سیّد زادی کی کورٹ میرج،اور والدین کا مذہبی پروپیگنڈہ۔۔شاہد خیالوی
دعا نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ اس کی عمر اٹھارہ سال ہے ۔ گھر والے مرضی سے شادی کرنا چاہتے تھے، انکار پر تشدد کیا ۔ مزید کہا کہ اس نے مرضی سے کورٹ میرج کی ہے۔← مزید پڑھیے