دن اب ڈھلنے لگا تھا۔ سورج اور دُھند میں مقابلہ ہنوز جاری تھا مگر ابھی تک دھند نے سورج کو مفتوح بنا رکھا تھا۔ دھند کے اثر نے سورج کو سفید کر دیا تھا جس کی وجہ سے سردی اس← مزید پڑھیے
سید الطائفہ کی دستار پہنا دینا۔ فقط اس بنیاد پر کہ وہ صوفی ازم کا پرچار کرتے ہیں اور انسانوں کی نسبت مافوق الفطرت واقعات پر آنکھیں بند کر کے یقین کرنے کی تلقین کرتے ہیں۔ بزرگوار کالم نگار ہارون الرشید کے مطابق پروفیسر احمد رفیق اختر برِصغیر کے سیدالطائفہ اور سلطان العارفین ہیں۔ ← مزید پڑھیے
صدارتی نظام- مرحبا، مرحبا۔۔سعید چیمہ/ان دِنوں مولانا وحید الدین خاں صاحب خوب یاد آتے ہیں۔ ایسے موقعوں پر مولانا خوب گرہ لگاتے تھے۔ یہ شوشا پہلی بار نہیں چھوڑا جا رہا کہ ساری خرابیوں کی جڑ موجودہ پارلیمانی نظام ہے۔← مزید پڑھیے
اگر بیٹا پیدا نہ ہوا تو؟۔۔سعید چیمہ/ درویش کا تعلق ایک دیہات سے ہے۔ معلوم نہیں کیوں اور کب یہ رسم فرض ٹھہری کہ شادی کے ایک سال بعد ہر صورت بچہ پیدا ہونا چاہیے۔ اگر خدا نخواستہ کسی کے ہاں بچہ نہ پیدا ہو تو پورے گاؤں میں چہ مگوئیاں شروع ہو جاتی ہیں کہ مسئلہ لڑکے میں ہے یا لڑکی میں۔← مزید پڑھیے
طالب علمی کے زمانے میں جذباتی باتوں سے سامعین کے خیالات کی ڈوری ہلانے والے مبلغین خوب بھاتے تھے۔ تب تک فرقہ واریت کے کیچڑ سے باہر نکل کر پاؤں بھی نہیں دھوئے تھے۔ عام طور پر مخالف فرقے کو← مزید پڑھیے
شہید کالونی، محلہ عاشقاں، غازی روڈ پیارے اوریا مقبول جان السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ مزاج بخیریت ہوں گے اور آپ کے قلم کی کاٹ تیز تر ہو گی۔ عالم ِ بالا میں عاشقانِ رسولﷺ خوشیاں منا رہے ہیں۔← مزید پڑھیے
لاچاری و بے بسی کے دشتِ بے کراں میں سفر جب طول پکڑ جائےتو فطرتاً چشم کسی سہارے کی طرف اٹھتے ہیں، سہارا تو الفاظ کا بھی بہت ہووے ہے اور الفاظ کے مرجان کو افتخار عارف اگر شعر کی← مزید پڑھیے
یادداشت کے توشہ خانہ پر دستک دینے سے دروازہ اگر صحیح سمت میں وا ہو رہا ہے تو شاید رحمان فارس نے کہا تھا کہ جب خزاں آئے تو پتے نہ ثمر بچتا ہے خالی جھولی لیے ویران شجر بچتا← مزید پڑھیے
ہماری ذہنی سطحیت کا اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہم ان گیارہ افراد کوفرقہ واریت کی آگ میں جھونک رہے ہیں ، جو رزق کی تلاش میں مٹی کا رزق بن گئے، وہ انسان تھے، وہ اشرف← مزید پڑھیے
انعام رانا ہمارے چیف ایڈیٹر ہیں، ان کے بارے میں پہلا تاثر یہی تھا کہ لاہور میں رہنے والا کوئی بیروزگار ہو گا جو کامیابی سے “مکالمہ” کو چلا رہا ہو گا، بعد میں حقیقت عیاں ہوئی کہ موصوف تو← مزید پڑھیے
مولوی صادق میرے بچپن کا دوست ہے، پانچویں کلاس تک ہم دونوں ٹاٹ پر بیٹھ کر اکٹھے ہی گورنمنٹ سکول میں پڑھے، مولوی صادق کا ابا مُلّا صدیق چونکہ گاؤں کی مسجد کا امام تھا ، اس لیے پانچویں کا← مزید پڑھیے
میرا نام خدا بخش چدھڑ ہے، میرے بزرگوں نے یہی بتایا تھا کہ میں 1925ء میں ساون بھادوں کے مہینے میں پیدا ہوا، میری تاریخ پیدائش تو ٹھیک طور سے کسی کو یاد نہیں تھی مگر یہ بزرگوں کا خیال← مزید پڑھیے
شاہراہِ خیالات پر جا بجا سپیڈ بریکر نمودار ہو گئے ہیں، قلم کو شاہراہ پر چلانے کی تگ و دو میں ہوں مگر رکاوٹوں کے سبب قلم میں روانی نہیں ہے، روانی آتی ہے تو تخیل بٹنے لگتا ہے، خیالات← مزید پڑھیے
مدعا بیان کرنے سے پہلے ایک واقعہ سن لیجیے،ایک آدمی صحرا میں کھو گیا،وہ تین دن تک تندور کے کوئلوں ایسی گرم ریت پر چلتا رہا،سورج کی کرنیں پڑنے پر ریت کے چمکتے ہوئے ذرات پانی کا تالاب نظر آتے← مزید پڑھیے
اس لکڑ ہارے کی روح اب قفسِ جسمانی سے پرواز کر کے عالمِ برزخ پہنچ چکی تھی،ساری زندگی وہ رزقِ حلال کے لیے سر توڑ محنت کرتا رہا، دس بیٹیوں کے باپ اس لکڑ ہارے کی زندگی کا زیادہ تر← مزید پڑھیے
صبح کی سفیدی رات کی سیاہی کا سینہ چاک کر رہی تھی،آسمان پر ستاروں کی چمک ماند پڑتی جا رہی تھی،درختوں پر بیٹھے ہوئے پرندے سریلے نغموں کی گنگناہٹ کی مشق کر رہے تھے،سڑک پر گزرنے والی گاڑیوں کا شور← مزید پڑھیے
ہمارا بھی عجب قصہ ہے،پیاس کے مارے ہلکان ہو رہے ہیں،ہونٹوں پہ پپڑیاں جم چکی ہیں،پانی کی طلب میں مگر ہم نے کنویں کو چھوڑ کر دشت کی طرف رختِ سفر باندھا ہوا ہے اور پھر دشت میں پانی کہاں← مزید پڑھیے
حق کو قبول کرنے میں اِس قدر مستعدی سے کام لیا کہ نبوت کے ابتدائی سالوں میں ہی ایمان لے آئے،حیا کا یہ عالم ہے کہ فرشتے بھی حیا کھاتے ہیں،غزوہ تبوک کے موقع پر اِتنا مال دیا کہ زبانِ← مزید پڑھیے