خط، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

وبا کے دنوں میں بیٹی کا خط

اماں! فضا میں موت رقص کر رہی ہے، چہرے پہ مکروہ ہنسی سجائے، دانت نکوسے زندگی پر جھپٹنے کی کمینی خوشی موت کے بھیانک ہیولے میں چھپائے نہیں چھپتی۔ جان لیوا موسیقی کی آواز تیز ہوتی ہے، وہ گھومتی ہے←  مزید پڑھیے

خط بنام سرورِ کونین ﷺ ۔۔ قُرسم فاطمہ

یا رسول اللہ ﷺ! قلبی عقیدت، محبت، عزت و احترام کے ساتھ آپ کی بارگاہِ اقدس میں عرض و سلام کے ساتھ آپ کے اہلِ بیتِ اطہار، خلفائے راشدین، والدین کریمین، ازواجِ مطہرات، اصحاب اور تمام عاشقین کی خدمتِ اقدس←  مزید پڑھیے

دہلی سے آئی اک اجنبی چٹھی کا جواب۔۔۔رابعہ الرَبّاء

“پیاری دشمن” سچ ہی کہتے ہو “پیاری دشمن”، دشمن بہت پیارے ہو تے ہیں۔ اور ہم انہیں دشمن کہتے ہی اس لئے ہیں کہ ہم انہیں بھو لنا نہیں چاہتے۔ تو میرے پیارے دشمن میرا سلام قبول کرو۔۔۔ تم کہتے←  مزید پڑھیے

ایک پرانا خط کھولا انجانے میں ۔۔اسماء مغل

کچھ روز سے خاموشی شام و سحر کا احاطہ کیے ہوئے ہے،اور اس کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگا لو کہ تم سے بھی کچھ کہنے کو لفظ میسر نہ آئے۔تم روبرو رہے،اور میں تمہیں دیکھتی رہی۔اس خاموشی←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں پروفیسر ابن کنول کے خالد سہیل کے نام ادبی محبت نامے(حصّہ اوّل)

خالد سہیل کا پہلا ادبی محبت نامہ۔ ابن کنول صاحب! میری جب آپ سے برسوں پہلے ۔۔۔جب آتش جوان تھا,دہلی میں ملاقات ہوئی تھی تو میں آپ کی شخصیت اور تخلیقی صلاحیتوں سے بہت متاثر ہوا تھا۔ اگر میں دہلی←  مزید پڑھیے

محبت کے نام ایک خط۔۔صدیق انجم

سلام اے حسیں مطربہ! خبر ملی کہ آج تمہارا جنم دن ہے۔ یوں تو مجھے دنوں کے ہیر پھیر میں کوئی خاصی دلچسپی نہیں رہی مگر نہ جانے کیوں آج کا دن مجھے سال کا خوبصورت ترین دن معلوم ہوتا←  مزید پڑھیے

عینی آپا، کچھ یادیں، کچھ باتیں۔۔ستیہ پال آنند

آخری ملاقات ! قرۃ العین حیدر ( عینی آپا) سے آخری ملاقات دہلی میں ہوئی۔ میں پاکستان کے ایک ماہ کے دورے سے لاہور، پنڈی، میر پور، پشاور، سرگودھا، کراچی ہوتاہو ا لوٹا تھا۔ دہلی میں سات دنوں کے لیے←  مزید پڑھیے

احمد شمیم کی وجہء شہرت۔۔ساغر جاوید

آزادی کے ان ساٹھ برسوں میں شاعری پر جو باتیں ہوئی ہیں ان میں جس نظم کو ادبی مباحث میں سب سے زیادہ  جگہ ملی، اس کے لکھنے والے ترقی پسند نظم نگار تھے اس کی واضح وجہ یہ بھی←  مزید پڑھیے

اپنے رسولﷺ کے نام ایک امتی کا خط۔۔ابن خواجہ ابراہیم

پیارے رسولﷺ مری اوقات تو نہیں کہ آپ سے تخاطب کی جسارت کروں مگر دل چاہتا ہے کہ آپ سے بہت سی باتیں کروں۔دل کا حال کہوں ۔۔سچ تو یہ ہے کہ مجھ حقیر پُر تقصیر عجم زاد کو وہ←  مزید پڑھیے

ادھوری محبت کے نام آخری خط۔۔۔محمد شافع صابر

ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر پاؤں بھی شل ہیں ،شوق سفر بھی نہیں جاتا! “اجالا! تمہارا پیمانِ وفا اب تلک یاد ہے مجھے ،اب تک تمہارے اس دلاسے کے سہارے شب و روز گزارتا ہوں کہ ساتھ نہیں چھوٹے←  مزید پڑھیے

پی ٹی وی کا ترلہ مارتا خط۔۔اعظم معراج

محترم محمد ارشد خان 04-12-2019 چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر پی ٹی وی،اسلام آباد السلام علیکم! جناب میں اعظم معراج تحریک شناخت کا ایک رضا کار ہوں۔یہ فکری تحریک پاکستانی مسیحیوں کی دھرتی سے نسبت آزادی ہند، قیام تعمیر و دفاع←  مزید پڑھیے

کیا آپ خطوط لکھتے ہیں؟۔۔نعیم اشرف

آپ نے کسی کو آخری دفعہ خط کب لکھّا تھا؟ یاد نہیں؟۔۔۔ جی ہاں۔مجھے اکثر یہی جواب ملتا ہے۔آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ میں نے آخری دفعہ جو خط لکھّا تھا وہ اپنی اہلیہ کوافریقہ سے 20←  مزید پڑھیے

مولانا سید مودودیؒ کی مکتوب نگاری۔۔۔ڈاکٹر محمد جاوید اصغر

دوستوں اور عزیزوں کے خطوط بالعموم مکتوب الیہ کے لئے خوشی اور مسرت کے پیامبر بن کر آتے ہیں چنانچہ خط یا مکتوب نثری ادب میں سب سے زیادہ دلچسپی کے ساتھ پڑھے جاتے ہیں۔ خط اصلاًنجی ہوتے ہیں۔ اس←  مزید پڑھیے

پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کیلئے دوہرا ووٹ کیوں ضروری؟ ۔۔اعظم معراج

تحریک شناخت کے پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کے لیے دوہرے ووٹ کے مطالبے کا جائزہ یہ کیوں ضروری ہے؟ اور کیسے ممکن ہے؟ ماضی و حال میں اقلیتوں پر تھوپے گئے نظاموں کی خوبیوں، خامیوں حقائق اور شواہد سے اخذ←  مزید پڑھیے