ہوٹل کے کمرے سے نکلے تو باہر شٹل تیار کھڑی تھی ، شٹل سے مراد وہ بس سروس ہے کہ جو ہوٹل سے زائرین کو لے کر حرم جاتی ہے ۔ ووکو ہوٹل کی یہ سروس بلا شبہ شان دار← مزید پڑھیے
گزشتہ اقساط کا لنک میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) یُورمس اگر شنا زبان کے نامور شاعر رحمت جان ملنگ کی محبوبہ تھی تو تاجور خان میرا محبوب تھا۔ یورمس کا چہرہ چاند کی کرنوں جیسا تھا تو تاجور خان کی پیشانی← مزید پڑھیے
گزشتہ اقساط پڑھنے کیلئے لنک کھولیے سفر نامہ روس تیسری قسط پاؤں نہیں، دل تھکتا ہے ایسے لوگ ہیں جو ماضی کے بارے غمگین و اداس یادیں رکھتے ہیں۔ایسے لوگوں کے عموما ًحال و مستقبل← مزید پڑھیے
چند سال پہلے کی بات ہے،جب پنجاب کے ایک کونے میں صحرائی علاقے کے ایک شخص کی پہاڑوں سے محبت نے جوش مارا تو اس نے اپنے ملک میں موجود اپنی پسندیدہ پہاڑی چوٹیوں کو قریب سے دیکھنے اور سراہنے← مزید پڑھیے
تیسری قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے کشن گنگاکی وادی(قسط3)- جاویدخان چوتھی قسط کَسی ہوئی زندگی کے آثار :۔ متوازی پہاڑوں نے باہم اطراف میں بلندہوکر،درمیان میں ایک تنگ وادی کوترتیب دیاتھا۔وادی تنگ دامن← مزید پڑھیے
کشن گنگاکی وادی(قسط1 )- جاویدخان کھانا: ہماراکھاناآچکاتھا۔راحیل خورشید اَور میر سفر سردار عاشق حسین صاحب نے کاشف نذیر اَور اعجازیوسف کی مہمان نوازی کاخاص ٹھیکہ لے رکھاتھا۔سو مُرغ کڑاہی کو یہ کہہ کرپکوایاگیاتھاکہ یہ سوغات خاص کراِن دو مہمانوں کے← مزید پڑھیے
ہمارے پاس سرپٹ دَوڑتے گھوڑے تھے اَور نہ ہی کہانوں والے اُونٹ،توان کی کہانوں پر کیاخاک لادتے ۔۔؟جس وادی سے ہم رُخصت ہورہے تھے ۔وہاں اَب خیمہ نشیں توکوئی نہیں تھا۔کنکریٹ کاجنگل اُگ آیا ہے اَور یہ گھنا ہوتاجارہا ہے۔کبھی← مزید پڑھیے
چترال کا ٹور کب سے لٹکا ہوا تھا، سوچا اس بار عید پہ چلا جاؤں مگر شومئی قسمت کہ عید ڈیوٹی اور دیگر کچھ وجوہات کی بِنا پہ نہ جا سکا۔ڈیوٹی تو ایک ساتھی ڈاکٹر سے کروا کہ سکون کا ← مزید پڑھیے
سفر نامہ : حیرت بھری آنکھ میں چین لکھاری : سلمی اعوان ناشر : بک کارنر جہلم کچھ ملاقاتیں مقدر میں لکھ دی جاتی ہیں اور ان اتفاقی ملاقاتوں کی یادیں دلچسپی سے بھرپور ہوا کرتی ہیں۔ کھارے پانیوں کے← مزید پڑھیے
سچی بات ہے اگر پرانے شہر کے کسی باسی سے یہ پوچھا جائے کہ قدیم بیجنگ کی سب سے زیادہ ناقابلِ فراموش بات کونسی ہے؟تو پتہ ہے وہ کیاکہے گا اور کیا کرے گا؟ پہلے تو وہ ہنسے گا اور← مزید پڑھیے
اس وقت اس اجنبی سرزمین پر چمکتا سورج تیز ہواؤں سے جس جس انداز میں دھینگا مشتی میں جُتا ہوا تھا۔ اس نے مجھے ہَوا اور سورج کی لڑائی والی کہانی یاد دلائی تھی کہ میں بار بار اپنے کوٹ← مزید پڑھیے
سفرناموں کی دنیا کے شہنشاہ مستنصر کے لہجے میں کچھ تھا۔ جب انہوں نے شی آنxianکا ذکر کیا ۔دراصل قصہ کچھ یوں تھا۔فخر زمان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ تھی ۔ مستنصر وہاں مدعو تھے اور ہم بھی تھے۔جہاں مستنصر← مزید پڑھیے
اس وقت میں کہاں کھڑی ہوں؟تھین آن من سکوائر میں۔اس کی وسعتیں باپ رے باپ۔ایک سمت سے دیکھنا شروع کرو تو دوسری طرف جاتے جاتے شام پڑ جائے۔بیچاری آنکھیں کیا کریں۔آج کل تو ان غریبڑیوں کی شامت آئی پڑی ہے۔← مزید پڑھیے
آج مراکش میں ہمارا تیسرا دن تھا ناشتے کے بعد ہم سب گائیڈ کے ہمراہ باغات کی سیر کے لیے روانہ ہوگئے۔ گیٹ پر بہت لمبی قطار تھی مگر چونکہ ہماری گائیڈ فاطمہ زہرہ نے پہلے سے ٹکٹ لے رکھی← مزید پڑھیے
بلند آسمان اور نظر نواز بادلو! جنوب کی جانب سے آنے والی قازوں کا انتظار ختم ہوا۔ عظیم دیوار تک اُن کا نہ پہنچنا کوئی بہادرانہ فعل نہیں۔ تاریخ ساز چینی رہنما ماؤزے تنگ Mao Zedongکی یہ خوبصورت نظم مجھے← مزید پڑھیے
گزشتہ ہفتے ہم نے خواتین کے ایک گروپ کے ہمراہ مانچسٹر سے مراکش تک کا یادگار سفر کیا۔ ان چھ روزہ چھٹیوں کا مقصد مراکش کی تاریخی عمارات اور ثقافت کو دیکھنا تھا۔ رائن ایئر لائن کی بروقت فلائٹ نے← مزید پڑھیے
’’عجائباتِ فرنگ ‘‘ ۔۔۔ کہ سفرنامہ ہے پہلا اُردوئے معلّیٰ کا اور تصنیف ہے ایک خان کمبل پوش کی۔ لگتا ہے نام سے بندہ اپنی ذات ذوات کا۔ فرمایا ہے بیچ اس تصنیف کے فاضل مصنّف نےیوں : ’’ یکبارگی← مزید پڑھیے
پاکستان منتقل ہونے کے بعد بہت سی علمی محفلوں میں شرکت کی تو اندازہ ہوا کہ جو آج کی نئی نسل ہے وہ تو بہت آگے چلی گئی ہے ۔ مذہب کے حوالے سے دو انتہائیں پائی جاتی ہیں اور← مزید پڑھیے
جناب فرخ سہیل گوئندی کی شخصیت اتنی پہلو دار اور اتنی مختلف الحیثیات ہے کہ اس کا احاطہ ایک نشست، ایک مضمون حتیٰ کہ ایک کتاب میں کرنا مشکل ہے۔ وہ ایک عملیت پسند سیاست دان یعنی (Political Activist) ہیں،← مزید پڑھیے
ایوو ( Yiwu ) شہر میں جہاں اور بہت پیارے پیارے پاکستانی بھائی تھے وہاں ایک ہمارے میر پور آزاد کشمیر کے شفقت بھائی ، بہت پیاری شخصیت اور بہت عرصے سے ایوو ( Yiwu ) شہر میں مقیم ۔← مزید پڑھیے