سلیم جاوید - ٹیگ

فیملی پلاننگ ، ممنوع نہیں بلکہ مطلوب ہے ۔۔۔سلیم جاوید/قسط1

دعوائے مضمون یہ ہے کہ اسلام دنیا کا پہلا مذہب ہے جس نے فیملی پلاننگ کا ” کانسپٹ ” دیا ہے اور اسکی ترغیب بھی دی ہے ،اس مضمون کی کُل  3 اقساط ہیں ۔ مناسب ہے کہ پہلے دواصطلاحات←  مزید پڑھیے

آزادی مارچ کواب پُرامن واپس ہونا چاہیے۔۔۔سلیم جاوید

پاکستان میں فوج کے کردارسے صَرفِ نظر نہیں کیا جاسکتا۔ اس وقت فوج کا کیا کردار ہے؟۔ مندرجہ ذیل تین پہلو سے بات کرلیتے ہیں۔ 1۔ کیا فوج کا کوئی مضبوط دھڑا، اندرخانے عمران خان کو ہٹانا چاہتا ہے؟۔ اگر←  مزید پڑھیے

کیڈٹ کالج کا لوگو۔۔۔۔سلیم جاوید

حال کی الجھنیں بڑھ جائیں تو ہم ماضی کا لحاف اوڑھ لیا کرتے ہیں- آیئے آپکو بھی شریک کریں- کیڈٹ کالج کوہاٹ کا Logo، ہمیں اب بھی اتنا پسند ہے کہ اپنےپرائیوٹ کالج( فاطمیہ کالج DIK)، کےlogo میں” من الظلمات←  مزید پڑھیے

کیا مولانا “حسینی منہج” نباہ سکیں گے؟۔۔۔۔سلیم جاوید

مولانا فضل الرحمان سے میرا برسوں پرانا ” ناسٹلجیا” وابستہ ہے- ایک ماہ پہلے، جب ایک پرسکون، مطمئن اور قہقہہ بار پریس کانفرنس میں مولانا نے 27 اکتوبر 2019 کوحکومت کے خلاف “آزادی مارچ” کا اعلان کیا تووقت مجھے 35←  مزید پڑھیے

ایک سیکولر، کم علم ہوسکتا ہے پر منافق نہیں۔۔۔سلیم جاوید

لبرل اور سیکولر میں بڑا فرق ہے-لبرل، کہتا ہے کہ ہم اپنی مرضی کی زندگی گزارنے میں آزاد ہیں-مجھے آپ سے اور آپکو مجھ سے کوئی غرض نہیں ہونی چاہیے-کھالے،پی لے،موج اُڑا لے۔بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست-←  مزید پڑھیے

پاکستان کا “ایکسٹو” کون ہے؟۔۔۔۔سلیم جاوید

ہمارے بچپن کی پسندیدہ کتب میں، ابن صفی کی عمران سیریز بھی تھی جس کا ہیرو علی عمران، بیک وقت دو روپ رکھتا تھا۔ ظاہری کردار میں اتنا سادہ لوح کہ باورچی سے دبا ہوا مگر دوسرے روپ میں ایسا←  مزید پڑھیے

سیکولرازم کا لغوی مفہوم کیا ہے؟۔۔۔سلیم جاوید

کیا آپ جانتے ہیں کہ کٹھ ملاؤں کی کمک کیلئے”اسلامسٹ” حضرات کادستہ بھی موجود ہے؟- چونکہ کٹھ مولوی کونوروبشرکے ایشوزکے علاوہ کی خبرنہیں ہوتی پس یہ دستہ انکو جدیدمعلومات بہم پہنچایاکرتا ہے- جیسا کہ چاندپرجانے کی ویڈیومیں اگر جھنڈالہرارہا ہے←  مزید پڑھیے

اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں کیا حرج ہے؟۔۔۔۔سلیم جاوید

اقوام متحدہ،اپنے اہداف میں کلی طور پر کامیاب نہ سہی، مگر یہ اقوام عالم کا ایک جرگہ ضرور ہے،جسکی ہر دور میں ضرورت رہی ہے-اگرچہ اسکے بعض ممبر ممالک، ایکدوسرے کو تسلیم نہیں کرتے،مگربہرحال، دنیا کے نقشے پر موجود، ہر←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان یہودی ایجنٹ ہے؟۔۔۔ سلیم جاوید

گزشتہ سات برس سےعمران خان بارے عجیب چومکھی جاری ہے- مولانا فضل الرحمان، مسلسل عمران خان(بلکہ پوری تحریک انصاف) کو یہودی ایجنٹ قراردے رہے ہیں- قوم مسلسل مولانا کے الزام پہ اپنا ردعمل دکھاتی جارہی ہے-خاکسارمسلسل مولانا سے التماس کررہا←  مزید پڑھیے

بہشتی زیور کا نیا ورژن درکار ہے۔۔۔سلیم جاوید

مولانا اشرٖف علی تھا نوی صاحب ،20 ویں صدی کے اوائل میں ہندوستان کی سب سے باثر دینی شخصیت تھے جنکے حلقہ ارادت میں نوابانِ ہند، ادباء و شعرا اور ذمہ دارانِ حکومت بھی شامل تھے- موصوف نے اپنی شخصی←  مزید پڑھیے

پہلا رمضان، پہلی تراویح۔۔۔۔سلیم جاوید

سخت گرمی کا رمضان تھا۔ہماری عمر سات سال تھی اور پچھلی سردیوں میں ہی کلاچی سے شفٹ ہوئے تھے۔ یوں،ڈیرہ میں ہمارا پہلا رمضان تھا۔ بابا مرحوم نے بستی میں نئی مسجد کی بنا ڈالی تھی جس کی دیواریں بن←  مزید پڑھیے