حکومت - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

یہ کیسا آغاز ہے؟۔۔۔۔۔اظہر سید

نومنتخب وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کسی کو این آر او نہیں ملے گا انہوں نے کینٹنر دھرنے اور ڈاکو کے الفاظ اسی طرح استعمال کئے جیسے اپوزیشن لیڈر کے طور پر استعمال کرتے تھے ۔تبدیلی کا بہت مایوس کن←  مزید پڑھیے

کونسا پاکستان !نیا پرانا؟۔۔۔۔۔سلمان امین

ہر انسان خواب دیکھتا ہے اپنے لئے اپنے خاندان کے لئے اپنے وطن عزیز کے لئے۔ آج کل ایک نعرہ ہر پاکستانی کی زبان پہ ہے “نیا پاکستان” ہر کوئی یہ خواب سجائے بیٹھا ہے کی اب نیا پاکستان بننے←  مزید پڑھیے

انگریز نے برصغیر کو غلامی سے آزاد کیا۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عرفان شہزاد

اگر انگریزوں کا دور برصغیر کے ہندو مسلم کے لیے غلامی کا دور تھا تو پھر وہ اس دور میں غلام رہے جب بیرون سے عربوں اور وسط ایشائی مسلم حملہ آوروں نے یہاں قبضے کیے۔ مغل بھی غیر ملکی←  مزید پڑھیے

نئی حکومت سے وابستہ امیدیں۔۔۔۔ طاہر یٰسین طاہر

امید انسان کو زندہ رہنے کا سہار ا دیتی ہے۔ فلسفیانہ نکات اور سماجی حیات کی جزئیات کو یکجا کرکے دیکھا جائے تو بھی امید اور انعام ہی انسان کو جدوجہد حتیٰ کہ عبادات تک کرنے پر آمادہ کئے ہوئے←  مزید پڑھیے

گھر تو آخر اپنا ہے۔۔۔۔۔ انعام مورگاہ

کچھ بین الاقوامی حالات بھی ایسے رہے اور شاید کچھ ہاتھ ہماری بدقسمتی کا بھی ہوگا کہ ایوب کے بعد کی جتنی بھی حکومتیں آئیں ہم نے الا ماشاء اللہ تقریباً ہر شعبے میں تیزی سے تنزلی کا ہی سفر←  مزید پڑھیے

کینسر۔۔۔۔۔۔سلیم مرزا

مجھے عدلیہ سے کوئی گلہ نہیں، وہ کسے معاف کر رہی ہے، کہاں انصاف کر رہی ہے، معاف کیجئے گا مونث کا صیغہ گرائمر کی ضرورت ہے، میں تو جاوید ہاشمی جیسے بد اندیش کی تاریخی پیش گوئی کو بھی←  مزید پڑھیے

باقی کام چھوڑو بس آپ حلوہ پکاؤ۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

ایک لوک کہانی کچھ یوں ہے کہ کسی ملک کا بادشاہ وفات پاگیا۔ اس کی تدفین کے بعد رعایا کو اپنا ایک بادشاہ چننا تھا۔ ان کے بادشاہ کے انتخاب کا طریقہ کار کچھ یوں تھا کہ تمام لوگ جو←  مزید پڑھیے

شہباز و خاقان، پھنس گئی جان شکنجے اَندر۔۔۔سید شاہد عباس

پاکستان کی سیاسی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ یہاں ہمیشہ سیاسی معاملات کو پارلیمان سے باہر اور ذاتی معاملات کو پارلیمان کے اندر زیر بحث لایا جاتا   رہا ہے۔ حکومت، اقتدار، پارلیمنٹ، عوامی عہدے ان سب کو←  مزید پڑھیے

اللہ کریم اُن کے حال پر رحم فرمائیں۔۔۔نجم ولی خان

میں جانتا ہوں کہ آئین ، جمہوریت، پارلیمنٹ اور عوامی حاکمیت آپ کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں، یہ موضوعات آپ کے وہ پر جلا سکتے ہیں جن کے ذریعے آپ اُڑنے کے خواب دیکھ رہے ہیں مگر کیا یہ←  مزید پڑھیے

پاکستان اور دہشتگردی، منظور پشتین،بیان خاتمہ۔۔۔عامر کاکازئی

جب بھی کوئی  واقعہ یا کہانی ضبطِ تحریر میں لائی  جاتی ہے تو وہ ماضی سے شروع ہو کر حال میں آتی ہے۔ ٹی وی کے مشہور ڈائریکٹر بابر جاوید ہمیشہ اپنی کہانی حال سے شروع کرتے ہوۓ ماضی میں ←  مزید پڑھیے

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن۔۔۔مرزا شہباز حسنین

تغافل اک معمولی سا لفظ ہے ۔مگر اپنے اندر بے پناہ وسعتوں کا حامل ۔ ۔بظاہر یہ بہت چھوٹا سا لفظ اک کیفیت کا اظہار ہے ۔مگر اس کیفیت کی ہلاکت خیزیاں انتہائی طویل ہیں۔تغافل کے بد اثرات اس قدر←  مزید پڑھیے

جنگل کہانی۔۔فخر اقبال خان بلوچ

تاریخ بتاتی ہے کہ کہیں ایک جنگل تھا، جو شیروں کا جنگل کہلاتا تھا-وہاں کچھ پرندے بھی تھے جو امن کے گیت گاتے تھے، خوش رہتے تھے مگر افسردہ افسردہ۔شیروں کے جنگل کی حدوں کے آس پاس دوسرے جنگل باسیوں←  مزید پڑھیے

جمہور کا ابہام۔۔زاہد سرفراز

  ہمارے علمی دیوالیہ پن کا یہ عالم ہے کہ ہم اکیسویں صدی میں بھی جمہوریت کو محض ایک طریقہ انتخاب ہی سمجھتے ہیں ہمارے اس ابہام نے جہاں ہماری علمیت کو مسخ کر دیا ہے وہیں ہماری عملی جدو←  مزید پڑھیے

پشاور میں جانوروں کا قبرستان۔۔ محمد اشفاق

ہوا یوں کہ بلین ٹری سونامی کے تحت صوبے بھر میں ایک ارب درخت اگا دیے گئے- جنگلات کی اتنی فراوانی سے جانوروں کا دم گھٹنے لگا- جنگلی جانوروں کو بھلا درختوں سے کیا لینا دینا- یہاں نااہل تجربہ کاروں←  مزید پڑھیے

نوٹ کو عزت دو ۔۔عامر عثمان عادل

آج سہ پہر سکول سے واپسی پر کوٹلہ کے معروف چوراہے میں ایک بارات کے گزرنے کا منظر دیکھا، دولہا کی چلتی گاڑی کے کھلے Sun Roof میں کھڑا ایک خوش پوش نوجوان پچاس اور سو روپے کے کرنسی نوٹوں←  مزید پڑھیے

غلط روایتوں کے امین۔۔محمد اشتیاق

ارشاد  باری تعالی  ہے۔۔ “ساری دنیامل کر کسی کوذلت دیناچاہے مگر اللّٰہ نہ چاہےتو کوئی کچھ نہیں کر سکتا اورساری دنیامل کر کسی کوعزت دینا چاہے مگر اللّٰہ عزت نہ دیناچاہےتو کوئی عزت دے نہیں سکتا ” کسی کے چہرے←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی سیاست۔۔طارق احمد

میرے ایک دوست ہیں۔ یہاں کنسلٹنٹ ڈاکٹر ہیں۔ جس دن سپریم کورٹ نے نواز شریف کو پارٹی صدارت کے لیے نااہل قرار دیا اور پچھلی تاریخوں سے ان کے فیصلے بھی منسوخ کر دیے۔ مجھے ان کا فون آیا، خاصے←  مزید پڑھیے

بات اب اپنے حق حکمرانی کی ہے ۔۔محمد احسن سمیع

ہمارا ایم کیو ایم سپورٹر ہونا معروف ہے اور ہماری اس سپورٹ کی اپنی وجوہات ہیں، تاہم ہم نے اس کے باوجود الطاف حسین کے غلط اقدامات پر اسے نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ مذاق بھی اڑایا جو←  مزید پڑھیے

حبیب بینک ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ 

سرکار    حکومتی اداروں کو نجی اداروں میں منتقل کرنے میں مگن ہے۔ ریاست کے ان اقدامات کی وجہ سے غریب لوگ اور نچلے درجے کے ملازمین متاثر ہورہے ہیں۔پرائیویٹ مالکان اور سرمایہ دار ملازمین سے ان کے بنیادی حقوق←  مزید پڑھیے

انکشاف اور شروعات ۔۔مہر عبدالرحمان طارق/آخری حصہ

زین جب رشیا پہنچا تو اس کو ائیرپورٹ سے شانزلی فرائڈ نے ریسو کیا۔ شانزلی فرائڈ ایم آئی سکس کی اہم رکن تھی جس کو خصوصی طور پر ڈارک نائٹ ویب کے ہیڈ نے رشیا  میں اہم عہدہ دے رکھا←  مزید پڑھیے