سلیم زمان خان، - ٹیگ

ایک مفروضہ: ہمالیہ کی اونچائی اور سمندر کی وسعتوں نے برصغیر کو کم ہمتی عطا کی ہے /سلیم زمان خان

برصغیر پر جو مختلف اقوام نے یلغار کی ، اس کے سب سے عمدہ شواہد تاریخ میں سکندر اعظم کے حملے سے ملتے ہیں۔اس کے بعد چاہے کوئی بھی قوم بطور جنگجو اِن میدانوں میں اُتری جس کے ایک جانب←  مزید پڑھیے

بہتی ندی کا پانی پاک رہتا ہے/سلیم زمان خان

بہتی ندی مذہب کی اصطلاح میں پاک بھی ہوتی ہے اور صاف بھی۔۔ چاہے اس میں گند کی آمیزش ہی کیوں نہ ہو جائے۔ کچھ دور جا کر صاف ہو جاتی ہے۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پانی اسپائیرل←  مزید پڑھیے

تپش/سلیم زمان خان

سورج کا زمین سے اوسط فاصلہ 15 کروڑ کلومیٹر ( تقریباً 14,95,98,000 کلومیٹر ہے) اور اس کی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں 8 منٹ 19 سیکنڈ لگتے ہیں۔ تاہم یہ فاصلہ سال بھر یکساں نہیں رہتا۔ زمین سے اتنی←  مزید پڑھیے

ایک انسان تین چہرے/سلیم زمان خان

میرا ایک دوست جس نے زندگی کا بڑا حصّہ اولیا  اللہ کی خدمت میں گزارا ،ا یک روز میرے پاس آیا تو میرے چہرے کو دیکھ کر کہنے لگا کہ کیا ہوا، تمہاری روح بجھی ہوئی ہے؟؟ میں چونکہ لیڈرشپ←  مزید پڑھیے

ہمیں وہ اپنا کہتے ہیں، محبت ہو تو ایسی ہو/ سلیم زمان خان

حضرت نعمان ابن ثابت بن زوطا بن مرزبان المعروف ابوحنیفه،عام طور پر آپکو امام ابو حنیفہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ آپ سنی حنفی فقہ (اسلامی فقہ) کے بانی تھے۔ آپ ایک تابعی اور کم وبیش 6 صحابہ←  مزید پڑھیے

دکان اور کاروبار کی خیر وبرکت کا وظیفہ/سلیم زمان خان

انجمن کی کسی مشہور پنجابی فلم کا مہورت ( افتتاح) تھا تو انہوں نے غریبوں کے لئے دیگیں بنوائی ہوئی تھیں اور ایک ملا جی کو بلوا کر ختم پڑھوایا اور دعا کروائی کہ فلم ہٹ ہو جائے۔۔فلم کا تو←  مزید پڑھیے

وولف کی کہانی /سلیم زمان خان

چند سال قبل دیر رات کو اپنی اسٹڈی میں بیٹھا کچھ لکھ رہا تھا کہ سب سےچھوٹی بیٹی کے کمرے سے ہلکی سی  چیخ کی آواز سنائی دی ، سناٹے میں چیخ نے میرا دل پکڑلیا، میں بچوں کے کمرے←  مزید پڑھیے

مثبت اور منفی شخصیت /سلیم زمان خان

اسٹیفن کووی ایک مبلغ، پروفیسر، دینی تعلیم کے ڈاکٹر، ہارورڈ MBA، کاروباری اور قائدانہ کوچ تھے۔قائدانہ صلاحیت اور پر اثر شخصیت کے حصول کے اصولوں پر مبنی ڈاکٹر اسٹیفن کووی کی مشہورزمانہ کتاب “انتہائی پر اثر شخصیات کی 7 عادات”←  مزید پڑھیے

کیا زمین سے اکھاڑنے کا مطلب زمین بدر کرنا ہے؟-سلیم زمان خان

فَاَرَادَ اَنْ يَّسْتَفِزَّهُمْ مِّنَ الْاَرْضِ فَاَغْرَقْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ جَمِيْعًا آخرکار فرعون نے ارادہ کیا کہ موسیٰؑ اور قوم کو زمین سے اکھاڑ پھینکے، مگر ہم نے اس کو اوراس کے ساتھیوں کو اکٹھا غرق کر دیا( الاسراء 103)  ←  مزید پڑھیے

پروگرام تو وڑ گیا ، اور ماسٹر آصف بشیر /سلیم زمان خان

یہ سن 19 سو اندھیرے کا واقعہ ہے  کہ میں ایک ایسے انگلش میڈیم  سکول سے چوتھی جماعت پاس کر چکا تھا کہ اس کے بعد وہاں سے لڑکوں کو آگے نہیں تعلیم دی جاتی ،وہ ایک لڑکیوں کا مشنری←  مزید پڑھیے

مجھے تو مینوپاز ہے/سلیم زمان خان(1)

جب میں نے خوب تحقیق کر لی تو میں اس نتیجے پر پہنچا کہ اب وقت ہے کہ گھر والوں کو بتا دینا چاہیے کہ مجھ میں ایک موذی بیماری کے آثار پیدا ہو چکے ہیں۔۔ قدرتی  طور پہ اس←  مزید پڑھیے