سفر، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

کلکتہ کا سفر، چند حقائق۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

فکر فی نفسہ (۷)غالب : Short Notes jotted down in India House Library, London, in 1972-73 ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۰ کلکتے کا سفر اگست 26 کو شروع ہوا۔ فروری 28 کو وہاں پہنچ گئے۔ نومبر 29 کو واپس دِلّی پہنچے۔ (ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(10) چائینہ:اورمچی کی گھٹن زدہ فضا میں قیام۔۔شاکر ظہیر

رودادِ سفر(10) چائینہ:اورمچی کی گھٹن زدہ فضا میں قیام۔۔شاکر ظہیر/جیسا کہ گزشتہ قسط میں ذکر کیا تھا کہ چائنا کا ویزہ لگوانے کے لیے راولپنڈی میں ایک ٹریول ایجنٹ سے رابطہ کیا اور ویزہ لگوانے کے لیے ڈاکیومنٹس اس کے حوالے کر دیے تھے۔←  مزید پڑھیے

ہوشیار: اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے اندرون ملک فضائی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نیا حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر اندرون ملک سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے لازمی←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(1)۔۔شاکر ظہیر

سفر ہم ٹرین سے ہی کرتے تھے۔ بعض اوقات ان ٹرینوں میں جب میں اکیلا غیر ملکی ہوتا، تو پاس بیٹھے چائنیز میں سے کوئی نہ کوئی اسلام کے متعلق اپنے تبصرے سے ضرور نوازتا ۔ چائنا کے زیادہ تر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ مسلمان بہت جھگڑالو ہیں، مذہب کے نام پر پوری دنیا میں قتل عام اورغارت گری مچا رکھی ہے←  مزید پڑھیے

دائرے کا سفر ۔۔محمد وقاص رشید

دائرے کا سفر ۔۔محمد وقاص رشید/کل بال کٹوانے کے لیے میں حجام کی دکان پر گیا تو میرا نمبر آنے میں ابھی دیر تھی،مجھ سے پہلے بنچ پر دو باریاں تھیں،ایک بزرگ سے آدمی شیو بنوا رہے تھے ،میں موبائل پر کچھ لکھنے میں مصروف ہو گیا ۔←  مزید پڑھیے

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کا تاریخی سفر۔۔زبیر بشیر

  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے گزشتہ سوسال کے طویل عرصے میں اپنی انتظامی صلاحیتوں کا بھر پور لوہا منوایا ہے۔ جماعت کو درپیش ابتدائی چیلنجز میں غربت، انتشار، بے روزگاری، ماحولیات، انفراسٹرکچر کی کمیابی سمیت ناقص زرعی صورت حال اور توانائی کی کمی سمیت سینکڑوں مسائل درپیش تھے۔←  مزید پڑھیے

بلوچستان:واپسی کاسفرشروع۔۔سیّد محمد زاہد

بلوچستان:واپسی کاسفرشروع۔۔سیّد محمد زاہد/ہماری اسٹیبلشمنٹ کا ملک پر حکمرانی کا یہ تجربہ بھی بُری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ اس سے پہلے نامزد کردہ یا پھر طوعاً و کرہاً منظور کردہ، کسی بھی وزیراعظم سے ان کی بن نہیں پائی تھی۔ الزام ہمیشہ سویلین پر آتا رہا کہ اس ناکام محبت کی وجہ ان کی نااہلی ہے۔←  مزید پڑھیے

حضور ﷺکی پرورش اور شام کا پہلاسفر۔۔گُل بخشالوی

حضورﷺنے 8ماہ کی عمر میں پہلی گفتگو فرمائی ۔آپﷺاپنے رضاعی بہن بھائیوں کیساتھ کھیلتے تھے اور تین برس کی عمر میں ان کےساتھ بکریاں چرانے بھی جاتے رہے ۔آپﷺ کی ولادت کے چوتھے یا پانچویں سال وہیں شق ِ صدر کا واقعہ پیش آیا اور اس کے بعد حلیمہ آپﷺ کو مکہ چھوڑ گئیں ۔←  مزید پڑھیے

ہاۓ میرا کوٹا۔۔عاصم کلیار

جہاز میں بغیر سامان کے گنجائش سے کہیں زیادہ مسافر تھے ایک عورت نجانے کن خیالوں میں گم شیشے کے ساتھ والی نشست پر نیلگوں آسمان کو حسرت و یاس سے مسلسل دیکھے جارہی تھی ،جہاز نے پہلے حرکت کی ،پھر رفتار پکڑی اور جیسے ہی طیارہ فضا میں بلند ہوا اس عورت نے سینے کو پیٹتے ہوۓ ایک کرب کے ساتھ کہا۔۔۔ہاۓ میرا کوٹا،←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط7)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر گزشتہ چند روز میں ایک بڑی تبدیلی اس کی ذات میں آ رہی تھی ۔وہ تھی بہت زیادہ سوچنا ۔ یہ سوال اس←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط6)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہم نالہ آتا ہےاگر لب پر تو معذور ہیں ہم “اولاد اللہ کی نعمت، قدرت کی سب سے بڑی خوبصورت نشانی ۔ ۔پھر اس کی بے قدری کیوں؟ ” وہ خود سے ہی←  مزید پڑھیے

جاوید کاجاوید نامہ۔۔ پروفیسر ذوالفقار احمد ساحر

کسی نے کہا تھا کہ آپ چند گھڑیاں خوشی کی گذارنے کے خواہش مند ہیں تو ایک خوب صورت سہ پہر کو برآمدے میں بیٹھ کر ایک کپ  چائے پی لیں۔اوراگر کئی سال خوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک باغ←  مزید پڑھیے

فکر کا سفر (77)۔۔وہاراامباکر

آج ہم کائنات کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ بیسویں صدی میں ہم ہر سمت میں بہت آگے بڑھے ہیں۔ اور ایک بار فزسسٹ نے ایٹم کا معمہ حل کر لیا اور کوانٹم تھیوری ایجاد کر لی تو اس نے←  مزید پڑھیے

سفر صدیوں کا (ایک یاداشت)۔۔۔رضوان شاہ

کوئی نصف صدی قبل ایک بچہ (وقتی طور پر نادر کہہ لیں اُسے)،کٹاس راج شریف کے ہائی اسکول اور تالاب سے متصل مکانات کے درمیان واقع کُھلے میدان میں سارا دِن کھیلتا رہتا، اور تالاب کو پانی مہیا کرنے والے←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کا سفر ، تقویٰ اور کفایت ہمرکاب۔۔سید عارف مصطفیٰ

ذرا بیان اس سفر کا بھی ہوجائے کہ جب میں چند روز قبل کراچی سے پی آئی اے کےہوائی چھکڑے المعروف ایئر بس پہ لد کر اسلام آباد پہنچا تھا‌‌ اور جب بھی کبھی اس سفر کا وہ ایک دلچسپ←  مزید پڑھیے