاس کی تھی جس میں اسلام آباد اور ملک کے تعلیمی اداروں میں اسٹوڈنٹ یونین کے قیام پر زور دیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے پیش←  مزید پڑھیے

سندھ کی تقسیم ،متعصب لوگ لازم بنارہے ہیں ۔عارف مصطفیٰ

 قائداعظم نے پاکستان کے قیام کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان مسلمانوں نے نہیں ہندوؤں نےبنایا ہے۔ ان کے اس جواب میں بڑی تاریخی گہرائی موجود تھی جس کی بنیادوں میں بہت تلخ←  مزید پڑھیے

ننگر چنا سندھ کا شعور۔ مشتاق علی شان

6ستمبر کو نصیر آباد سندھ سے جبری طور پر غائب کیا گیاہمارے قلم قبیلے کا انقلابی ساتھی کامریڈ ننگر چنا کسی ناقابلِ فہم وجہ سے اپنی جبری گمشدگی کا دوسرا ماہ کسی نامعلوم مقام پر نامعلوم حالات میں گزار رہا←  مزید پڑھیے

تانیہ خاصخیلی کی ماں کو انصاف ملے گا؟ .شاہدہ مجید

 سندھ کے ضلع دادو میں سیہون کے علاقے جھانگارہ میں غریب مزدور کی 18سالہ بیٹی میٹرک کی طالب علم تانیہ کو علاقے کے بااثر وڈیرے نے مبینہ طور پر گھر میں گھس کر قتل کردیا اور پھر اس کی خون←  مزید پڑھیے

شمشیر الحیدری: نئی روشنی کا سندھی استعارہ۔۔۔۔ مشتاق علی شان

شمشیر الحیدری جدید سندھی ادب کا ایک معتبر حوالہ ، ایک کثیر الجِہات شخصیت کا نام ہے ۔ ا نھوں نے شعر وادب سے لے کر صحافت ،تحقیق اور تراجم تک کے میدانوں میں اپنا لوہا منوایا اور سندھی ادب←  مزید پڑھیے

کالا باغ ڈیم ۔ پاکستان کے پانی، بجلی ، سیلاب اور زراعت کے مسئلے کا واحد حل ، ایک مغالطہ

پاکستان میں جب بھی بجلی اور پانی کا بحران شدت اختیار کرتا ہے یا سیلاب آتا ہے، تب تب ڈیم کے حامیوں کا کالا باغ ڈیم بنانے کے مطالبے میں تیزی آتی ہے۔ ڈیم کے حامی ماہرین کا یہ کہنا←  مزید پڑھیے