حال حوال، - ٹیگ

ناخدا ناکو عبدل اور سمندر کے دکھ۔۔سلیمان ہاشم

ناخدا عبدل کے روزگار کا واحد ذریعہ اس کی اپنی کشتی اور اپنے بچے تھے اس دن بھی بھوک و افلاس سے مجبوراً ناخدا عبدل کو مچھلی کے شکار کے لیے صبح سویرے اُٹھنا پڑا۔ اس نے اپنی بیوی سے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرمہرنگ بلوچ، بلوچستان کی سسی ہے۔۔محمد داؤد خان

ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو دیکھ کر مجھے سچل سرمست کا یہ مقولہ یاد آ جاتا ہے جس میں سچل سرمست کا فقیر نمانو، سچل سے عرض کرتا ہے، “سائیں کیسی گزر رہی ہے؟” تو سچل نمانو فقیر کے چہرے کو←  مزید پڑھیے

سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے۔۔ثمینہ انصاری

وبا نے میرے اندازے کے مطابق زہریلا اثر نہیں دکھایا مگر وطنِ عزیز میں معاشی حالات کا دھارا بدل ڈالا ہے۔ حکومتِ وقت نے وبا سے لڑنے کے لیے خاص انتظامات کیے ہوں گے مگر یہ خاص انتظامات حکومتی عہدیداران←  مزید پڑھیے

ہندی فلم: کھل نائیک۔۔ذوالفقار علی زلفی

راج کپور کے بعد ہندی سینما کے دوسرے سب سے بڑے شومین کا خطاب ہدایت کار سبھاش گئی کو دیا جاتا ہے ـ تاہم یہ دونوں فن کار نظریاتی لحاظ سے یکسر مختلف بلکہ متضاد ہیں ـ راج کپور کی←  مزید پڑھیے

سربندن کے سمندر میں طوفان، نصف صدی قبل کی ایک یاد۔۔سلیمان ہاشم

زمانہ طالب علمی کی بات ہے؛ گوادر میں جھینگے مچھلی کا سیزن تھا۔ اچھی کوالٹی کے جھینگا مچھلی کی قیمت بھی اچھی خاصی ہوتی تھی۔ اس روز والد کی طبعیت ٹھیک نہیں تھی۔ والد کی تین کشتیاں ان دنوں سر←  مزید پڑھیے

فلم ریویو/بلوچی فلم ”بلوچ آباد“ پر تبصرہ۔۔عبدالحلیم

شانتُل فلم کے بینر تلے دَنز فلم اور جُنز آرٹ اکیڈمی گوادر کے تعاون سے ڈائریکٹر شاکر شاد کی فلم بلوچ آباد یو ٹیوب چینل پر ریلیز کر دی گئی ہے۔ یہ فلم صنفی امتیاز، حقوقِ نسواں اور بچیوں کی←  مزید پڑھیے

نوجوانوں سے اپیل (3)۔۔مصنف: پیٹر کروپوٹکن/انگریزی سے ترجمہ: فرید مینگل

اگر آپ نے ابھی ابھی اپنی قانونی تعلیم مکمل کر لی ہے اور آپ بار سے منسلک ہونے جا رہے ہیں تو پھر شاید آپ کے ذہن میں مستقبل میں آپ کے کام سے متعلق کچھ ابہام موجود ہوں۔ اگر←  مزید پڑھیے

نوجوانوں سے اپیل (2)۔۔مصنف: پیٹر کروپوٹکن/انگریزی سے ترجمہ: فرید مینگل

آپ شاید کہیں فقط عملی کاروبار شیطانی اور استحصالی عمل ہوتا ہے، میں تو صرف سائنس کی طرف جاؤں گا۔ میں ایک خلاباز، فزیالوجسٹ یا کیمیادان بنوں گا جو آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ سود مند ثابت ہوتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

فینن: قوم پرستی کے خطرات پر۔۔تحریر:ہارون بلوچ/انگریزی سے ترجمہ: فرید مینگل

فرانز فینن اپنے شہرہ آفاق کتاب افتادگانِ خاک میں استعمار مخالف تشدد کے حمایت کی وجہ سے قوم پرست حلقوں میں حد درجہ مقبولیت رکھتا ہےمگر اسی کتاب میں فینن کا ایک تنقیدی پہلو بھی ہے جس کا کبھی ذکر←  مزید پڑھیے

مختصر دورانیے کی مشاہداتی دستاویزی فلم “شوھاز”۔۔عبدالحلیم

شوھاز ایک مختصر دورانیے کی مشاہداتی دستاویزی فلم ہے جو دو اب نارمل بھائیوں پر فلمائی گئی ہے۔ فلم کے سین بغیر کسی ڈائریکشن کے شروع ہوتے ہیں یعنی یہ فلم خالصتآ نیچرل اداکاری پر مشتمل ہے۔ جن دو بھائیوں←  مزید پڑھیے

حاشیوں کے سرخ ہونے کاقصہ۔۔اسرار احمد شاکر

کسی بھی نثر پارے کا درست ادراک، تخلیق کار کی شخصیت، اس کے نظریہ فن، اس کی سوچ اور فکر کو جانے بغیر اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے، کہ ہر تخلیق اپنے فن کار کی شخصیت کا پرتو←  مزید پڑھیے

آزادی مارچ:استعفٰی یا ڈیل؟۔۔۔منان صمد بلوچ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) 2018 کے عام انتخابات میں اپنے مخالفین کو مات دینے میں کامیاب ہوگئی اور مرکز سمیت پنجاب، کے پی کے اور بلوچستان میں بھی اتحادی حکومت بنانے میں فاتح حاصل کی- دریں اثناء حکومت←  مزید پڑھیے