ذیشان نور خلجی، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

نماز تراویح کے لئے کیسی مشاورت؟۔۔ذیشان نور خلجی

پوری دنیا لاک ڈاؤن کے دور سے گزر رہی ہے اور اب پاکستانی گورنمنٹ نے بھی اس میں مزید دو ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔ حالات کے پیش نظر یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ آنے والے دن←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس: عذاب یا وبا۔۔۔ذیشان نور خلجی

کرونا وائرس اللہ کا عذاب ہے جو ہماری بد اعمالیوں کا نتیجہ ہے یا صرف سائنسی اصطلاح کی حد تک ایک وائرس ہے جو ہماری بد احتیاطیوں کی بدولت وبا کی صورت اختیار کر چکا ؟ اس سوال کو لے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور پاکستان کی موجودہ صورتحال۔۔ذیشان نور خلجی

ماضی کی روایات برقرار رکھتے ہوئے صوبہ پنجاب ایک دفعہ پھر بازی لے گیا لیکن مختلف انداز میں، اور وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ پنجاب میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد ملک بھر میں سب سے زیادہ ہوگئی←  مزید پڑھیے

سازشی کرونا۔۔ذیشان نور خلجی

میرا خیال تھا کہ کرونا وائرس صرف انسان کے جسم کو ہی متاثر کرتا ہے۔ لیکن رات خبر نامے میں ایک ویڈیو کلپ دکھایا گیا جس سے اندازہ ہوا کہ کچھ لوگوں کے دماغوں پر بھی اس کے اثرات مرتب←  مزید پڑھیے

کرونا ! مجھے نہ ہونا۔۔ذیشان نور خلجی

آج کافی دنوں بعد کالم لے کے حاضر ہوا ہوں۔ دراصل فلو کا شکار ہو گیا تھا اور آپ تو جانتے ہیں آدمی اپنے آپ میں مقید سا ہو کر رہ جاتا ہے۔ حالانکہ یہ قید و بند والی صعبتیں←  مزید پڑھیے

عورت مارچ کو کامیاب بنائیں۔۔ذیشان نور خلجی

آٹھ مارچ آنے کو ہے لہذا ہر سو عورت مارچ کی گونج سنائی دے رہی ہے جس میں ‘میرا جسم میری مرضی’ اور کچھ ذومعنی قسم کے نعروں کا شور بلند ہو گا۔ لیکن اس سے پہلے ہی یہاں ایک←  مزید پڑھیے

ائیرپورٹ سکیورٹی اہلکاروں کی غنڈہ گردی۔۔ذیشان نور خلجی

ابھی ابھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ایک نہتے مسافر پر تشدد کیا جا رہا ہے۔ پہلے ایک سکیورٹی اہلکار مضروب لڑکے کو دھکا دے کر نیچے گراتا←  مزید پڑھیے

“پاک آرمی زندہ باد” مبہم خیالات۔۔۔ذیشان نور خلجی

گئے دنوں کی باتیں ہیں کہ ہر شام، میرا آرمی کینٹ کا چکر لگا کرتا۔ بھلا ایک قانون دان کے بیٹے کا فوجی چھاؤنی میں کیا کام؟ لیکن تب ‘بلڈی سویلین’ جیسی اصطلاح وجود میں نہیں آئی تھی۔ میں نے←  مزید پڑھیے

خلیل الرحمان قمر کو معاف کیجیے۔۔ذیشان نور خلجی

موسم بہت رومان پرور تھا۔ مجھے اندازہ تھا کہ اب سال بھر بعد ہی ایسے حسین دن لوٹیں گے۔ سو روٹین کچھ ایسی رہی رات جو محفل جمتی تو صبح آتے آتے ہی ختم ہوتی۔ سارے معاملات ہی ڈسٹرب ہو←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور چند کمینے شعر۔۔۔ذیشان نور خلجی

تحریک انصاف کے راہنماء صداقت علی عباسی نے کہا ہے ‏”فیصل واوڈا نے ٹھیک کام نہیں کیا۔” اگر انہوں نے بوٹ والا کام کرنا ہی تھا تو ذرا ڈھنگ سے کرتے۔ اور لگے ہاتھوں ایک آدھ بندے کو لگا بھی←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور غدار پرویز مشرف۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے “مشرف کیس کا ‏فیصلہ غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر شرعی ہے۔” جیسے میں نیازی ہونے کے ساتھ ساتھ آدھا مہاجر ہوں۔ اسی طرح میں آدھا قانون دان اور پورا مفتی بھی ہوں۔ میں←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور سفید کوٹ بمقابلہ کالے کوٹ۔۔۔ذیشان نور خلجی

ن لیگ کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگ زیب نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے ” آپ اپنی نا اہلی کی وجہ سے قوم کو کتنا رولائیں گے۔” ہم نے پچھلے پانچ سال کیا کم رولایا ہے؟ جو باقی←  مزید پڑھیے

کٹ پیس۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ” اپوزیشن جماعتیں پُر یقین تھیں کہ پی ٹی آئی کی حکومت چند روز سے زیادہ نہیں چلے گی۔” لیکن اللہ کا شکر ہے ہم چلنے کی بجائے دوڑ رہے ہیں، بلکہ سرپٹ بھاگ←  مزید پڑھیے

کٹ پیس۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے۔ “وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ مشہور ترک ڈرامہ سیریل ‘ارطغرل غازی’ کو پی ٹی وی پر نشر کیا جائے۔” تاکہ عوام کچھ تاریخ سے بھی سبق سیکھ سکیں۔ ہم اپنے←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور جناب انعام رانا صاحب کے حضور ایک عرض۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے “چار دن تک میڈیا اور اپوزیشن جماعتوں نے بصیرت سے کام لیا ہے۔”اور ہماری حکومت کو ڈیڑھ سال ہو چلے ہیں، مجال ہے جو ہم نے ایک دن بھی سیاسی بصیرت←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور بات گزری رات کی۔۔۔ذیشان نور خلجی

آزادی مارچ مذاکرات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے ” مجھے یقین دلایا گیا ہے کہ دسمبر تک تبدیلی آئے گی۔”سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔مونگ پھلی اور چلغوزے کی مانگ بڑھے گی۔ اس لئے میں واپس←  مزید پڑھیے

کٹ پیس۔۔۔ذیشان نور خلجی

جمیعت علماء اسلام ف کے مرکزی راہنما حافظ حمداللہ کا کہنا ہے ” ن لیگ اور پیپلز پارٹی پلان بی میں شامل نہیں تھیں۔” اور تو اور دونوں پلان اے میں بھی شامل نہیں تھیں۔ بس ہمیں ہی اندھیرے میں←  مزید پڑھیے

وکلاء زندہ ہیں؟۔۔۔ذیشان نور خلجی

9مارچ 2007ء کو اس وقت کے ڈکٹیٹر صدر، پرویز مشرف نے چیف جسٹس آف پاکستان، افتخار محمد چوہدری کو ایک حکم سے غیر فعال کر دیا۔تب وکلاء برادری نے عدلیہ کی بحالی کے لئے آواز بلند کی۔ اور یہ ایسی←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر دھرنے کی نذر۔۔۔۔ذیشان نور خلجی

جب سے ہوش سنبھالا ہے یہی سنتے چلے آئے ہیں کہ پاکستان تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے۔ کسی حد تک یہ بات سچ بھی ہو، لیکن اب کہ گردش ایام کی کچھ ایسی عادت سی پڑ گئی←  مزید پڑھیے