دل، - ٹیگ

کیا دل کا بھی دماغ ہے؟ -عامر پٹنی

دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہے کس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں اپنےسینے کے مقدس حجرے کو دیکھو، جہاں زندگی کے اسرار چھپے ہوئے ہیں, جہاں ایک حیرت انگیز اور پُر اسرار عضو ہے جو زندگی کی←  مزید پڑھیے

نیٹو: روس کے دل میں اٹکی پھانس/ڈاکٹر مجاہد مرزا

سوویت یونین میں یوری اندروپوو کے خواب کو تعبیر دیے جانے کی خاطر میہائیل گورباچوو پیری ستروئیکا یعنی تعمیر نو کا عمل شروع کر چکے تھے جنہوں نے پہلے ہی افغانستان میں سوویت فوجی دستوں کی موجودگی اور وہاں ہو←  مزید پڑھیے

وہی دیرینہ بیماری، وہی نامحکمی دل کی / قادر خان یوسف زئی

ہماری ناکامیوں اور تباہ حالیوں کی وجوہ تلاش کی جائیں تو اندازہ ہوگا کہ ان میں ایک وجہ ہمارا جذباتی ہونا ہے،  جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہم حقائق کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں اور کوئی ایسا کام←  مزید پڑھیے

دل کی بےچینی:اسباب و حل۔۔مشرف اسد

  ایک سوال جو ہم اکثر خود سے کرتے ہیں کہ آخر میرا دل بے چین کیوں ہے؟کیا بات ہے کہ دل کی ایک عجیب کیفیت ہے جو میں نہ خود سمجھ پاتا ہوں نہ  ہی سمجھا پاتا ہوں ۔←  مزید پڑھیے

انسان کا خاتمہ؟(1)۔۔ادریس آزاد

نوٹ: یہ مضمون میں نے آج سے سات سال پہلے لکھا تھا۔ تب کوئی بھی یہ بات ماننے کے لیے تیار نہیں تھا کہ انسان کو سؤر کا دل لگائے جانے کی تیاریاں ہورہی ہیں۔ آج جب دل لگ گیا←  مزید پڑھیے

دل اور دماغ۔۔ضیغم قدیر

ہم سوچتے تو دماغ سے ہیں۔ مگر ایسا محسوس کیوں ہوتا ہے کہ دل، دماغ سے ایسا کروا رہا ہے؟ یہ سوال تھوڑا الٹ ہے۔ دراصل، انسان دماغ سے سوچتا ہے لیکن ہر سوچ کا اثر دل پہ پڑتا ہے۔←  مزید پڑھیے

اے جذبہ دل گر میں چاہوں-سوشل میڈیا اور ہم۔۔فرزانہ افضل

" اے جذبہ دل گر میں چاہوں ہرچیز مقابل آ جائے منزل کے لیے دو گام چلوں اور منزل سامنے آجائے" مگر اس پورے ہفتے میں ، ہم یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے  کہ ہم میں سے بیشتر لوگ سوشل میڈیا پر کتنا انحصار کرتے ہی←  مزید پڑھیے

میاں صاحب کا ٹوٹاہوا دل۔۔ارشد غزالی

میاں صاحب کا بائے روڈ ڈھائی سو کلومیٹر کا سفر طے کر کے ایک فیکٹری میں بزنس وزٹ کرنا اس رپورٹ کی صداقت پر سوالیہ نشان ہے۔ نیز میاں صاحب کے واپس نہ آنے پر کچھ مخصوص صحافیوں کے میاں صاحب کی واپسی کے اعلانات, پروپیگنڈے اور ان کی چڑیوں اور طوطوں کی پیشگوئیاں بھی ماضی کی طرح ایک بار پھر سے غلط ثابت ہوگئی ہیں←  مزید پڑھیے

غامدی صاحب اور سور کا دل( I object your honor)۔۔محمد وقاص رشید

انسان کو خدا نے “احسنِ تقویم” یعنی بہترین ہیئت میں پیدا کیا۔  یہ ہیئت صرف ظاہری شکل و صورت ہی تک محدود نہیں ہے ،بلکہ انسانی جسم میں پائے جانے والے تمام عوامل اور نظام اس بات کی دلالت کرتے←  مزید پڑھیے

ٹوٹا ہُوا دِل۔۔کبریٰ پوپل

لوگوں کے ساتھ خیر کرنے کے بعد ان سے بدلے میں واپس اچھائی  کی امید لگانا  ،کی  مثال ایسی ہے کہ کوئی شخص نیا پودا لگاۓ اسے وقت پر پانی دے اور سورج کی روشنی بھی اس تک پہنچے لیکن←  مزید پڑھیے

دل رو رہا ہے۔۔محمد اسد شاہ

دل رو رہا ہے۔۔محمد اسد شاہ/اللہ  کریم نے جہاں یہ آنکھیں دنیا دیکھنے کے لیے عطا فرمائی ہیں ، وہاں ان سے کبھی کبھی رونے کا کام بھی لیا جاتا ہے ۔ دنیاوی دکھوں پر بھی رویا جاتا ہے ، چھوٹی چھوٹی چوٹیں بھی آنکھوں کو رلانے کا کام کرتی ہیں ۔←  مزید پڑھیے

نظام کوزہ گر اور تازہ مٹی۔۔محمد وقاص رشید

نظام کوزہ گر پہلے یہاں پر رہنے والوں کو بھوک تقسیم کرتا ہے،اسکا ماننا ہے کہ ہڈیوں پر زیادہ ماس نہ ہو تو مٹی خستہ حاصل ہوتی ہے ۔مدقوق جسموں کی یہ خاک بھٹی میں اس لیے جلدی پک کر تیار ہوتی ہے کہ پہلے سے انہیں بخت کی دھوپ نے جھلسا رکھا ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

تعاقب ۔۔ مختار پارس

دل مضطرب کہ کوئی تعاقب میں ہے۔ حالانکہ کسی تعاقب سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ کوئی بے وجہ کسی کو تلاش نہیں کرتا۔ ضروری نہیں کہ قدموں کے نشان ڈھونڈنے والے دشمن ہی ہوں۔ انسان جب اپنی تلاش میں←  مزید پڑھیے

کائنات کا اصل دِل۔۔محسن علی خان

آج کل موسم بہت خوشگوار ہے، ایسا محسوس ہو رہا ہے  جیسے سارے موسم سمٹ کر ایک ہی دن میں سما گئے ہیں۔ رات میں خنکی اور ٹھنڈ کی آمیزش ہے، صبح بہار نو کی طرع سانس لیتی ہے، سورج←  مزید پڑھیے

اقرار نامہ۔۔وجیہہ جاوید

میری بات تو سنو !اے سخن ور وجیہ مرد، نہ جانے تمہارا ساتھ نصیب ہوئے کتنے ہی دن،ہفتے ،مہینے گزر گئے۔میں ازلوں سے حساب کی کچی عورت محض باتیں بنانے کے فن سے ہی واقف ہوں ۔ تمہارے آجانے کے←  مزید پڑھیے