کہتے ہیں کہ نومئی کے واقعات کے نامزد ملزم عمران احمد خان نیازی اپنے اوپر فرد جرم سے انکار کرتے ہیں اور صفائی میں دو بڑے دلائل دیتے ہیں، ا ول، جس وقت یہ واقعات ہوئے وہ گرفتاری کی حالت← مزید پڑھیے
یہ سن 2008 یا2009 کی بات ہے۔ بون یونیورسٹی میں ایک ساؤتھ ایشیا کانفرنس تھی۔ ایک پروفیسر صاحب نے کہا کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ہے یا بڑی تیزی سے اس جانب گامزن ہے۔ یونیورسٹی کا دور تھا، دماغ پر← مزید پڑھیے
آج جس خطے میں ریاست بہاولپور موجود تھی یہ علاقہ تاریخ کے آغاز سے ہی انسانی آمدورفت کا اہم راستہ رہا ہے۔ ریاست بہاول پور اس عظیم جغرافیائی و ثقافتی خطے کا اہم حصہ ہے جسے ہم وادی سندھ کی← مزید پڑھیے
یہ بات سن کر پڑھنے والے حیران ہوں گے کہ پاکستان تین ریاستوں پر مشتمل ہے۔پاکستان ایک قومی ریاست ہے۔لیکن عملی طور پر تصویر کچھ مختلف ہے۔ یہ بات اب تک طے نہیں ہوسکی کہ پاکستان مذہبی ریاست ہے یا← مزید پڑھیے
نیلسن منڈیلا جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے کٹر مخالف تھے۔ جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں سے برتے جانے والے نسلی امتیاز کے خلاف صدائے حق کے جرم میں جنوبی افریقہ کی عدالتوں نے ان کو مختلف جرائم جیسے توڑ← مزید پڑھیے
تجزیے کرتے کرتے دل اُوب گیا ہے، سیاسی مباحث کر کے اعصاب شل ہو چکے ہیں۔ امید کی ڈوری سے بندھے ہاتھوں پہ زخموں کےنشان ثبت ہو چکے ہیں۔ شعور اور اصول ناپید ہو چکے ہیں۔ تاویل نے منطق کا گلا← مزید پڑھیے
یہ بہت سارے لوگ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ یہ بہت سارے لوگ ننانوے فیصد پی ٹی آئی سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔ یہ اس سے پہلے یعنی گذشتہ بر س← مزید پڑھیے
ڈایوجینز آف سینوپے (آج کا ترکیہ) ڈایوجینز کی پیدائش ہوئی 412 قبل مسیح (اندازاً) اور وفات ہوئی 323 قبل مسیح (اندازاً) ملک: یونان ( ترکیہ ) اہم کام: ’’ریاست‘‘ ( معدوم )فلسفہ کَلبیت یونانی فلسفی ڈایوجینز کو ایک قدیم مکتبہ← مزید پڑھیے
دربار محل بہاولپور کے دربار کمپلیکس میں واقع ہے۔ اس کمپلیکس میں نواب آف بہاولپور کے تین محلوں (دربار، نشاط او فرخ) سمیت ایک بارہ دری، مسجد اور وسیع و عریض سرسبز لان واقع ہیں۔ تاریخ ؛ اس محل کی← مزید پڑھیے
سوسائٹی کا ٹوٹ جانا بڑی تبدیلی ہے۔ تاریخ سے واقفیت رکھنے والے جانتے ہیں کہ یہ ویسا ہوتا ہے جیسے ازدواجی رشتے میں طلاق ہو جائے۔ اس سے واپسی نہیں ہوتی۔ اور بندھنوں کے ٹوٹ جانے کے بعد رویے بدل← مزید پڑھیے
گزشتہ چند سالوں میں معاشی ابتری کی وجہ سے پاکستان کے مسلمانوں کی مشکلات ومصائب میں کئی گنا اضافہ ہوچکاہے۔ ساتھ ہی ساتھ سیاسی افراتفری ،عدم استحکام اور گورننس کی ناکامی بھی بڑھتی جا رہی ہے ۔ پاکستانی ریاست اور← مزید پڑھیے
پاکستان بن گیا تو قائد نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ:- “آپ آزاد ہیں اپنے مندروں میں جانے کے لیے، اپنی مسجدوں میں جانے کے لیے، آپ آزاد ہیں اپنی عبادت گاہوں میں جانے کے لیے۔مملکت کو آپ← مزید پڑھیے
مقننہ، عدلیہ، انتظامیہ اور میڈیا، وہ بنیادی ستون ہیں جن پر کسی مملکت کی عمارت استوار ہوتی ہے۔ یہ بنیادی ستون ریاست کو بادِ مخالف کے تھپیڑوں سے بچانے میں ہمہ وقت و ہمہ تن مصروفِ کار رہتے ہیں۔ اگر← مزید پڑھیے
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں منکی پوکس کے بڑھتے کیسسز، گورنر کیلیفورنیا نے ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ میں منکی پاکس کیسوں کی تعداد 5 ہزار 800 تک پہنچ گئی ہے، منکی پاکس کے← مزید پڑھیے
کارل جیٹمار اپنی کتاب بلور اینڈ درردستان کے صفحہ نمبر 30 میں لکھتے ہیں کہ مشہور سیاح مارکو پولو نے بلور کو جنگلی کافروں کا ایک ملک قرار دیا جہاں وہ جانوروں کی کھالیں پہنتے تھے اور وہ جانوروں کا← مزید پڑھیے
پہلے ریاست وجود میں آتی ہے۔پھر وہ اپنا ایک آئین بناتی ہے۔ اس آئین کی روشنی میں پھر وہ اپنے لیے قوانین تیار کرتی ہے۔یہ قوانین پھر شہریوں پر لاگو کر دیے جاتے ہیں اور یوں نظام چلتا ہے۔لیکن ہم← مزید پڑھیے
گرمیوں میں ریاست یہ فیصلہ کرتی ہے موسم کی حدت بڑھ گئی ہے اس لیے بچوں اور اساتذہ کو چھٹیاں دے دی جائیں۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی ریاست کے اندرموجود ریاست، بروئے کار آ جاتی ہے اور نجی سکولوں← مزید پڑھیے
عمران خان صاحب اگر خود کو دورِ حاضر کا ذوالفقار علی بھٹو ثابت کرنے کو تلے بیٹھے ہیں تو مجھے اس پر ہرگز کوئی اعتراض نہیں۔ مجھ جیسے “لفافہ” صحافیوں کو ویسے بھی تاریخ بنانے کو بے چین دلاوروں کے← مزید پڑھیے
پاکستان کی سیاست اب اصول رواداری اور ایمانداری کی روایات کھوچکی ہے۔ پی پی ہو، ن و ق لیگ ہو یا پی ٹی آئی سب ایک حمام میں ننگے ہیں۔ جو جس پارٹی کا ہے وہ اپنی ہی پارٹی کو← مزید پڑھیے
اک بار سابق سینٹر میاں امجد قریشی کے پاس گپ شپ ہو رہی تھی۔ شہر کے اہل علم حضرات موجود تھے کہ میاں صاحب نے سوال پوچھا کہ سب فرداً فرداً بتائیں کہ اس ملک کے تمام مسائل کا حل← مزید پڑھیے