روٹی، - ٹیگ

دکھاں دی روٹی، سولاں دا سالن/ڈاکٹر تسنیم اکرام

نو دس سال کی فاطمہ جھلونگا چارپائی کی ادوائن پر بیٹھی تھی سیلاب زدگان ریلیف کیمپ خیمہ بستی میں۔۔ سوچوں میں گم ۔۔۔ایک ہاتھ سے بوڑھی دادی کے منہ سے مکھیاں ہٹاتی تھی اور ٹانگوں سے چھوٹی بہن کی جھلونگی←  مزید پڑھیے

پراسرار تنظیم نے شہر میں حکومت مخالف بینر آویزاں کردیے

: پاکستان میں مہنگائی اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ جہاں عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کھانا محال ہوچکا ہے۔ آئے روز آٹے سمیت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بےتحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک←  مزید پڑھیے

سستا آٹا اور مہنگی لاش/محمد وقاص رشید

ماں۔۔۔ بہت زور کی بھوک لگی ہے ۔ خدا کے لیے کچھ تو دو کھانے کو  ۔۔بھوکی بچیاں یک زبان ہو کر ماں سے کھانے کو مانگتی ہیں۔ تو وہ تڑپ کر انہیں سینے سے لگاتی ہے اور روہانسی ہو←  مزید پڑھیے

چاند اور روٹیاں/ثاقب الرحمٰن

اس نے کچھ عجیب گایا تھا۔ الفاظ یہ تھے کہ “اک بغل میں چاند ہو گا اک بغل میں روٹیاں”۔ یہ دراصل اس کی نفسانی اور جسمانی اشتہاؤں کا اشتہار تھا۔ اک واقعہ مشہور ہے کہ قیس سے جب پوچھا←  مزید پڑھیے

کابل: خواتین کا روٹی، کام اور آزادی کے نعرے کے ساتھ طالبان کے خلاف احتجاج

افغان دارالحکومت کابل میں خواتین نے طالبان کی جانب سے عائد سخت پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی خواتین نےخوراک، روزگار اور انسانی حقوق کا مطالبہ کیا۔ گزشتہ سال اگست میں اقتدار میں آنے کے بعد سے طالبان نے←  مزید پڑھیے

نظام کوزہ گر اور تازہ مٹی۔۔محمد وقاص رشید

نظام کوزہ گر پہلے یہاں پر رہنے والوں کو بھوک تقسیم کرتا ہے،اسکا ماننا ہے کہ ہڈیوں پر زیادہ ماس نہ ہو تو مٹی خستہ حاصل ہوتی ہے ۔مدقوق جسموں کی یہ خاک بھٹی میں اس لیے جلدی پک کر تیار ہوتی ہے کہ پہلے سے انہیں بخت کی دھوپ نے جھلسا رکھا ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

روٹی کی کھوج۔۔محمد فیصل

وہ آج پھر روٹی کی کھوج میں نکا تھا۔ مملکتِ خداداد کا یہ باسی گزشتہ کئی ماہ سے پے در پے آنے والی آفتوں سے زندہ لاش کی شکل اختیار کرگیا تھا۔ کورونا وبا کے دوران لگائے جانے والے لاک←  مزید پڑھیے

روٹی۔۔اسامہ ریاض

سارا دن وہ گلیوں میں آوارہ پھرتے گزارتا اور رات باقی بہن بھائیوں کے ساتھ پھٹی ہوئی ایک رضائی میں۔ اُسے آج تک زیادہ بہن بھائی ہونے کا ایک ہی فائدہ سمجھ میں آیا تھا کہ سردیوں میں اُن کی←  مزید پڑھیے

کالی پالش اور موجودہ حکومت۔۔ذیشان نور خلجی

یاد پڑتا ہے روٹی دو روپے کی بجائے دس روپے میں ملا کرتی تھی۔ آٹا تو ڈھونڈے سے نہ ملتا تھا سو اس کے حصول کے لئے چکیوں کے تالے توڑے جاتے یا راہزنی کی وارداتیں  ہوتیں ۔ اور تو←  مزید پڑھیے