روزہ، - ٹیگ

ادبی محبت نامہ۔۔ڈاکٹر خالد سہیل /حامد یزدانی

ادبی محبت نامہ از :ڈاکٹر خالد سہیل قبلہ و کعبہ و چند دیگر مقدس مقامات حامد یزدانی صاحب! آپ ایک پارسا ہیں اور میں ایک پاپی ہوں۔ ایک ایسا پاپی جس نے نہ صرف ایک پارسا کو دوست بنایا ہے←  مزید پڑھیے

کتھارسس/فرزانہ افضل

پہلے روزے کی پہلی افطاری پر کھانے کی میز سجائی تو تین افراد کے کھانے کے لیے گویا تیرہ افراد کے برابر کا سامان سجا تھا۔ اپنے ہی تیارشدہ لوازمات دیکھ کر ایک دم سے شدید ندامت محسوس ہوئی۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

المسحراتی، سحری جگانے کی تہذیبی روایت۔۔منصور ندیم

رمضان المبارک مسلمانوں کا ایسا مقدس مہینہ کہ جس سے جڑے کئی افعال تہذیبی شکل اختیار کرگئے، اس میں ایک اہم عمل روزے کی ابتداء کا اعلان ہے، جسے آج اہل عرب میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے، عرب←  مزید پڑھیے

بچے اور ماہ رمضان المبارک۔۔سید شکیل اصغر ایڈووکیٹ

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: “اگر لوگوں کو رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا پتہ ہوتا تو وہ خواہش کرتے کہ پورا سال رمضان ہی ہو۔‘‘ جس طرح دنوں میں جمعة المبارک افضل دن ہے، اسی←  مزید پڑھیے

شہید ہونا ہو تو لوٹ آؤ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں نماز عصر کے لیے ایک مسجد کی پہلی صف میں کھڑا ہوا ( مساجد ہی اتنی زیادہ ہیں کہ اکثر مساجد میں دو ڈھائی صفوں سے زیادہ بنتی ہی نہیں) ساتھ والے نمازی نے مجھے کچھ کہا۔ سمجھ نہ←  مزید پڑھیے

چالیس روزے، کوہ طور اور تجلی۔۔محسن علی خان

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے۔ تیس روزے ہم پر فرض ہیں۔ ہم پر آسانی یہ ہے کہ ہمیں سحری اور افطاری کی برکات سے نوازا گیا ہے۔ سحری میں بھی روٹی،پراٹھا، سالن،دہی، دودھ،لسّی وغیرہ اور افطاری میں بھی کھجور،←  مزید پڑھیے

ماہِ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں۔۔راجہ عرفان صادق

اسلامی سال کا نواں مہینہ ماہ ِرمضان المبارک جہاں اس کے روزے مسلمانوں پر فرض کیے گئے ،وہیں پریہ مسلمانوں میں ایثار و قربانی کے ساتھ ساتھ ان کے اندر دوسروں کے لیے جذبہ ہمدردی کو بھی اجاگر کرتا ہے۔←  مزید پڑھیے

روزے کے دوران ہمارے جسم کا ردعمل(دلچسپ معلومات)۔۔۔حکیم فاروق سومرو

پہلے دو روزے : پہلے ہی دن بلڈ شوگر لیول گرتا ہے یعنی خون سے چینی کے مضر اثرات کا درجہ کم ہو جاتا ہے۔ دل کی دھڑکن سست ہو جاتی ہے اور خون کا دباؤ کم ہو جاتا  ہے←  مزید پڑھیے