خواجہ سرا، - ٹیگ

خواجہ سراء کمیونٹی کی غیر حقیقی خواہشات/ثاقب لقمان قریشی

لبرلازم لاطینی زبان کے لفظ لائبر سے نکلا ہے۔ جس کا معنی آزادی ہے۔ لبرلازم کا نظریہ شخصی آزادی، برابری اور قانون کی حکمرانی کی بات کرتا ہے۔ چند تاریخ دان “میگنا کارٹا” کو لبرلازم کی ابتدا قرار دیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ہم بے اولاد ہونے سے کیوں ڈرتے ہیں؟-تحریر/ابصار فاطمہ

اولاد نہ ہونا ہمارے معاشرے میں ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ وہ جوڑا جس کی شادی کو چند ماہ ہی ہوئے وہ   بھی پریشان ہونا شروع ہوجاتا ہے کہ ہماری اولاد کب ہوگی اور ہوگی بھی یا نہیں۔ وہ خود←  مزید پڑھیے

شناخت/ثاقب لقمان قریشی

ہماری نوجوان نسل ایسے لوگوں کو اپنا رول ماڈل بناتی ہے جنہوں نے کسی بھی حوالے سے کوئی بڑا کام کیا ہو۔ نوجوان نسل دنیا کے امیر ترین لوگ، کاروباری حضرات، شوبز کی مشہور شخصیات، کھلاڑی، سائنسدان وغیرہ کے بارے←  مزید پڑھیے

خواجہ سراء کمیونٹی کا زیر تعمیر پہلا ہسپتال/ثاقب لقمان قریشی

اگر ہم ترقی یافتہ اقوام   پر نظر ڈالیں تو ہمیں یہ ممالک اپنے وسائل کا بہترین استعمال کرتے نظر آئیں گے۔ سائنس، ٹیکنالوجی، قدرتی وسائل، مینوفیکچرنگ، ایوی ایشن، سیاحت، جنگی سامان، سروسز وغیرہ ایسی صنعتیں ہیں جن پر ایمانداری سے←  مزید پڑھیے

ڈرامے کیلئے خواجہ سرا کی فرضی کہانی کیوں ؟-ثاقب لقمان قریشی

میری زیادہ تر تحریریں خواجہ سراء کمیونٹی اور معذور لڑکیوں کے مسائل پر مبنی ہوتی ہیں۔ نئی لڑکیاں اور خواجہ سراء اکثر رابطہ کرتے رہتے ہیں۔ خواجہ سراء میرے گھر بھی آتے ہیں اور اپنی تقریبات میں مدعو بھی کرتے←  مزید پڑھیے

ماریہ بی بمقابلہ خواجہ سرا کمیونٹی/ثاقب لقمان قریشی

میں نے نوّے کی دہائی سے سیاست میں دلچسپی لینا شروع کی۔ اس زمانے کو کالم نویسوں کا دور کہا جاسکتا ہے۔ ارشاد احمد حقانی صاحب اگر اپنے کالم میں وزیراعظم اور حکومت کی پالیسیوں پر اختلاف کرتے تو اس←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کے حقوق کی حمایت اور جنسی آوارگان کی روک تھام/ثاقب اکبر

ان دنوں ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے حوالے سے پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیا جانے والا بل زیر بحث ہے۔ جتنے منہ اتنی باتیں ہیں۔ یہ بل پاکستان مسلم لیگ (ن) کی گذشتہ حکومت کے آخری ایام (مئی 2018ء)←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈرز ایکٹ پر اعتراضات۔۔چوہدری عامر عباس

گزشتہ دنوں ٹرانس جینڈرز ایکٹ کافی زیادہ تنقید کی زد میں رہا۔ مجھے بھی اس پر رائے دینے کیلئے کہا گیا مگر میں نے اس وقت مذکورہ ایکٹ کو چونکہ پڑھا نہیں تھا اس وجہ سے رائے نہ دے سکا۔←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا حقوق بِل سیاست کی نذر ہوگیا/ثاقب لقمان قریشی

چند سال قبل میرے دل میں عالمی سیاست اور سازشوں کو پڑھنے کا شوق پیدا ہُوا۔ پھر میں ڈیرھ سال تک انہی چیزوں کو پڑھتا رہا۔ محدود معلومات اور علم کی بِنا پر میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ اس←  مزید پڑھیے

کیا خواجہ سرا خود اچھائی کیجانب راغب نہیں ہوتے؟۔۔ثاقب لقمان قریشی

انسانی حقوق کیلئے لکھتے ہوئے مجھے بے حد محتاط رہنا پڑتا ہے۔ ذرا سی غلطی مشن کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ معذور افراد کے حقوق کیلئے کام کرنا شروع کیا۔ این-جی-اوز کے ایونٹس اٹینڈ کرنا شروع کیے تو لوگوں نے←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا کمیونٹی اور صحت کے مسائل۔۔ثاقب لقمان قریشی

پڑھنے لکھنے والے لوگ معاشرے کی کردار سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور یہ باتیں ہمیں کتابوں سے پتہ چلیں۔ عام سے گھرانے کا ویل چیئر پر بیٹھا شخص اپنے جیسے لوگوں کے لیے کیا کر سکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت اور خواجہ سراؤں کی اَن بَن۔۔ذیشان محمود

عامر لیاقت جو عالم دین کے ٹائٹل کے ساتھ ساتھ کئی قسم کے تمغے سجائے ہوئے ہیں، نے اپنے ایک ٹی وی پروگرام میں پاکستانی قوم کو خواجہ سراؤں سے بات کرتے ہوئے تمیز اور دائرہ اخلاقیات میں رہنے کا سبق دیا←  مزید پڑھیے

سارہ گل- پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر۔۔محمد وقاص رشید

سارہ گل!میں آپکی داستان نہیں جانتا لیکن آپکو ایک چھوٹی سی اپنی روداد بیان کرنا چاہتا ہوں۔ راولپنڈی میں ایک شام شدید ترین گرمی میں ،میں اپنے بچوں کے ساتھ صدر بازار میں تھا ۔ بچے جشنِ آزادی منانے کی تیاری کر رہے تھے۔←  مزید پڑھیے

کچہری بس سٹاپ۔۔سیّد محمد زاہد

بھیڑ اور تنہائی۔۔ دونوں کا ملاپ بس سٹاپ  پر ہوتا ہے۔ اس سٹاپ پر آج میرا آخری دن تھا۔ خدا نہ کرے مجھے دوبارہ ادھر آنا پڑے۔ لاہور کی آلودہ فضا، گاڑیوں کا گندا دھواں، شوراور ٹھنڈ، سارا دن سورج←  مزید پڑھیے

ہماری دنیا۔۔رمشا تبسم

ہمارے لئے بہت مشکل ہے کہ  ہم عام انسان کی طرح جی سکیں۔آپ جو یہاں سامنے بیٹھے ہیں۔یا جو گھروں میں بیٹھے مجھے اس وقت دیکھ رہے ہیں ان کے لئے یہاں تک آنا بہت آسان رہا ہو گا۔مگر میں←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا کا خط بنام خدا۔۔۔اُسامہ ریاض

اے رحیم مولا ! تارکول کی سڑکوں پر ننگے پاؤں چلتے ہوئے وحشی اپنی اکڑی ہوئی گردنوں کو لیے مجھ پر جھپٹنے کو تیار کھڑے ہیں اور میں ان کے بیچ زندگی کی تہمت اپنے ناتواں کندھوں پر اُٹھائے تیرے←  مزید پڑھیے