جائزۂ لسانیاتِ ہند اور مابعد۔۔۔حافظ صفوان محمد
Linguistic Survey of India جس کا ترجمہ ’’جائزۂ لسانیاتِ ہند‘‘ اور مخفف LSI استعمال کیا جاتا ہے، برطانوی راج میں ہندوستان میں کیا جانے والا ایک بڑا سروے پراجیکٹ تھا جس پر ہندوستانی سول سروس کے افسر سر جارج ابراہام← مزید پڑھیے