گھانا میں ہولناک دھماکہ، 17 افراد ہلاک، 59 زخمی
اکرا: گھانا میں ہونے والے ہولناک دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گھانا کے شہر بوگوسو میں موٹرسائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا جس کے بعد دھماکہ ہو← مزید پڑھیے