کشن گنگاکی وادی(قسط5)- جاویدخان
گزشتہ اقساط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے کشن گنگا کی وادی(سفر نامہ) پانچویں قسط چاند ،رُومانس ،شباب اَور داستانیں :۔ مَیں صحن میں آکھڑا ہوا۔چاندسامنے شمال مغربی پہاڑ کی چوٹی پر ٹک ساگیا تھا۔اک ٹھہراؤ سا اُس کی چال میں← مزید پڑھیے