رشتے - ٹیگ

موبائل فون ہی نہیں انسان بھی ہینگ ہوجاتے ہیں ۔۔۔ماریہ خان خٹک

شاندار اور پرآسائش طرز زندگی اور ٹیکنالوجی میں ترقی نے ہمارے رہن سہن کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیاہے ہمارے بیچ کے مہینوں کے فاصلے سکینڈز تک محدود ہو چکے ہیں، ٹیکنالوجی میں ترقی نے جہاں ہماری زندگی←  مزید پڑھیے

فاصلے ۔۔۔ معاذ بن محمود

ہاں یہ ٹھیک ہے کہ میں نے ساری زندگی اسے سختی سے صراطِ مستقیم پر چلائے رکھا۔ یقیناً اسے برا محسوس ہوتا ہوگا جب وہ رات بھر کتابیں سامنے رکھے اپنے مستقبل کی تیاری پر مجبور ہوتا ہوگا، شاید میری ناراضگی کے پیش نظر۔ لیکن اسے محسوس کرنا چاہئے تھا کہ یہ سب اسی کی بہتری کے لیے ہے ورنہ یہ ظالم دنیا اسے رزق کے حصول میں خوب ستائے گی۔ یہ سماج، جس زاویے سے میں اسے دیکھتا، ایک جاہل یا کم تعلیم یافتہ شخص کو مستقبل میں ساتھ بٹھانے سے بھی انکاری ہوتا۔ اسے غصہ بھی آتا ہوگا جب اس کی دوسری پوزیشن پر میں اسے پہلی پوزیشن حاصل نہ کی یاد دہانی کرواتا رہا۔ لیکن اسے سمجھنا چاہئے تھا کہ کل کو اس کے ساتھ پوری دنیا یہی رویہ رکھے گی۔ کیا اسے زمانے کی سرد مہری کے لیے تیار کرنا میری ذمہ داری نہیں تھی؟←  مزید پڑھیے

چاہ۔۔۔۔بتول

کیا ہوا اتنے اداس کیوں بیٹھے ہو ؟ اداس؟۔۔ اداسیاں تو اب شاید مقدر  میں ٹھہر چکیں ۔۔ تمہارے لہجے سے ناامیدی جھلکتی ہے ۔۔کچھ بتاؤ گے نہیں؟ وہ چلا گیا۔۔۔۔۔! تو بلا لو واپس۔۔ آواز دے کر دیکھو۔۔۔ پلٹ←  مزید پڑھیے

رشتوں اور جذبات کی نفسیات۔۔۔والدین سے جذباتی تعلق/ابصار فاطمہ۔۔حصہ دوم

خوبصورت رشتوں کے الجھے دھاگے۔۔۔ابصار فاطمہ جعفری/حصہ اول(نفسیات) ہم نے پچھلے مضمون میں بات کی تھی کہ کچھ رشتوں سے جذباتی تعلق ہماری بقاء (زندہ رہنے) کے لیے ضروری ہے ان تعلقات میں سب سے بنیادی تعلق والدین اور اس←  مزید پڑھیے